وزیر اعظم کے مشیر احتساب شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
1-C5765-B2-8-E6-F-4774-BCFE-1-B14-B80-FB30-A.jpg
Indeed we need intelligent people like Nawaz who became Finance Minister and CM of Punjab purely on merit. Despite he was useless for his father in business but was intelligent enough to become PM of Pakistan under the kind vision of GHQ.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عجیب، بہت عجیب جناب آپ کے نزدیک چمیاں اربوں کی کرپشن سے بڑا جرم ھے، اب اس کے بعد کیا بات ہو سکتی ھے???

بات چمیوں کی نہیں اس شخصیت کی ہے جو اس قسم کے بھانڈ پن میں ملوث ہے ، اور پورے ملک کے احتسابی ادارے کا سربراہ ہے ۔ ایسے شخص کی موجودگی اس ادارے کے سارے عمل کو مشکوک بناتی ہے اور اس بدعنوان اور کمزور کردار کے حامل شخص کو ادارے کا سربراہ بنائے رکھنا سے یہ ظاھر ہوتا ہے کہ یہ سارا تطھیری عمل کتنا معتبر ہے ۔ لگتا ہے تم خود تو پنگوڑے سے نکل چکے ہو لیکن ساری قوم کو دوبارہ پنگوڑے میں ڈالنے کی کوشش کررہے ہو ۔ جن قوتوں نے یہ احتساب کے نام پر ڈھکوسلہ بازی کرنی ہوتی ہے ، انہیں اس جیسے چمی مین اور مستقل کوکینی درکار ہوتے ہیں ۔​
 
ahameed

بالکل ٹھیک بات ھے کہ نیب کا سربراہ معتبر بندہ ہونا چاہئے لیکن کیا کسی معتبر بندے کو نیب کا سربراہ بنانے سے شریفوں اور زرداریوں کو ان کی اربوں کی منی ٹریل مل جائے گی؟؟؟
 
حد ہے تمہاری ڈھٹائ کی بھی ۔ یہ بھی تسلیم کرتے ہو کہ تم معتبر نہیں ہو لیکن دوسروں سے معتبر رھنے کی توقع کرتے ہو ۔ تم کون لوگ ہو یار ۔​
 
یار دماغ خراب ھے تمہارا،

کسی پولیس والے نے جو چور ڈاکو پکڑے تھے ان کو اس لئے چھوڑ دیا جائے کہ پولیس والا چمی مین تھا؟؟؟
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
He was a disaster
Is it true thathe did drama in press confrences. But behingd the scene he was a buddy of malik riaz returning all penalties to him and making all cases comfy for rich politicians. Very Strange if true.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یار دماغ خراب ھے تمہارا،

کسی پولیس والے نے جو چور ڈاکو پکڑے تھے ان کو اس لئے چھوڑ دیا جائے کہ پولیس والا چمی مین تھا؟؟؟

دماغ تو تمہارا مقام پہ نہیں لگتا ، کسی بندے کو اس لیے تختے پر چڑھا دیا جائے کہ پولیس والا ایسا کہہ رھا ہے ۔ اس طرح تو کوکینی پی ٹی وی پر حملہ کرنے کے جرم میں جیل میں کوکین سونگھ رھا ہوتا ۔ پہلے اپنی عدالتوں کو چمی مینز ، کوکین اسنفر اور بوٹا پالیشیوں سے پاک کرو پھر جسے چاھے مرضی پھانسی چڑھا دو ۔​
 
اللہ کے بندے پولیس نے نہیں بلکہ عدالت نے چور بولا ھے کیونکہ ایک ٹکے کے منی ٹریل نہیں تھی
 
کونسی عدالت نے بولا ہے ؟ کھوسہ کی فکشنل کہانی والی عدالت ، ارشد ملک کی آئ ایس آئ والی عدالت ، یا ثاقب نثار کی ڈیم فول والی عدالت ؟ یا پھر بھٹو کی سپریم کورٹ والی عدالت ، جنرل موسی کی جسٹس منیر والی عدالت یا مشرف کو آئین میں ترمیم کا حق دینے والی عدالت ؟

تمہاری عدالتی تاریخ تو گناہوں، مفاد پرستی اور منفقانہ انصاف سے بھری پڑی ہے ۔​
 
شریف فیملی کا کیس دنیا کی کسی بھی عدالت میں لے جاؤ، وہ ہر عدالت سے چور ثابت ہوں گے، کیونکہ اربوں کی جائدادیں ہیں اور منی ٹریل ایک ٹکے کی نئیں ھے
 
یار سنکی ہو تو تمہارا جوڑواں لگے ۔

چل ایک کام کر ، ایمان سے اگر تو واقعی سچا ہے ۔

نواز کے خلاف سارے ثبوت لے ، ایک ایک دستاویز جمع کر اور لندن کی عدالت میں نواز کے مبینہ فلیٹس کے حق بطور حکومت پاکستان ضبط کرنے کی درخواست دے ، ان فلیٹس کی کرپشن کی کمائ کے ثبوت دے اور انکا قبضہ لے لے ۔

قسم رب کی فیصلہ تیرے حق میں ہونے کی صورت میں ، میں نواز شریف کے چوتڑروں پر خود لات لگاؤ ں گا۔

تجھے دنیا کی کسی عدالت کے بجائے لندن کی عدالت زیادہ سہل رہے گی جہاں بقول تیرے اس کرپشن کی دولت سے کمائ کی جائیدادیں واقع ہیں ۔ لندن کی عدالت پہ تو یقین ہوگا ، چل نواز شریف کو مجرم ثابت کردے ۔

اب کسی بہانے کی تلاش رکھی تو تیرے جیسا فضول آدمی صرف وقت پاس کرنے کے لیے بحث ہی کر سکتا ہے ۔ لیکن اگر تو یہ ثابت نہ کرسکا تو میری دو لاتوں کے لیے اپنے دبر سے کپڑا ھٹا کے رکھنا ۔​
 
آپ شاید دل کے اچھے انسان ہیں اس لئے گوروں کو بھی اپنے جیسا اچھا سمجھ رہے ہیں، لیکن وہ ایسا نہیں کر سکتے کہ غریب ملکوں کے کرپٹ امیر حکمرانوں کی لوٹی ہوئی دولت واپس کرنا شروع کر دیں، اگر وہ ایسا کریں تو خود کنگلے ہو جائیں گے کیونکہ لندن میں کئی کھرب ڈالر کی جائدادیں غریب ملکوں کے حکمرانوں کی ہیں جو کرپشن کر کے پیسہ اپنے ملکوں سے نکال کر وہاں لے کر گئے ہیں
 
یہ کونسی چوول ماری ہے ؟ تم اتنی پھسلن سے اٹے پڑے ہو ، یہ امید نہ تھی۔ ابھی پچھلی ہی پوسٹ میں فرمارہے تھے کہ دنیا کی جس عدالت میں چلے جاؤ ، وہ اسے چور ہی قرار دے گی۔ تم تو خود اپنے الفاظ پر قائم نہیں رہ سکتے ۔

شریف فیملی کا کیس دنیا کی کسی بھی عدالت میں لے جاؤ، وہ ہر عدالت سے چور ثابت ہوں گے، کیونکہ اربوں کی جائدادیں ہیں اور منی ٹریل ایک ٹکے کی نئیں ھے
 
Last edited:

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کونسی چوول ماری ہے ؟ تم اتنی پھسلن سے اٹے پڑے ہو ، یہ امید نہ تھی۔ ابھی پچھلی ہی پوسٹ میں فرمارہے تھے کہ دنیا کی جس عدالت میں چلے جاؤ ، وہ اسے چور ہی قرار دے گی۔ تم تو خود اپنے الفاظ پر قائم نہیں رہ سکتے ۔

عجیب بات کر رہے ہو آپ جرم پاکستان میں ہوا اور سزا کے لئے ہم لندن کی عدالت جائیں، کبھی ایسا ہوا ھے؟؟؟ جس ملک میں جرم ہوتا ھے سزا اسی ملک کی عدالت دیتی ھے

دنیا کی ہر عدالت سزا دے گی مطلب جج کسی بھی دنیا کی عدالت کا ہو گا اس جیسے کیس میں وہ ضرور سزا دے گا کیونکہ ان کے پاس اربوں کی جائدادیں ہیں لیکن منی ٹریل ایک ٹکے کی نہیں ھے
 
ھاہ ھاہ ھاہ۔ اچھی دلیل لائے ہو ۔

تمہارے بقول جرم کی پروسیڈنگ سے بننے والی جائیدادیں لندن میں ہیں ؟ ۔ ٹھیک ہے نا ۔ تمہارے بقول یہ سب پیسہ منی لانڈرنگ کے زریعے لندن پہنچا ۔ ٹھیک ہے نا ؟

تو پھر منے ۔ یہی ثبوت لندن کی عدالت میں لے جا اور اپنے پیسے واپس لے آ ۔ برطانیہ میں منی لانڈرنگ کے بہت سخت قوانین ہیں اور ابھی حال ہی میں شہزاد اکبر نے بھی شہباز شریف کے خلاف وھاں کی عدالتوں سے منی لانڈرنگ کیس میں نیشنل کرائم ایجنسی کو بہت معلومات فراھم کیں تھیں ۔ انکا حال بھی ان کاغذوں جیسا ہی تھا جس میں پکوڑے بکتے تھے ۔

تجھے معلوم ہے اس جھوٹ کے پاؤ ں نہیں ہیں ۔ برطانیہ کی عدالتوں میں کوئ ثاقب نثار تمہیں نہیں ملے گا اور نہ ہی سیاسی کیس وھاں چلیں گے ۔ تجھے پاکستانی عدالتیں چاھیے جہاں تجھے چمی مینز اور چا چا رحمتے دستیاب ہیں ۔

میں سمجھا تھا تم کوئ عقلمند یوتھیا ہو ، لیکن تم بھی ایک ٹپکل یوتھیا نکلے ۔

سیدھا کبھی ھم نے انہیں چلتے نہیں دیکھا
فطرت کو سپولوں کی بدلتے نہیں دیکھا ۔​
 
منی لانڈرنگ کا کون سا ثبوت ھے پاکستان کے پاس کہ جس کی بنیاد پر لندن میں کیس کیا جائے؟