وزیر اعظم کے مشیر احتساب شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

Goldfinger

MPA (400+ posts)

621737_97806858.jpg

Shahzad Akbar resigns as PM's adviser on accountability and interior​

Adviser to the Prime Minister on Accountability and Interior Shahzad Akbar said on Monday that he had resigned from his post, adding that he would still remain associated with the PTI.

https://twitter.com/x/status/1485555179739045891
Making the announcement on Twitter, Akbar said that he had tendered his resignation to Prime Minister Imran Khan.

https://twitter.com/x/status/1485562168552665088
https://twitter.com/x/status/1485569535931559939
"I sincerely hope the process of accountability continues under the leadership of PM Imran as per the PTI’s manifesto. I will remain associated with the party and keep contributing as a member of the legal
fraternity," he said.
https://www.dawn.com/news/1671243/shahzad-akbar-resigns-as-pms-adviser-on-accountability
 
Last edited by a moderator:

umer amin

Minister (2k+ posts)
خنزیری پٹواری پھر جلدی کر دیں گے مٹھائی کھانے میں
حرامی پٹواریوں کو نصیحت ہے کہ اگلے نوٹیفکیشن تک ویسے ہی چپ رہیں جیسے گیراج میں کروائی ڈالنے کے بعد کپتان صفدر خاموش رہا تھا
 

London Bridge

Senator (1k+ posts)

شہزاد اکبر: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب مستعفی ہو گئے

_112550302_ebycpfvx4ag8lh6.png.webp

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب اور امورِ داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے ہیں۔
پیر کو ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ انھوں نے وزیراعظم کو اپنا استعفیٰ دے دیا ہے اور وہ نیک نیتی سے امید رکھتے ہیں کہ ملک میں وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریکِ انصاف کے منشور کے مطابق احتساب کا عمل جاری رہے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان تحریکِ انصاف سے منسلک رہیں گے اور بطور قانون دان بھی کام کرتے رہیں گے۔
پاکستانی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر یہ خبریں گذشتہ ہفتے سے گرم تھیں کہ وزیراعظم عمران خان نے شہزاد اکبر کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس وقت وزیراعظم کے ترجمان برائے سیاسی روابط شہباز گل نے اب خبروں کو غلط قرار دیا تھا۔
شہزاد اکبر کون ہیں؟
شہزاد اکبر پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں اور 2018 کے انتخابات میں پی ٹی آئی کی جیت کے بعد 20 اگست 2018 کو شہزاد اکبر کو وزیراعظم کا معاونِ خصوصی برائے احتساب مقرر کیا گیا تھا۔
ستمبر 2018 میں انھیں بیرونِ ملک اثاثوں کی نشاندہی اور حصول کے لیے قائم کردہ ایسٹ ریکوری یونٹ کا سربراہ بنا دیا گیا تھا جبکہ جولائی 2020 میں انھیں وزیراعظم کا مشیر مقرر کیا گیا تھا۔
اس سے قبل سابق فوجی آمر پرویز مشرف کے دور میں نیب میں ان کی خدمات حاصل کی گئی تھیں جس دوران وہ مختلف ریفرنسز میں نیب کو قانونی مشاورت فراہم کرتے تھے تاہم اُنھیں نیب کے بورڈ کے اجلاس میں طلب نہیں کیا جاتا تھا۔
وہ قومی احتساب بیورو کے ڈپٹی پراسیکیوٹر کی حیثیت سے بھی کام کرتے رہے ہیں۔
نیب سے الگ ہونے کے بعد شہزاد اکبر زیادہ عرصہ بیرون ممالک میں رہے اور پھر پاکستان واپس آ کر اس وقت وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف اعلیٰ عدالتوں میں درخواستوں دائر کرتے رہے۔ یہ وہی وقت تھا جب موجودہ وزیر اعظم عمران خان بھی ان ڈرون حملوں کے خلاف ریلیاں نکالا کرتے تھے۔

SOURCE
 

London Bridge

Senator (1k+ posts)

FEZu2YJWQAgMKfV

بڑے بے آبرو ہو کر تیری کابینہ سے ہم نکلے

شہزاد اکبر: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب مستعفی​

abjit-bhangra.gif

مبارک ہووووووووو
اگلی باری عمران نیازی