وفاقی وزرا کو ڈیل کی اطلاعات کون دے رہا ہے؟ڈاکٹر محمد مالک کا انکشاف

11maliktajzia.jpg

ملکی سیاست میں ڈیل کی خبریں گردش کررہی ہیں، آئے روز وزراء کی جانب سے ڈیل کے حوالے سے بیانات سامنے آرہے ہیں، ملکی سیاست میں صدارتی ریفرینڈم اور ایمرجنسی لگنے کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

اسی معاملے پر بات کرتے ہوئے تجزیہ کار محمد مالک نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت وقت نے انتہائی کامیابی سے ملک کے تین بڑے مسائل سے سب کی توجہ ہٹا لی ہے، اب بات ہوتی ہے ڈیل ہو رہی ہے، صدارتی نظام آرہا ہے، اہم ملاقاتیں ہورہی ہیں، اپوزیشن اور حکومت دونوں کی جانب سے اپنے اپنے طور پر ڈیل کی کوشش چل رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے' میں بات کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار محمد مالک نے دعوی کیا ہے کہ اس وقت ملکی سیاست میں سب اپنی اپنی ڈیل کی کوشش کررہے ہیں، چاہے وہ حکومت ہے یا اپوزیشن، جیسا کہ ہمیشہ کہا جاتا ہے کہ 'اسٹیبلشمنٹ از ویلز ود ان ویلز'، سب کی اپنی اپنی سی کوشش جاری ہے، حکومت کی کوشش ہے ستمبر تک وقت بخیریت گزر جائے باقی پھر دیکھی جائے گی۔

محمد مالک نے اپنا تبصرہ جاری رکھتے ہوئے کہا کہ حکومت وقت نے انتہائی کامیابی سے ملک کے تین بڑے مسائل سے سب کی توجہ ہٹا لی ہے جو کہ مہنگائی، گیس بحران اور بری گورننس ہے، اب ڈیل کی باتیں ہورہی ہیں، صدارتی نظام نافذالعمل ہونے کا امکان ہے، اہم ملاقاتیں ہورہی ہیں، اپوزیشن اور حکومت دونوں کی جانب سے اپنے اپنے طور پر ڈیل کی کوششیں چل رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نہ پچھلی حکومتیں نہ ہی موجودہ حکومت عوام کے مفاد کے لئے سوچتی ہے، صرف عوام ہے جس کا مفاد کسی نے نہیں سوچا اور آج عوام کو بھی کوئی دلچسپی نہیں ہے کہ ملکی سیاست میں آگے کیا ہوگا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے پروگرام 'خبر ہے' دعویٰ کیا ہے کہ حکومت فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہے، اگر کسی مجرم کو ڈیل دی جارہی ہے تو کون دے رہا ہے، سیدھا سیدھا حکومت فوج کو بدنام کررہی ہے۔

سینئر تجزیہ کار نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ کوئی ڈیل نہیں ہوئی اور اگر کوئی کہتا ہے کہ ڈیل ہے تو ثبوت لے کر آئے، ایسے میں وزراء کی جانب سے اس طرح کے بیان سیدھا سیدھا فوج کو بدنام کرنے کے لئے ہیں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

بالکل عوام کے مفاد میں ٹوکرے جو کام کر رہے ہیں
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
گنجا سانپ مالک وزیر اعظم عمران خان کو کہتا میں کس کا گریبان پکڑوں گا اور نونی لیگ کے دور میں پی ٹی وی کا چئیر مین بن کر بیٹھا رہا
اب یہ وہی پیسے حرام پے حرام کر رہے ہیں کہ کسی طریقے سے شریفوں کو بچالیں ورنہ ان کو اپنی اوقات کا پتا ہے سسٹم درست ہو گیا تو ان کی دوکانداری بند ہو جائے گی اور یہ نام نہاد میڈیا صحافت نگیں ہو جائں گیں کہ یہ کوئی عزت دار لوگ نہیں بلکہ کوٹھے والے دلال سے زیادہ بدتر لوگ ہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کے سامنے دس سالوں میں ملک لٹ گیا 100 ارب ڈالر کا قرض چڑھ گیا لوٹنے والے امیر ان کے بچے شناختی کارڈ بنے کو دور میں اربوں پتی بن گئے ملک کے بچے پیدا ہوتے ہی قرضئی کے قرضئی رہے ملک کے اثاثے گروی رکھ دییے گئے اور یہ سب آخباروں میں میڈیا پر راوی سکون ہی سکون لکھتے رہے چین کی بانسری بجاتے رہے میں کہتا ہوں ان میں جو ملک لوٹنے والوں کے سہولت کار ہیں ان پر بھی قانون کے مطابق کاروائی ہونی چاہیے
تبلہ نواز گنجا سانپ محمد مالک ایک نمبر کا پٹواری اکانومی پر گفتگو کرے گا جیسے اس سے بڑا ماہر کوءی نہیں مایوسی پھلانیں کے علاوہ اس کو کوی کا م نہیں کہے گا پچھلوں کو چھوڑیں آپ اب کی بات کریں ڈنگر قرضہ انہوں نے لیا اور جواب یہ دیں قرضہ کیوں نہیں اترا ایک سے ایک بڑا ڈنگر ہے اس پاکستان کی صحافت میں
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Khan nay inn sab ko aisa pagal kiya hoa hai keh yeh samajh hi nahi paa rahay, har din ek nai chawal aur uss ko support karnay kay liya phir ek aur chawal.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
کرونا میں اس جیسے ایک حرامخور نے بھی ہماری جان نہیں چھوڑی۔۔۔۔۔۔۔۔۔