وہ کون تھا جس نے اسحاق ڈار کو ملک کی معاشی تباہی کا ذمہ دار ٹھہرایا؟

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
وہ کون تھا جس نے اسحاق ڈار کو ملک کی معاشی تباہی کا ذمہ دار ٹھہرایا؟ اور اب اس کو دوبارہ وزیر خزانہ بنانے کیلئے راہ ہموار کر رہا ہے؟

imrh1h111.jpg

https://twitter.com/x/status/1573239207866544129

???​
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan
 
Last edited by a moderator:

Meme

Minister (2k+ posts)
جو اسٹبلشمنٹ "عمران خان آئے گی اور دو سو بلین آئی ایم ایف کے منہ پہ مارے گی" سے متاثر ہو کے ایک کھلاڑی کو سیلیکٹ کر سکتی ہے اس کا ایک اکانومسٹ کے ہاتھوں بیوقوف بننا یا نا بننا کیا معنی رکھتا ہے۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
کھلاڑی کی سلیکشن اسٹیبلشمنٹ کو اتنی بھاری پڑی کہ وہ جو ایک مدت سے نواز شریف کو مائنس کر کے شہباز شریف کو پارٹی کی قیادت دینا چاہ رہے تھے آج وہ نواز شریف کو واپسی کے این او سی جاری کر رہے ہیں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان آئے گی اور دو سو بلین آئی ایم ایف کے منہ پہ مارے گی
کھوتے یہ ۲۰۰ بلین ڈالر کا جھوٹا دعوی بھی تیرے اسی مفرور کنجر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کارنامہ تھا

اگر یہ مفرور کھوتا پاکستانیوں کے ۲۰۰ ارب ڈالر سوئس بینکوں میں پڑے ہونے کا جھوٹا دعوی نہ کرتا تو مراد سعید بھی انکی واپسی کی بات نہ کرتا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کھلاڑی کی سلیکشن اسٹیبلشمنٹ کو اتنی بھاری پڑی کہ وہ جو ایک مدت سے نواز شریف کو مائنس کر کے شہباز شریف کو پارٹی کی قیادت دینا چاہ رہے تھے آج وہ نواز شریف کو واپسی کے این او سی جاری کر رہے ہیں۔
ہیں؟ یعنی اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو مائنس کر کے اپنے سب سے بڑے بوٹس پالش شہباز شریف سے بھی خوش نہیں؟ صرف پانچ ماہ میں سلیکشن تبدیل؟
???
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
جو اسٹبلشمنٹ "عمران خان آئے گی اور دو سو بلین آئی ایم ایف کے منہ پہ مارے گی" سے متاثر ہو کے ایک کھلاڑی کو سیلیکٹ کر سکتی ہے اس کا ایک اکانومسٹ کے ہاتھوں بیوقوف بننا یا نا بننا کیا معنی رکھتا ہے۔
As a finance minister it was a statement of Ishaq Dar in National Assembly
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
وہ کون تھا جس نے اسحاق ڈار کو ملک کی معاشی تباہی کا ذمہ دار ٹھہرایا؟ اور اب اس کو دوبارہ وزیر خزانہ بنانے کیلئے راہ ہموار کر رہا ہے؟

???​
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan

سچ تو یہ ہے کہ' جرنیل حرامزادے اِس چور ،ڈکیت، نوسرباز ٹولے سے 75 سال سے
ملے ہوئے تھے ، اِنکے سرپرست رہے ہیں ،اوراِن سے اپنا حصّہ وصول کرتے رہے ہیں

جھگڑا انکا صرف ڈکیتی کے مال کے بٹوارے" پر ہوتا رہا ہے ۔ ۔ ۔"

Last edited:

Meme

Minister (2k+ posts)
ہیں؟ یعنی اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو مائنس کر کے اپنے سب سے بڑے بوٹس پالش شہباز شریف سے بھی خوش نہیں؟ صرف پانچ ماہ میں سلیکشن تبدیل؟
???
کھوتے یہ ۲۰۰ بلین ڈالر کا جھوٹا دعوی بھی تیرے اسی مفرور کنجر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کارنامہ تھا

اگر یہ مفرور کھوتا پاکستانیوں کے ۲۰۰ ارب ڈالر سوئس بینکوں میں پڑے ہونے کا جھوٹا دعوی نہ کرتا تو مراد سعید بھی انکی واپسی کی بات نہ کرتا۔
دلبر ککڑی کھلاڑی کی سلیکشن، ما بعد پیدا شدہ اثرات، رخصتی اور رخصتی کے بعد اپنی فاشسٹ طبیعت کی وجہ اسٹیبلشمنٹ کے گلے میں پھنسی ہڈی نے گردن زخمی کردی ہے ان زخموں سے اٹھتی ٹیس نے اسٹبلشمنٹ کی نفسیات بدل دی ہے۔

دیرینہ دشمنوں سے دوستیاں ہو رہی ہیں۔
شنید ہے کہ دیار غیر میں بسنے والے وطن واپس آئیں گے دوسری طرف جیلوں کے سیل کی صفائیاں ہوں گی، (وی آئی پی سیلوں کی)۔
بی ویری کئیر فل ککڑی، کوے اڑتے نظر آئیں گے، انڈوں کو پروں میں چھپا کے رکھنا، دیکھنا کہیں کوئی کوا انڈا اڑا کے نا لے جائے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
As a finance minister it was a statement of Ishaq Dar in National Assembly
Exactly. Brainless Patwaris like Meme are told only one side of the story in their media cells. Murad Saeed's claim of bringing back Pakistan's 200 billion dollars in Swiss banks was based upon a claim by Patwaris own finance minister of the time: Ishaq Dar ?
1663937601385.jpeg
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
رخصتی کے بعد اپنی فاشسٹ طبیعت
کونسی فاشسٹ طبعیت؟ پاکستانی میڈیا پر آواز بندی عمران کی ہو رہی ہے۔ بغاوت اور دہشت گردی جیسے سیاسی مقدمات عمران اور اس کے ساتھیوں پر ہو رہے ہیں۔ مگر اس سب کے باجود فیشسٹ بھی یہی ہے۔ کھوتے کمینے بغض عمرانی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
دیرینہ دشمنوں سے دوستیاں ہو رہی ہیں۔
کونسے دیرینہ دشمن؟ وہ جن کو سزایافتہ ہونے کے باوجود جیل سے نکال کر لندن بھجوایا گیا؟ وہ جن کے خاندان کے ایک چشم و چراغ کو وزیر اعظم بنا دیا گیا؟ وہ جن کو ہر کرپشن کیس میں مسلسل عدالتی ریلیف دلوایا گیا؟ دشمنوں کیساتھ ایسا سلوک کیا جاتا ہے؟
???
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
کونسی فاشسٹ طبعیت؟ پاکستانی میڈیا پر آواز بندی عمران کی ہو رہی ہے۔ بغاوت اور دہشت گردی جیسے سیاسی مقدمات عمران اور اس کے ساتھیوں پر ہو رہے ہیں۔ مگر اس سب کے باجود فیشسٹ بھی یہی ہے۔ کھوتے کمینے بغض عمرانی
bughz-e-imrani nahi.. media cell ke paid phatwari.. in ka kaam randi ka pichwara chatna hai... fahad ki team