وزیر اعظم کے مشیر احتساب شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Kanjar Cocaine ko wife nay batay ka tum PM ho.
کنجر مفرور کو یہی بات جنرل جیلانی اور جنرل ضیا نے بتائی تھی کہ وہ وزیر اعلی پنجاب ہے
CAE4EE9B-C04F-46D4-86BF-73A764C881E7.jpeg
 
Worldtronic

Senator (1k+ posts)
Why? He hired a person for the job, he did not perform, he got fired…
On the other hand, look at Marium bibi media cell… she hired a bunch of loafers like u, they don’t help her much (much of it her own doing though), nobody gets fired, I still see u guys on the forum ?

Like, establishment hired Imran Khan and failed, so how you can ask establishment to pay back for Imran failure.
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
کاش عمران خان فردوس عاشق حیوان کو مرد بنا سکتا ، کاش شیدا ٹیلی عمران خان کا چپراسی بن جاتا ، کاش بابر ھیجان عمران خان کا ماسٹر نہ ہوتا ، کاش عمران خان دماغی ڈنٹ لگاتا ، کاش ریحام خان تاریخی تھپڑ نہ جڑتی اور کاش خاور مانیکا اپنی وینی کا علاج وقت سے پہلے کروالیتا ۔ یار ،کتنے کاش ہیں اس کوکین کے پہاڑ میں ؟​
سرکار اندر سے آپ کو بھی پتہ ھے کہ جتنے اربوں کی ان کی ٹی ٹیز اور جائیدادیں ہیں اور منی ٹریل ایک ٹکے کی نئیں ھے تو ان کو دو سری پیشی پر ہی جیل ہو جانی تھی، لیکن اب میاں جی کی محبت یا نیازی کی نفرت میں اس بات کا اقرار نہ کریں تو آپ کی مرضی، لیکن جس بھی انسان میں تھوڑی سی بھی عقل ہو گی وہ ان کو ڈاکو سمجھنے ایک لمحے کی دیر نہیں کرے گا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
khir yeh kash tu buhut saray iqtidar kay hisadaron par apply hu sakta hay, sirf judge he nahen,
آخری فیصلہ جج کا ہی ہوتا ھے وہ اگر ڈاکوؤں کو پچاس روپے پر باہر بھیج دیں گے تو باقی چور کیوں ڈریں گے چوری کرنے سے
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
آبپارہ کے لفافے کی بھی سن لیں
https://twitter.com/x/status/1485581960495960074

621737_97806858.jpg

Shahzad Akbar resigns as PM's adviser on accountability and interior​

Adviser to the Prime Minister on Accountability and Interior Shahzad Akbar said on Monday that he had resigned from his post, adding that he would still remain associated with the PTI.

https://twitter.com/x/status/1485555179739045891
Making the announcement on Twitter, Akbar said that he had tendered his resignation to Prime Minister Imran Khan.

https://twitter.com/x/status/1485562168552665088
https://twitter.com/x/status/1485569535931559939
"I sincerely hope the process of accountability continues under the leadership of PM Imran as per the PTI’s manifesto. I will remain associated with the party and keep contributing as a member of the legal
fraternity," he said.
https://www.dawn.com/news/1671243/shahzad-akbar-resigns-as-pms-adviser-on-accountability

He was a disaster

خنزیری پٹواری پھر جلدی کر دیں گے مٹھائی کھانے میں
حرامی پٹواریوں کو نصیحت ہے کہ اگلے نوٹیفکیشن تک ویسے ہی چپ رہیں جیسے گیراج میں کروائی ڈالنے کے بعد کپتان صفدر خاموش رہا تھا

ab kya faida, we kept saying very bad team selection

3 years too later. All this guy did was news press conferences every few weeks.

When Imran khan will resign for being useless?

شہزاد اکبر: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب مستعفی ہو گئے

_112550302_ebycpfvx4ag8lh6.png.webp

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب اور امورِ داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے ہیں۔
پیر کو ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ انھوں نے وزیراعظم کو اپنا استعفیٰ دے دیا ہے اور وہ نیک نیتی سے امید رکھتے ہیں کہ ملک میں وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریکِ انصاف کے منشور کے مطابق احتساب کا عمل جاری رہے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان تحریکِ انصاف سے منسلک رہیں گے اور بطور قانون دان بھی کام کرتے رہیں گے۔
پاکستانی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر یہ خبریں گذشتہ ہفتے سے گرم تھیں کہ وزیراعظم عمران خان نے شہزاد اکبر کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس وقت وزیراعظم کے ترجمان برائے سیاسی روابط شہباز گل نے اب خبروں کو غلط قرار دیا تھا۔
شہزاد اکبر کون ہیں؟
شہزاد اکبر پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں اور 2018 کے انتخابات میں پی ٹی آئی کی جیت کے بعد 20 اگست 2018 کو شہزاد اکبر کو وزیراعظم کا معاونِ خصوصی برائے احتساب مقرر کیا گیا تھا۔
ستمبر 2018 میں انھیں بیرونِ ملک اثاثوں کی نشاندہی اور حصول کے لیے قائم کردہ ایسٹ ریکوری یونٹ کا سربراہ بنا دیا گیا تھا جبکہ جولائی 2020 میں انھیں وزیراعظم کا مشیر مقرر کیا گیا تھا۔
اس سے قبل سابق فوجی آمر پرویز مشرف کے دور میں نیب میں ان کی خدمات حاصل کی گئی تھیں جس دوران وہ مختلف ریفرنسز میں نیب کو قانونی مشاورت فراہم کرتے تھے تاہم اُنھیں نیب کے بورڈ کے اجلاس میں طلب نہیں کیا جاتا تھا۔
وہ قومی احتساب بیورو کے ڈپٹی پراسیکیوٹر کی حیثیت سے بھی کام کرتے رہے ہیں۔
نیب سے الگ ہونے کے بعد شہزاد اکبر زیادہ عرصہ بیرون ممالک میں رہے اور پھر پاکستان واپس آ کر اس وقت وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف اعلیٰ عدالتوں میں درخواستوں دائر کرتے رہے۔ یہ وہی وقت تھا جب موجودہ وزیر اعظم عمران خان بھی ان ڈرون حملوں کے خلاف ریلیاں نکالا کرتے تھے۔

SOURCE

Good decision. He was useless and had made fake cases against JKT.

patwarioonn ne phir mithai pehley baant di lolzzzzzzz

he is still staying in PTI, idiots

Patwariyes now will send a message to Nawaz kanjar tu use his resignation for a a reason for Nawaz asylum case in uk

مطلب شہزاد اکبر فوج کا بندہ تھا؟

Shahzad Akber technically very sound person but result wise zero like his boss PM, FM, Fin M, and all cabinet.
Lot of money he wasted aur Choron ka Kuch Nahi Bigra.

O London !!!! Here I come .......

x1080

Leave Shahzad Akbar. IK himself was Army’s man till very recently ( October 2021).

Baycharay

1-C5765-B2-8-E6-F-4774-BCFE-1-B14-B80-FB30-A.jpg
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
سرکار اندر سے آپ کو بھی پتہ ھے کہ جتنے اربوں کی ان کی ٹی ٹیز اور جائیدادیں ہیں اور منی ٹریل ایک ٹکے کی نئیں ھے تو ان کو دو سری پیشی پر ہی جیل ہو جانی تھی، لیکن اب میاں جی کی محبت یا نیازی کی نفرت میں اس بات کا اقرار نہ کریں تو آپ کی مرضی، لیکن جس بھی انسان میں تھوڑی سی بھی عقل ہو گی وہ ان کو ڈاکو سمجھنے ایک لمحے کی دیر نہیں کرے گا

دیکھ شہزادے ، بات یہ ہے کہ تیرے افیونچی نے چمی مینز کی اتنی بھرتی کی ہوئ ہے کہ کسی بھی ادارے کی کوئ ساکھ باقی نہ چھوڑی ہے ۔
تو شکل سے مجھے کوئ نیک یوتھیا نظر آتا ہے ،اندر سے تو تو بھی جانتا ہے کہ چمی مین کے آگے پیچھے اتنے کوکینی فرارے کیوں رواں دواں ہیں لیکن اقرار کرنے کو تیرا دل نہیں مانتا ۔

رھی بات لفنگے نواز کی تو مجھے اس سے ھمدردی اتنی ہی ہے کہ کوئ انصاف اور قانون والا عمل اسے مجرم قرار دیتا تو اس کے چوتڑ پر میرے دو لات بھی پڑتے ۔ لیکن کیا کیا جائے کہ تیرے کوکینی نے پورے پاکستان کو کوکینستان بنا چھوڑا ہے اور سارے موالی ارد گرد اکھٹے کرکے پچھلے چار سال سے قوم کو قوالی سنا رھا ہے ۔

تیرا من بھی چمیاں لینے کو چاہ رھا ہوگا ۔ کیوں ٹھیک ہے ناں ؟ ۔​
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

ہم نے پاکستان میں سب سے زیادہ موٹروے بنائے، ن لیگ

پی ٹی آئی نے تین سالوں میں نہ صرف ن لیگ سے زیادہ موٹروے بنائے بلکہ اس سے آدھی قیمت پر بنائے

ہم نے آخری سال میں جی ڈی پی ساڑھے پانچ فیصد کر دی تھی، ن لیگ

پی ٹی آئی نے تیسرے سال میں جی ڈی پی کرونا اور آئی ایم ایف کی پابندیوں کے باوجود ساڑھے پانچ فیصد کے قریب کر دی
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
UK ke gandi pedawar Pakistani siyasat mai dakal anzddazi Matt karo
نیا بندہ کون ہے؟
شہباز کو جیل میں عدالتوں نے ڈالنا ہے اور وہ اس کنجر کے قمر درد کے نیچے لیٹی ہوئی ہیں

Isn't this reporter the same guy who stands outside the NS flat like a beggar waiting for a handout?

is the news true?

HARAM KHOR NAWAZ SHAREEF S TATAY CHUK SAHAFI

ye london mai pala hua nawaz shareef ka wo kuta hai jo mian jee gawalmandi k rakh mai rehta hai puppy ki tarha mian jee safdar ki ferrari wale bahar nikalte hain tou b apne selfie stick k sath camera chipka k bahar ajata hi dalal namurad ganja

Question is why PM office told this to Murtaza and not u directly?

Lets hang tue bastard sharifs and there 32 relatives in cabinets and billions bought flats. Still waiting for money trails.
1-C5765-B2-8-E6-F-4774-BCFE-1-B14-B80-FB30-A.jpg
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھ شہزادے ، بات یہ ہے کہ تیرے افیونچی نے چمی مینز کی اتنی بھرتی کی ہوئ ہے کہ کسی بھی ادارے کی کوئ ساکھ باقی نہ چھوڑی ہے ۔
تو شکل سے مجھے کوئ نیک یوتھیا نظر آتا ہے ،اندر سے تو تو بھی جانتا ہے کہ چمی مین کے آگے پیچھے اتنے کوکینی فرارے کیوں رواں دواں ہیں لیکن اقرار کرنے کو تیرا دل نہیں مانتا ۔

رھی بات لفنگے نواز کی تو مجھے اس سے ھمدردی اتنی ہی ہے کہ کوئ انصاف اور قانون والا عمل اسے مجرم قرار دیتا تو اس کے چوتڑ پر میرے دو لات بھی پڑتے ۔ لیکن کیا کیا جائے کہ تیرے کوکینی نے پورے پاکستان کو کوکینستان بنا چھوڑا ہے اور سارے موالی ارد گرد اکھٹے کرکے پچھلے چار سال سے قوم کو قوالی سنا رھا ہے ۔

تیرا من بھی چمیاں لینے کو چاہ رھا ہوگا ۔ کیوں ٹھیک ہے ناں ؟ ۔​
سرکار شاید آپ کی یادداشت کمزور ھے کہ چمی مین کو نواز اور زرداری دونوں بھائیوں نے مل کر لگایا تھا

باقی شریفوں اور زرداریوں کے ڈاکو ہونے میں چمی مین رکاوٹ نئیں ھے کیونکہ ان کے پاس اربوں کی جائیدادیں اور ٹی ٹیز سے انکار نئیں ھے کسی کو بھی لیکن منی ٹریل ایک ٹکے کی نئیں ھے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
سرکار شاید آپ کی یادداشت کمزور ھے کہ چمی مین کو نواز اور زرداری دونوں بھائیوں نے مل کر لگایا تھا

باقی شریفوں اور زرداریوں کے ڈاکو ہونے میں چمی مین رکاوٹ نئیں ھے کیونکہ ان کے پاس اربوں کی جائیدادیں اور ٹی ٹیز سے انکار نئیں ھے کسی کو بھی لیکن منی ٹریل ایک ٹکے کی نئیں ھے

یا تو تم مٹی کے سادھو ہو یا حد سے زیادہ شاطر ۔ اگر چمی مین چمیاں لیتا ہوا پکڑا جائے تو تمہارا کیا خیال ہے اس کے خلاف کوکینی اس لیے ایکشن نہیں لے رھا ہے کہ چمی مین زرداری اور نواز کی یادگار ہے ؟ تھوڑا سا اپنی اداؤں پر غو فرمائیں ۔ یو پیپل آ ٹوٹل بلائنڈ ان ریونج ۔ بات یہ ہے کہ قومی قیمت پر ذاتی پرخاش نکالی جارہی ہے اور اپنی ان حرکتوں میں اتنے مدفن ہو کہ لوگوں کی چیخوں کی آوازیں بھی تم بھانڈ لوگوں کو مضحکہ خیز لگتی ہیں ۔ اپنے سارے لوٹوں کو دبر میں دبا کر حکومت کرنا صرف نیازی ہی جانتے ہیں ۔​
 
عجیب، بہت عجیب جناب آپ کے نزدیک چمیاں اربوں کی کرپشن سے بڑا جرم ھے، اب اس کے بعد کیا بات ہو سکتی ھے???