ویڈیو: سعودی حکومت کا آرمی چیف جنرل باجوہ کے لیے اعلیٰ ترین اعزاز

bajwa-salm11.jpg

سعودی عرب نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف شاہ عبدالعزیز اعزاز سے نوازا ہے جو سعودی مملکت کے بانی کے نام پر ہے۔

سعودی عرب کی ویب سائٹ سعودی گزٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور مختلف دفاعی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
https://twitter.com/x/status/1540857752788111360
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کا جائزہ بھی لیا گیا اور دفاعی شعبوں میں تعاون اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر ولی عہد شہزادہ شہزادہ محمد بن سلمان نے شاہ سلمان کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے ’سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات کو مضبوط اور ترقی دینے میں جنرل باجوہ کی نمایاں کوششوں کو سراہتے ہوئے‘ انہیں کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلنٹ کلاس سے نوازا۔
https://twitter.com/x/status/1540854406681432064
تقریب میں سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بھی موجود تھے۔ علاوہ ازیں سعودی عرب کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض الرویلی اور دیگر پاکستانی اور سعودی حکام بھی موجود تھے۔
 

gre8nation

MPA (400+ posts)
Saudi aid is sweat poison for our country which never let us to stand on our feet . We exported our skilled labour and hooked on their remittance which made rest of our people dependant on them, we never tried to generate other means of income , none of any country able to stand on their own feet and progressed who hooked on foreign remittance. We have example of India , Bangladesh, Thailand Siri Lanka Indonesia Nepal and so on. country like Saudi Arabia give free oil and money to poor countries in return they interfare in foreign policy , defence and internal government they bribe powerful people and not let good leadership to rule country.
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
Noukari karnay par shabash lazmi milti ha..Modi ko bhi KSA.UAE ne medals se nawaza tha..
مودی کو اس لیئے اعزاز سے نوازا تھا کہ اماراتی شیخ کی بیٹی اپنے باپ سے جان بچا کر بھاگ رہی تھی۔ انڈین کوسٹ گارڈ نے پکڑ کر واپس کی تھی۔ ا
 

Faraqlit

Senator (1k+ posts)
He definitely he need that specially after Canadian Parliament Bajwa stories.

he should consider getting Pakistani people pride and support
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)



باجوے کا جوتا ، ان کی گاف میں پھنس بیٹھا ہے ۔ یہ بدبخت پچھلے چار سال سے باجوے کے پہلو میں بیٹھے اسکے آم برابر خصوں کو مسلسل چوستے رہے ۔ اب پیٹ میں مروڑ شروع ہیں ۔​

Siber that is the irony
 

Mediawatch

MPA (400+ posts)
bajwa-salm11.jpg

سعودی عرب نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف شاہ عبدالعزیز اعزاز سے نوازا ہے جو سعودی مملکت کے بانی کے نام پر ہے۔

سعودی عرب کی ویب سائٹ سعودی گزٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور مختلف دفاعی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
https://twitter.com/x/status/1540857752788111360
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کا جائزہ بھی لیا گیا اور دفاعی شعبوں میں تعاون اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر ولی عہد شہزادہ شہزادہ محمد بن سلمان نے شاہ سلمان کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے ’سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات کو مضبوط اور ترقی دینے میں جنرل باجوہ کی نمایاں کوششوں کو سراہتے ہوئے‘ انہیں کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلنٹ کلاس سے نوازا۔
https://twitter.com/x/status/1540854406681432064
تقریب میں سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بھی موجود تھے۔ علاوہ ازیں سعودی عرب کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض الرویلی اور دیگر پاکستانی اور سعودی حکام بھی موجود تھے۔
begairat Bajwa
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
حسب توقع یوتھیوں کا رنڈی رونا بھی جاری ہے۔ آہوں اور کراہوں سے ایک غدر مچا ہوا ہے۔ یہ رو رو کر کہیں مر ہی نہ جائیں۔
سعودیہ کو کچھ تو خیال کرنا چاہئے تھا؟؟؟