وفاقی حکومت کے پاس زہر کھانے کو بھی پیسے نہیں:وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک

musadiq-malik-khan-shehbaz-khan.jpg


محمد عبدالقادر کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس ہوا جس میں وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک، سیکرٹری پیٹرولیم، چیئرمین اوگرا اور ڈی جی گیس سمیت کاروباری شخصیات شریک ہوئیں۔

وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کمیٹی کو بتایا کہ حکومت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو ریگولیٹ کرتی ہے، ہم پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں پیٹرول پمپس کے درمیان مسابقت چاہتے ہیں۔

اس موقع پر وزیر مملکت نے کہا کہ سابق وزیرتوانائی نے روس سے تیل خریداری کے لیے ایک خط ضرور لکھا تھا لیکن روس کے ساتھ پاکستان کا تیل خریدنے کا کوئی معاہدہ نہیں۔ انہوں نے معاملے کی سنگینی پر بات کرتے ہوئے کہا حکومت کے پاس زہر کھانے کو بھی پیسے نہیں ہیں۔

وزارت پیٹرولیم نے بتایا کہ ایران سے بہت تیل پاکستان اسمگل ہو رہا ہے، ایرانی اسمگل شدہ تیل سستا ہوتا ہے جب کہ اسمگلنگ جرم ہے۔ سیکرٹری پیٹرولیم نے بتایا کہ گیس سیکٹر کا گردشی قرض 1500ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔

وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ سوئی گیس کمپنیوں کے اثاثے کم ہونا شروع ہوگئے ہیں اور کمپنیوں کے منافع جات کم ہو گئے ہیں، اس طرح تو یہ کمپنیاں دیوالیہ ہو جائیں گی۔ جب کہ حکومت کے پاس تو زہر کھانے کے بھی پیسے نہیں۔

فواد چوہدری نے وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا " آپ کی آدھی حکومت اس وقت یورپ میں گلچھرے اڑا رہی ہے ایک ماہ میں میڈیا پر اشتہاروں کی بارش کر دی گئی ہے

https://twitter.com/x/status/1531199790951940097
وزیر اعظم ہاؤس کی تزئین و آرائش کی جا رہی ہے ۔۔۔۔۔ تھوڑے سے پیسے زہر کیلئے بھی نکال لیں"۔
 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اتنی اچھی حالت میں ملک چھوڑ کر گیا ہے لاڈلا۔
اتنی اچھی حالت میں کہ کروڑوں کی آنسو گیس اور ربڑ کی گولیاں خریدنے ۔
عمران خان کی پارٹی کے لوگ خریدنے انہیں وزارتیں دینے کے اور پارٹی کے اجلاس لندن جا کر کرنے وزیر اعظم ہاوس کی تزین اور سومنگ پول بنانے اخباروں میں عمران خلاف کے خلاف اشتہارات دینے اور صحافیوں کو دعوتیں کھلانے اور سرکار کے وسایل سے مریم اور حمزہ اور شہباز مجرم وں کے جلسے کرانے کے پیسے تو کماکر نہیں لاۓ تھے یہ بکواس بند کرو کیونکہ لوگ اندھے نہیں عمران نے نہیں کہا تھا میری حکومت اتنے خرچے کر کے گراو
 

monkk

Senator (1k+ posts)
ravi meen chalang laga do
meenaar pakistan sy chalang laga do
Qatri ky sath date per chaly jao
Rana sana ky galy ka pata khool do
next election eemandaari sy kerwado


so many creative ways.. you dont have buy zahar.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
I am willing to send these haramis large amount of money to buy cyanide,ricin ,sarin or anthrax if they promise they will take any of these poisons.
 

IM SHAH

Senator (1k+ posts)
ZALEEEEELLLLL PEOPLE zehr k paisley naheee to DOOOOB K MARJAO.... it doesn't cost anything to drowning yourself........
 

3351399

MPA (400+ posts)
غیرتمند تو شرم کے مارے ہی مر جاتے ہیں جب انہیں بتایا جائے کہ نہیں بھئی آپ کو منتخب کر کے لانے کا گناہ ہم سے سرزد نہیں ہوا لہٰذا براہ مہربانی ہمارے شکر گزار مت ہوں۔ ہاں نیت نہ ہو تو بہانے بہت۔ البتہ نیک ارادے کے لئیے قوم آپکی شکر گزار ہے۔
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
These crooks are maki g excuses now.If the economic situation was so dire than why did these thieves colluded with America to oust PTI government?.Their incompetence and bad governance has been exposed.
case jo maaf karanay thay, election tarmeem jo karni thee. agar evm ka pilot prove ho jata aur overseas vote par jatay to yeh hamashay kay liye wipe ho jatay. yeh na innhay qabool tha na local puppet master ko.
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Zehr khaney kay paisey bhi ganjay harap kar gaye? Oye Mussadiqa dadoo charger ko tarr. Khud hi marr jayega.
 

ranaji

President (40k+ posts)
I am willing to send these haramis large amount of money to buy cyanide,ricin ,sarin or anthrax if they promise they will take any of these poisons.
Anthrax
تو صرف کے جی بی سی آیی اے یا موساد سے مل سکتی ہے اور کہیں نہی؟ اور
Ricin , sarin
دونوں صدام ، اور اس کے پاس تھیں کردوں پر بھی استعمال کی گئی تھیں