وزیر اعظم ہاؤس کی مرمت کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری کا امکان

shehbaz-sharif-pm-house-fund.jpg


وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے میں وزیراعظم ہاؤس کی تزئین و آرائش کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری کا امکان ہے۔

اے آر وائے کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہوگا، اجلاس میں 9نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ غذائی ضروریات پوری کرنے کیلئے 30 لاکھ ٹن گندم درآمد پر غورہوگا جبکہ وزیر اعظم ہاؤس کی منٹیننس کیلئےاضافی فنڈز کی منظوری بھی دی جائے گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کابینہ ڈویژن کے6 طیاروں کو بہتر بنانےکیلئے40ارب کی گرانٹ دی جائے گی اور ایٹمی توانائی کے 2 منصوبے کے ٹو اور کے تھری کی مدت تکمیل کو چند ماہ بڑھایا جائے گا۔

سپریم کورٹ اور ججز کی رہائشگاہوں کی مرمت کیلئے اضافی فنڈز دینے اور یوٹیلٹی اسٹورز پر کم قیمت پر آٹے کی دستیابی کے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کوتیل کی قیمت میں فرق کی ادائیگی کی منظوری دی جائے گی۔
 

I_KON

Politcal Worker (100+ posts)
پیسے، مال و دولت ... مکان تو بنا سکتے ہیں ، گھر نہیں

مرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے @
میں جس مکان میں رہتا ہوں ، اس کو گھر کر دے
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
No doubt the path is free to repair or improve all the PM houses he has declared. Fucking thief.
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
shehbaz-sharif-pm-house-fund.jpg


وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے میں وزیراعظم ہاؤس کی تزئین و آرائش کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری کا امکان ہے۔

اے آر وائے کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہوگا، اجلاس میں 9نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ غذائی ضروریات پوری کرنے کیلئے 30 لاکھ ٹن گندم درآمد پر غورہوگا جبکہ وزیر اعظم ہاؤس کی منٹیننس کیلئےاضافی فنڈز کی منظوری بھی دی جائے گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کابینہ ڈویژن کے6 طیاروں کو بہتر بنانےکیلئے40ارب کی گرانٹ دی جائے گی اور ایٹمی توانائی کے 2 منصوبے کے ٹو اور کے تھری کی مدت تکمیل کو چند ماہ بڑھایا جائے گا۔

سپریم کورٹ اور ججز کی رہائشگاہوں کی مرمت کیلئے اضافی فنڈز دینے اور یوٹیلٹی اسٹورز پر کم قیمت پر آٹے کی دستیابی کے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کوتیل کی قیمت میں فرق کی ادائیگی کی منظوری دی جائے گی۔
intelligence agencies must check...they may get install any US intelligence device in PM house under cover of this development work