وفاقی کابینہ نے ایف 9 پارک گروی رکھنے کی وزارت خزانہ کی سمری مسترد کردی

Nice2MU

President (40k+ posts)
اسی 92 چینل کے اقبال بھٹی نے پارک بیچنے کی خبر بھی دی تھی۔۔ اقبال بھٹی کو وزارت خزانہ کے کسی حرامی پٹواری فنا نس سیکٹری نے یہ خبر دی ہوگی اور یہ سمری بھی انہی حرامخوروں نے بنائی ہوگی تاکہ لوگ حکومت پہ تو تو کرے۔
 
Last edited:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اسی 92 چینل کے اقبال بھٹی نے پارک بیچنے کی خبر بھی دی تھی۔۔ اقبال بھٹی کو وزارت خزانہ کے کسی حرامی پٹواری فنا نس سیکٹری نے یہ خبر دی ہوگی اور یہ سمری بھی انہی حرامخوروں نے بنائی ہوگی تاکہ لوگ حکومت پہ تو تو کرے۔
جب نوازے اور ڈارے نے آدھا ملک گروی رکھوا لیا تھا تو بیوروکریسی نے عوام کو ہؤا بھی نہیں لگنے دی تھی اور حرام خور صحافیوں کا ٹولہ بھی خاموش تھا کہ موٹر ویز،کراچی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان ڈارے اور نواجے نے گروی رکھوالے ہوئے ہیں یہ تو جب پی ٹی آئی کی گورنمنٹ آئی تو پتہ چلا کہ نواجے اور ڈارے نے آدھا پاکستان گروی رکھوایا ہؤا ھے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اسی 92 چینل کے اقبال بھٹی نے پارک بیچنے کی خبر بھی دی تھی۔۔ اقبال بھٹی کو وزارت خزانہ کے کسی حرامی پٹواری فنا نس سیکٹری نے یہ خبر دی ہوگی اور یہ سمری بھی انہی حرامخوروں نے بنائی ہوگی تاکہ لوگ حکومت پہ تو تو کرے۔
جن کے مقدر میں عزت کی بجاے تھو تھو ہو ان پر تھوکا ہی جاے گا چاہے کچھ بھی کرلیں
خبر درست تھی اور کل سے ہم نسواریوں کو جوتیاں مار رہے ہیں تب جاکر پارک بچ پایا ہے خبر دینے والے کو کریڈٹ دینا بنتا ہے الفاظ تھوڑے بہت مختلف ہوسکتے ہیں مگر پارک کی خبر بالکل درست تھی
یہ تجویز اسی بندے کی تھی جو کہتا تھا کہ دو تین سو ارب ڈالر تو وزیر بنتے ہی لے آونگا
 
خبر یہانتک درست تھی کہ ایک فنانس سیکرٹری نے سمری تیار کی تھی حالانکہ حکومت نے منظور نہیں کی تھی۔۔ خبر کے مطابق حکومت نے فیصلہ کر لیا یے۔۔۔۔۔ حکومت کا مطلب وزیر اعظم اور وزیر ہوتے ہیں بیوروکریسی نہیں۔

اگر خبر ایسی ہوتی کہ فنانس ڈویژن نے ایک سمری تیار کی جیسے منظوری کے لیے کابینہ پیش کیا جائیگا۔۔ پھر ٹھیک رہتا۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
خبر یہانتک درست تھی کہ ایک فنانس سیکرٹری نے سمری تیار کی تھی حالانکہ حکومت نے منظور نہیں کی تھی۔۔ خبر کے مطابق حکومت نے فیصلہ کر لیا یے۔۔۔۔۔ حکومت کا مطلب وزیر اعظم اور وزیر ہوتے ہیں بیوروکریسی نہیں۔

اگر خبر ایسی ہوتی کہ فنانس ڈویژن نے ایک سمری تیار کی جیسے منظوری کے لیے کابینہ پیش کیا جائیگا۔۔ پھر ٹھیک رہتا۔
فنانس سیکرٹری تو حرامخور ہوتے ہی ہیں مگر وزیرخزانہ نے کیوں ایسا کروایا؟
وزیرخزانہ سب سے اہم وزیر ہوتا ہے اور اسے اس پر شرم آنی چاہئے عمران نے اچھا فیصلہ کیا اور کہا کہ ایک پبلک پراپرٹی یعنی پارک کی بجاے کیوں نہ پی ایم ہاوس گروی رکھ دیا جاے؟؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
فنانس سیکرٹری تو حرامخور ہوتے ہی ہیں مگر وزیرخزانہ نے کیوں ایسا کروایا؟
وزیرخزانہ سب سے اہم وزیر ہوتا ہے اور اسے اس پر شرم آنی چاہئے عمران نے اچھا فیصلہ کیا اور کہا کہ ایک پبلک پراپرٹی یعنی پارک کی بجاے کیوں نہ پی ایم ہاوس گروی رکھ دیا جاے؟؟

بحرحال خبر غلط تھی۔ فیصلہ نہیں ہوا تھا لیکن ٹی وی چینل نے کہا کہ فیصلہ ہو چکا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بحرحال خبر غلط تھی۔ فیصلہ نہیں ہوا تھا لیکن ٹی وی چینل نے کہا کہ فیصلہ ہو چکا ہے
فیصلہ ہوچکا ہے یا ابھی فیسلہ نہیں ہوا اس کا کسی کو بھی معلوم نہیں ہوسکتا کیونکہ کابینہ کے اندر سے بس معمولی خبر باہر آتی ہے اس کی تفصیل نہیں اگر فیسلہ ہوبھی گیا تھا تو اس کو کینسل کرنا کونسا ہمالیہ سر کرنا ہے، کینسل کرکے کہہ دیا ہوگا کہ فیصلہ ہوا ہی نہیں تھا تجویز آی تھی
 
کاش اتنی فرضی کہانیاں نواز اور شہباز کی کرپشن بارے بھی سوچ سکتے۔۔۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کاش اتنی فرضی کہانیاں نواز اور شہباز کی کرپشن بارے بھی سوچ سکتے۔۔۔
انگلینڈ بھجوائیں آپ اور سوچوں میں؟
ویسے شہباز شریف، حمزہ شریف اور کئ دیگر لیڈران جیل میں ہیں یا حکومت کی دسترس میں ہیں کس نے روکا ہے کریں انصاف اور پھر ایسا ہی انصاف جہانگیر ترین ، علیم خان ، بزدار اور چوہدری برادران کے ساتھ بھی کریں، کون روکتا ہے؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
انگلینڈ بھجوائیں آپ اور سوچوں میں؟
ویسے شہباز شریف، حمزہ شریف اور کئ دیگر لیڈران جیل میں ہیں یا حکومت کی دسترس میں ہیں کس نے روکا ہے کریں انصاف اور پھر ایسا ہی انصاف جہانگیر ترین ، علیم خان ، بزدار اور چوہدری برادران کے ساتھ بھی کریں، کون روکتا ہے؟

یہی مان لے کہ وہ کرپٹ ہیں۔ کافی ہوگا۔۔۔ باقی گنجوں نے عدلیہ میں اتنے بے ایمان ججز بھرتی کیے ہیں کہ امیر کو راتوں رات انصاف مل جاتا ہے جبکہ غریب بے گناہ بندہ 20 سال مفت میں جیل کاٹ لیتا ہے ۔