وہابی مولوی خادم کی نظر میں

Alisajid1985

Councller (250+ posts)
Saudia kay Islam ko downgrade kernay kay liyay, Americans nay Saudi Alim ko "wahabi" (derived from Mohammad bin Abdul Wahab) ka laqb diva.

He greatly opposed all new Biddah in Islam, introduced in the time of Othmanian Caliphate. The Americans branded him as Wahabbi, to increase rift in Sunni Islam.

Because if all Muslim ummah stood behind one Islam, it'd be difficult to defeat them.

The biggest clash is on Mazarat ki Pooja.
Saudia Arab....jahaan Milaad manana Haraam or Divali manana jaiz hai....nice to see that you have a Version called " Saudia ka Islam".
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

میلاد کے موقع پر جو دھما چوکڑی مچتی ہے(میوزک، شرکیہ قوالیاں، مردو زن کا اختلاط وغیرہ)، اسے دیکھ کر اب سنجیدہ بریلوی علماء بھی پریشان ہو رہے ہیں۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے وہابی اور سنی میں فرق کیا ہے ؟ کیا کوئی ایک آدھ لائن میں بتا سکتا ہے ؟
آپ وہابی سنی کو چھوڑو، درج ذیل خبر پر غور کرو۔
یہ جہاں میری پیشین گوئیوں کو سچ ثابت کرتی ہیں، وہیں ایرانی ملا کے چھوٹ کو بھی بے نقاب کرتی ہے۔مگر ہمیشہ ماننے سے انکاری ہو۔
 
Alisajid1985

Councller (250+ posts)
میلاد کے موقع پر جو دھما چوکڑی مچتی ہے(میوزک، شرکیہ قوالیاں، مردو زن کا اختلاط وغیرہ)، اسے دیکھ کر اب سنجیدہ بریلوی علماء بھی پریشان ہو رہے ہیں۔
Deen jab jahiloon k hath mai chala jata hai tu yehi hashar hota hai.....
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ وہابی سنی کو چھوڑو، درج ذیل خبر پر غور کرو۔
یہ جہاں میری پیشین گوئیوں کو سچ ثابت کرتی ہیں، وہیں ایرانی ملا کے چھوٹ کو بھی بے نقاب کرتی ہے۔مگر ہمیشہ ماننے سے انکاری ہو۔
tenor.gif
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ایک اور خبر آپ کے لئے
جتنی دشمنی دونوں میں ہے، اصولا ہونا تو یہ چاہئے کہ ایران امریکا کے فوری انخلا کا خواہش مند ہو،مگر ایرانی ملا کی خواہش ہے کہ امریکی فوج افغانستان سے نہ جائے، اور امریکی پٹھو حکومت قائم رہے۔
ہر دن امریکا ایران نورا کشتی کا ایک نیا ثبوت لاتا ہے، آپ کب تک انکار کرتے رہو گے؟
 
سبحان الله
حزب الله اسرائیل جنگ نورا کشتی
جنرل قاسمی کو امریکا نے شہید کیا نورا کشتی
ایران نے ایٹمی صلاحیت بڑھائی نورا کشتی
مغرب نے ایران پر پابندیاں لگائی نورا کشتی
. . . .
میرے خیال میں جیسے آپ کے ذہنوں میں کچھ (نام نہاد ) صحابہ کی عظمت کا بت بنا دیا گیا ہے ویسے ہی آپ کے ذہن میں ایران دشمنی نورا کشتی کا بھی بت بنا دیا گیا ہے . اگرچہ یہ دونوں باتیں ایک دوسرے کے الٹ ہے . آپ کے نام نہاد صحابہ کے خلاف ایک بات بھی کی جائے تو آپ قتل و غارت گری پر اتر آتے ہیں اور ایران امریکا کے خلاف کہیں سخت اقدامات بھی اٹھائے تو آپ نورا کشتی مانتے ہیں

اگر ہم نے افغانستان عراق شام صومالیہ یمن میں امریکی کاروئیاں نہ دیکھی ہوتی ، تو ہم بھی شاید اس ڈرامہ بازی کو حقیقت سمجھ لیتے۔ دونوں فریق، امریکا ایران شاید ہی دشمنی کے کسی ایک بھی معیار پر پورے نہیں اترتے ہوں۔