ویڈیو: آنسوؤں سے لبریزرکشہ مالک کی تیل کی مہنگائی پر دھائیاں

brilTek

Senator (1k+ posts)
اس غریب رکشہ ڈرائیور کی بات سن کر دل ڈوب گیا? --- صرف تیل ہی نہیں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں بھی بڑھ جائیں گی۔
باجوہ نے حکومت کو بدمعاشوں کے حوالے کرنے سے پہلے کیا سوچا ؟

https://twitter.com/x/status/1534177918208905216
حکومت کے پاس منصفانہ انتخابات کرانے کا کوئی منصوبہ اور ارادہ نہیں ہے، اس لیے انہیں اتنی پرواہ نہیں ہے- جیسا کہ ہم اندرون سندھ کے لوگوں کے ساتھ پی پی پی کا رویہ دیکھتے ہیں۔ غریب عوام کا استحصال کرتے ہیں اور لوگوں کو چند ہزار روپے میں ووٹ بیچنے پر مجبور کرتے ہیں۔
باجوہ کے ساتھ ساتھ سپریم کورٹ کے جج بھی لوگوں کی زندگیوں کو خراب کرنے کے ذمہ دار ہیں۔ عمران خان نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کیا تھا لیکن انہوں نے اس فیصلے کو پلٹ دیا۔
اس مشکل وقت میں، براہ کرم اپنی دولت غریبرشتہ داروں اور محلے والوں کے ساتھ بانٹیں۔ اور اللہ سے گناہوں کی معافی مانگیں تاکہ وہ ان بدمعاشوں کو حکومت سے دور کرے۔



 

brilTek

Senator (1k+ posts)
افسوسناک صورتحال - لوگ خودکشی کے دہانے پر ہیں۔
کیا انتخابات اس معاشی بحران کو حل کریں گے؟۔ پاکستانیوں کو موجودہ نظام سے بغاوت کی ضرورت ہے۔ عمران خان پہلے بھی ناکام ہو چکا ہے۔ پولیس، عدلیہ دیگر سرکاری محکموں کی مکمل اوور ہالنگ کی ضرورت ہے، یہ انقلاب کے بغیر ممکن نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1534172911719919618
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
کیا پدی جتنا نَکا دلّا، ھور کیا اُس کے لوھے کُوٹنے والے ٹبّر کی اوقات ۔ ۔ ۔

بد دعا دینی ہے تو باجوے حرامزادے جیسے جرنیلوں کو دیں، جنہوں نے
اِسے اِس ملک پر دو نمبری، اور زبردستی مسلط کیا ہے

 

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
بدعنوان ٹولے و آل کے حصے میں اقتدار و پروٹوکول کے مزے، این آر او، اور کرپشن کیسز سے چھٹکارا جبکہ بدلے میں عوام کو بدترین مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اور بے روزگاری مل رہی ہے۔

کٹھ پتلی حکومت کے مسخرے وزیر نے آج ٹھٹھا اڑاتے ہوئے تیل کی قیمت بڑھانے کی روح فرسا خبر دی۔ ان کے ٹھٹھے اور تمسخر ہیں اور بلکتی عوام کی سسکیاں اور آہ و زاریاں۔

عوام چاہے بھاڑ میں جائے بس رجیم چینج کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کے سینوں میں ٹھنڈ پڑنی چاہیے۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
New-Project-2022-06-07-T134402-105.jpg
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
افسوسناک صورتحال - لوگ خودکشی کے دہانے پر ہیں۔
کیا انتخابات اس معاشی بحران کو حل کریں گے؟۔ پاکستانیوں کو موجودہ نظام سے بغاوت کی ضرورت ہے۔ عمران خان پہلے بھی ناکام ہو چکا ہے۔ پولیس، عدلیہ دیگر سرکاری محکموں کی مکمل اوور ہالنگ کی ضرورت ہے، یہ انقلاب کے بغیر ممکن نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1534172911719919618
اس چور ٹبر کو لانے والے خنزیر ی نسل کے بلڈاگ اور اس کہ نطفہ حرام چیلوں کو اللہ بال بچوں سمیت اٹھا لے خنزیر کے بچے اسرائیل ُُاور امریکہ کے پالتو کتے
 

3351399

MPA (400+ posts)
بھئی عوام نے رسوائی مول لینے والا کیا کام کیا ہے؟ ابھی تو کچھ بھی نہیں کیا۔ نہ کسی کرپٹ سیاستدان کو گلے سے پکڑ کر گھسیٹا، نہ کسی جج کی رہائش گاہ کے باہر ڈیرے ڑالے، نہ کسی فوجی افسر پر آوازے کسے، نہ کسی واپڈا، گیس جیسے سرکاری ادارے یا پٹرول پمپ کو آگ لگائی، نہ جاتی امرا، بلاول ہاوس، نائن زیرو، پارلیمنٹ لاجز وغیرہ پر دھاوا بولا۔۔ ابھی تو عوام نے کچھ بھی نہیں کیا، برداشت کرنے کے علاوہ۔ اور سچ تو یہ ہے کہ اگر عوام برداشت نہ بھی کریں اور کچھ کر جائیں تو بھی رسوائیاں ان کے حصے میں ہرگز نہیں آئیں گی۔
 

I_KON

Politcal Worker (100+ posts)
انہیں غریب کی آہ سے نہیں ، بندوق کی ٹھاہ سے ڈر لگتا ہے