وفاقی حکومت کے پاس زہر کھانے کو بھی پیسے نہیں:وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک

musadiq-malik-khan-shehbaz-khan.jpg

محمد عبدالقادر کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس ہوا جس میں وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک، سیکرٹری پیٹرولیم، چیئرمین اوگرا اور ڈی جی گیس سمیت کاروباری شخصیات شریک ہوئیں۔

وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کمیٹی کو بتایا کہ حکومت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو ریگولیٹ کرتی ہے، ہم پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں پیٹرول پمپس کے درمیان مسابقت چاہتے ہیں۔

اس موقع پر وزیر مملکت نے کہا کہ سابق وزیرتوانائی نے روس سے تیل خریداری کے لیے ایک خط ضرور لکھا تھا لیکن روس کے ساتھ پاکستان کا تیل خریدنے کا کوئی معاہدہ نہیں۔ انہوں نے معاملے کی سنگینی پر بات کرتے ہوئے کہا حکومت کے پاس زہر کھانے کو بھی پیسے نہیں ہیں۔

وزارت پیٹرولیم نے بتایا کہ ایران سے بہت تیل پاکستان اسمگل ہو رہا ہے، ایرانی اسمگل شدہ تیل سستا ہوتا ہے جب کہ اسمگلنگ جرم ہے۔ سیکرٹری پیٹرولیم نے بتایا کہ گیس سیکٹر کا گردشی قرض 1500ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔

وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ سوئی گیس کمپنیوں کے اثاثے کم ہونا شروع ہوگئے ہیں اور کمپنیوں کے منافع جات کم ہو گئے ہیں، اس طرح تو یہ کمپنیاں دیوالیہ ہو جائیں گی۔ جب کہ حکومت کے پاس تو زہر کھانے کے بھی پیسے نہیں۔

فواد چوہدری نے وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا " آپ کی آدھی حکومت اس وقت یورپ میں گلچھرے اڑا رہی ہے ایک ماہ میں میڈیا پر اشتہاروں کی بارش کر دی گئی ہے

https://twitter.com/x/status/1531199790951940097
وزیر اعظم ہاؤس کی تزئین و آرائش کی جا رہی ہے ۔۔۔۔۔ تھوڑے سے پیسے زہر کیلئے بھی نکال لیں"۔
 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

Meme Siberite Rajarawal111
???
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Zehar khaanay k paisay nhi, lakin Raiwand Mehal par kharch karnay, Journalists ko dawat dene, Media ko ads dene, and AC walay jalsay karnay k liye boht paisay hai.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
اتنی اچھی حالت میں ملک چھوڑ کر گیا ہے لاڈلا۔

The economy was growing by 6% right up until March 2022. It's only after your masters took over that it took a nosedive. They made 5B rupees disappear from reserves within 1 month. Ask them where it's gone....
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
اتنی اچھی حالت میں ملک چھوڑ کر گیا ہے لاڈلا۔
These crooks are maki g excuses now.If the economic situation was so dire than why did these thieves colluded with America to oust PTI government?.Their incompetence and bad governance has been exposed.
 
khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
musadiq-malik-khan-shehbaz-khan.jpg

محمد عبدالقادر کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس ہوا جس میں وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک، سیکرٹری پیٹرولیم، چیئرمین اوگرا اور ڈی جی گیس سمیت کاروباری شخصیات شریک ہوئیں۔

وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کمیٹی کو بتایا کہ حکومت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو ریگولیٹ کرتی ہے، ہم پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں پیٹرول پمپس کے درمیان مسابقت چاہتے ہیں۔

اس موقع پر وزیر مملکت نے کہا کہ سابق وزیرتوانائی نے روس سے تیل خریداری کے لیے ایک خط ضرور لکھا تھا لیکن روس کے ساتھ پاکستان کا تیل خریدنے کا کوئی معاہدہ نہیں۔ انہوں نے معاملے کی سنگینی پر بات کرتے ہوئے کہا حکومت کے پاس زہر کھانے کو بھی پیسے نہیں ہیں۔

وزارت پیٹرولیم نے بتایا کہ ایران سے بہت تیل پاکستان اسمگل ہو رہا ہے، ایرانی اسمگل شدہ تیل سستا ہوتا ہے جب کہ اسمگلنگ جرم ہے۔ سیکرٹری پیٹرولیم نے بتایا کہ گیس سیکٹر کا گردشی قرض 1500ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔

وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ سوئی گیس کمپنیوں کے اثاثے کم ہونا شروع ہوگئے ہیں اور کمپنیوں کے منافع جات کم ہو گئے ہیں، اس طرح تو یہ کمپنیاں دیوالیہ ہو جائیں گی۔ جب کہ حکومت کے پاس تو زہر کھانے کے بھی پیسے نہیں۔

فواد چوہدری نے وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا " آپ کی آدھی حکومت اس وقت یورپ میں گلچھرے اڑا رہی ہے ایک ماہ میں میڈیا پر اشتہاروں کی بارش کر دی گئی ہے

https://twitter.com/x/status/1531199790951940097
وزیر اعظم ہاؤس کی تزئین و آرائش کی جا رہی ہے ۔۔۔۔۔ تھوڑے سے پیسے زہر کیلئے بھی نکال لیں"۔
ڈوب مرنے کے لئے پانی تو ہے
 
MMushtaq

ساری کابینہ ، شریف ، بھٹو اور زرداریوں کے زہر کا خرچہ میرے ذمے ۔ زہر دینا مصدق ملک کی ذمداری ہے ۔ منظور ؟
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت کھانے والی بنے بس

زہر قوم فراہم کرنے کو تیار ہے.......?
FB-IMG-1653910507366.jpg