وزیر اعلی پنجاب کے انتخاب کو جعلی کہنے والے ارکان پر توہین عدالت لگ سکتی ہے

6lhchamtoheenadalat.jpg


لاہور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ہمارے سامنے اگر کسی رکن اسمبلی نے وزیر اعلی پنجاب کے الیکشن کو جعلی قرار دیا اس پر توہین عدالت لگ سکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ ک میں حمزہ شہباز شریف کی حلف برداری کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی، سماعت جسٹس صداقت علی کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کی،اس موقع پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس اور پاکستان تحریک انصاف کے وکیل امتیاز صدیقی عدالت میں پیش ہوئے۔

دوران سماعت کے دلائل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے وکیل امتیاز صدیقی نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے آگے سے زیادہ ارکان کہتے ہیں کہ وزیر اعلی کا انتخاب جعلی ہے۔

جس پر ریمارکس دیتے ہوئے ارکان اسمبلی یہ ہمارے سامنے کہہ دیں کہ ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوسکتی ہے کیونکہ وزیر اعلی کے انتخاب کا حکم لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے دیا تھا۔

جس پر پی ٹی آئی کے وکیل نے موقف اپ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو جعلی نہیں کہہ رہے، بلکہ سارے عمل کو جعلی کہہ رہےنہیں، اسمبلی میں جو کچھ ہوا اس کی بنیاد پر یہ رائے دی جارہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گورنر حلف لینے سے انکار نہیں کرسکتا مگر ان کے پاس اسمبلی کے سیکرٹری کی رپورٹ اور دیگر مواد آیا، اب ایسی صورتحال میں گورنر کو سوچنے کیلئے وقت چاہیے کیونکہ ایسا سیاپا پہلی بار گورنر کے سامنے آیا ہے، اب عدالت کو یہ دیکھنا ہے کہ گورنر کو سوچنے کیلئے کتنا وقت دیا جاسکتا ہے کیونکہ گورنر کے پاس سوچنے کیلئے 24 دن کا وقت ہوتا یے۔

انہوں نے موقف اپنایا کہ گورنر کو سوچنے کیلئے کتنا وقت چاہیے اس بارے میں آئین خاموش ہے لہذا عدالت فیصلہ کرسکتی ہے،حمزہ شہباز کی جانب سے حلف برداری کیلئے بار بار عدالت سے رجوع کرنا بھی بددیانتی کو ثابت کرتا ہے کیونکہ وہ گورنر کو سانس بھی لینے کا وقت نہیں دینا چاہتے تھے کہ کہیں گورنر کوئی فیصلہ نہ کرلیں۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
jis adalat ki izzat hi na ho.. oos ki bhi tauheen hoti hai... na chaklay ki koi izzat na oon main baithnay walay dallon ki....
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Soon Athar Min Soor and other corrupt judges have to face the consequences of supporting Corrupt and ineligible unwanted HARAMI children of Bajawa​

 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اب سے میں جعلی انتخاب کو جعلی نہیں کہوں گا بلکہ نقلی کہوں گا تو ہین عدالت تھوڑی لگانی ہے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
How bout you go and fcuk yourselves. Entire constitution was was raped and thrown in the bin to make kukrdi fake CM by this lohari rundikhana.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
غلاموں کی غلام عدالت
غنڈوں کا غنڈہ جج

ناسور عدالت نا منظور
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
LHC worst in Pakistan Judicial history. The way LHC judges giving statement.. Its really below level of any HC level judge..I think we seriously think to finish LHC and made massive overhaul of it..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
CJ.should take notice. and correct the Institution Chaos in Panjab..LHC can't handle this Ayeni burhan..They are incompetent..
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

وزیر اعلی پنجاب کا انتخاب جعلی تھا اور لوہار ہائی کورٹ شریفوں کا کوٹھہ ہے۔


لگاؤ توہینِ عدالت ⁦??⁩
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
لوہار ہائی کورٹ کا چکلہ صرف توہین چکلا لگا سکتا ہے توہین عدالت نہیں