FarooqShad
Senator (1k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/9KFA5sa.png
انہی سو کالڈ مذ ہبی رہنماوں کی وجہ سے تو مذ ہبی منافرت میں اضافہ ہو رہاہے لوگوں میں اخلاقیات اور دین سے دوری بڑھ رہی ہےسمجھ نہیں آتی ۔ کہ حقیقت میں ان مذہبی راہنماؤں کو گفتگو کے دوران عام آدمی سے زیادہ بااخلاق ھونا چاہیے ۔
لیکن حقیقت میں بالکل اس کے الٹ ہے۔
یعنی یہ عام عوام سے کہیں زیادہ۔ انتہائی بدتمیز اور بد اخلاق لوگ ہیں۔
Joe look in pagaloon co muzzhubee Rehnuma Samaritan hain, un kaa Demaag kharaab ho gya hai.سمجھ نہیں آتی ۔ کہ حقیقت میں ان مذہبی راہنماؤں کو گفتگو کے دوران عام آدمی سے زیادہ بااخلاق ھونا چاہیے ۔
لیکن حقیقت میں بالکل اس کے الٹ ہے۔
یعنی یہ عام عوام سے کہیں زیادہ۔ انتہائی بدتمیز اور بد اخلاق لوگ ہیں۔
Joe look in pagaloon co muzzhubee Rehnuma Samaritan hain, un kaa Demaag kharaab ho gya hai.
[/QUOT
But surprisingly majority of sensible Pakistani people are Bing blackmailed by thease handful rigid fundamentalist minority....?!
And I have full faith that our silent majority have more faith on our religion in real manners and real spirit than thease Kahil Mullaas...!
سمجھ نہیں آتی ۔ کہ حقیقت میں ان مذہبی راہنماؤں کو گفتگو کے دوران عام آدمی سے زیادہ بااخلاق۔ ھوناچاہیئے۔
لیکن حقیقت میں بالکل اس کے الٹ ہے۔
یعنی یہ عام عوام سے کہیں زیادہ۔ بدتمیز اور بد اخلاق لوگ ہیں۔
ان جیسے تمام مولانا حضرات کو چاند ? پر بھیج دینا چاہیے۔تاکہ جب نیا چاند دنیا پر نمودار ہو تو یہ دیکھ سکیں اور اعلان کر دیا کریںaur aap ko dooorbeen dey kar chat par betha dena chaiye
chaand dhoondney par laga diya jaaye
What about that Mulvanda? What is he? Just a molvi, what he has to do with Moon Sighting. Curse to Zia Ul Haq, he left country in a cobweb.
Aapkay Ghassay Ki Pehli Haqdar Sain Sarkar, Jinhon Nay 2008 say is shahr ko Noch Khaya, Jinhon Nay Encroachment kerwai Jinhon Nay Zameeno Per Qabzay Kiyay Phir Aain Main Ungli Kerkay Apnay Liyay Benefit Nikala.مفتی صاحب نے بلکل درست کہا، جو پہلی دفعہ سیاست میں آئے اور کراچی والوں نے تبدیلی کے نام پر انہیں منتخب کیا وہ کر کیا کرہے ہیں کراچی والوں کے لئے، سوائے فوٹو سیشن کے، ذرا سی بھی شرم نہیں آتی اور نہ کوئی افسوس ہوتا ہے، خدا کا عذاب نازل ہوں ان بے حس حکمرانوں پر۔