وفاقی وزیر مٹر فروش بن گئے

ranaji

President (40k+ posts)
مڈل مین کا رول ختم کیوں نہیں کرسکتے ڈائریکٹ گورنمنٹ کا کوئی آڑھتی خریدے اور اپنا پانچ پرسیٹ اخراجات کے کاٹ کر وہیں پانچ پانچ دس کلو کے بیگ بنا کر جس بھاؤ بھی بیچے وہ کاشتکار کو منافع ہو مڈل مین کو نہیں یا یورپ اور نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی طرح سیٹر ڈے سنڈے مارکیٹ لگا کر بلکہ روزانہ لگا کر ڈائریکٹ کسان یا فروٹ گارڈن والے بیچیںُ
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

اتنی ستھری پوسٹ پر یہ ہی بنتا ہے جو میں نے آپ کی پوسٹ کو دیا

?