وزیر مذہبی امور کی پولیو مہم کے بائیکاٹ وسول نافرمانی کی دھمکی

6muftishakorrpolie.jpg

جے یو آئی (ف) سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور نے حکومت کو خبردار کر دیا ہے کہ اگر سیکیورٹی ادارے امن کی بحالی میں ناکام ہوئے قبائلی اضلاف کے لوگ پولیو مہم کا بائیکاٹ کر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سابق فاٹا کے لوگ حکومتی اقدامات کو قبول نہیں کریں گے۔

وفاقی وزیر نے اپنے ویڈیو بیان میں سول نافرمانی کی بھی دھمکی دے دی اور کہا کہ وہ اسی طرح سول نافرمانی کریں گے جیسے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کی تھی۔ ہماری جماعت ایسے اقدامات کے حق میں نہیں لیکن لوگوں کو اس جانب جانے کیلئے مجبور کیا جا رہا ہے۔

وزیرمذہبی امور نے سیکیورٹی اداروں اور حکومت پر زور دیا کہ حالات قابو سے باہر ہونے سے پہلے ان علاقوں میں امن بحال کیا جائے۔ اس ویڈیو سے متعلق تصدیق نہیں ہو سکی کہ کون بنا رہا تھا البتہ جے یو آئی کے پی کہ سیکرٹری نےیہ ضرور کہا ہے کہ مولاناعبدالشکور نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے خطاب کیا ہے۔

جمیعت علما اسلام (ف) کے سیکرٹری عبدالجلیل جان نے مزید کہا کہ یہ پارٹی کے اندرونی اجلاس کی ویڈیو معلوم ہوتی ہے اس میں میڈیا کو مدعو نہیں کیا گیا تھا تاہم شاید کسی نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی ہے۔

مذکورہ ویڈیو تجزیہ کار گل بخاری نے شیئر کی اور شہبازشریف سے سوال کیا کہ کیا ایسے اعلان کے بعد مولانا عبدالشکور ان کی کابینہ کا حصہ رہ سکتے ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1558130614473314308
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
when you dont understand pashto then dont miss lead others please.He is saying if government both federal and provincial both dont bring stability in bajour agency then i will ask bajour agency people to first boycot polio vaccine and then other things from government.i think he is asking government to take action against TTP in bajour.
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
واہ واہ کیا کیا نمونے حکومت کررہے ہیں
ابھی چند دن پہلے یہ لوگ سینکروں لوگوں کو مفت حج پر لے کر گئے جن میں ان کے ڈرائیورز بارورچی گھروں میں کام کرنے والے نوکر چاکر تک شامل تھے کہا جاتا ہے یہ سب انہوں نے ایک سرکاری حاجن سے متاثر ہو کیا کہ اسے پیل پارٹی نے مفت حج کروایا سرکاری خرچے پر تو وہ آج تک ان کی وفادار ی کر رہی ہے اب یہ بھی اپنے نوکر چاکروں سے امید رکھتے ہیں کیوں یہ جیسی حکمرانی کر رہے ہیں سب پہلے یہ ان سے جوتیاں کھائیں گے جب حکومت سے گئے لہذا انہوں نے سوچا انہیں مفت سرکاری پیسوں سے حج کروا دیتے تاکہ یہ لوگ برے دنوں میں کام آئے گے اب نئی کرتوت لے کہ سالے سب کو لے ڈوبے گے
 
Last edited:

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
These molvis can not be trusted.They have done at of harm to Islam and Pakistan.I can’t understand why people support these mullahs.
you must understand the thinking of people living in tribal areas.The one who lives in Peshawarr or swabi orr chasada has totaly different thinking then one who lives in tribal areas.Tribal people are too much near to religion and thats the key point which is exploited by mullas.