ویڈیو:ڈاکوؤں نے سبزی فروش کو لوٹ لیا، سبزی بھی لوٹ لی


کراچی کے علاقے کورنگی میں اسٹریٹ کرمنلز نے سبزی فروش بھی نہ چھوڑا اور لوٹ کر فرار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈاکوؤں نے سبزی فروش کو لوٹ لیا جس کی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے ، فوٹیج میں ملزمان کے چہرے واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سبزی فروش ایک گلی میں کھڑا سبزی بیچنے کی کوشش کررہا ہے،ا سی اثناء میں دو نوجوان سبزی فروش سے کچھ دور رک جاتے ہیں جن میں سے ایک نوجوان پیدل جبکہ دوسرا موٹرسائیکل پر سبزی فروش کی طرف بڑھنا شروع ہوجاتا ہے۔

بعدازاں پیدل نوجوان سبزی فروش کو پستول دکھاکر اسکی جیبوں کی تلاشی لیکر سے پیسے نکال لیتا ہے جس پر سبزی فروش کسی قسم کی مزاحمت نہیں کرتا۔

ملزمان کو جاتے جاتے سبزی فروش سے سبزی بھی لوٹ کر فرار ہوتے دیکھاجاسکتا ہے۔

پولیس کے مطابق سبزی فروش کو لوٹنے کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جس کی تفتیش جاری ہے۔

واضح رہے کہ 2021 کے آٹھ ماہ کے دوران کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے 50 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے جن میں سب سے زیادہ وارداتیں موٹرسائیکل چھیننے، اسکے بعد موبائل فونز اور گاڑیاں چھیننے کی ہیں۔

پولیس رپورٹ کے مطابق رواں سال 8 ماہ کے دوران شہریوں سے 34 ہزار 181 موٹر سائیکلیں چھینی گئیں ،شہریوں کو 14 ہزار 578 موبائل فون اور ایک ہزار 268 گاڑیاں چھینی گئی ہیں۔

ان وارداتوں میں 54 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 458 افراد زخمی ہوئے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بڑے لعنتی ہیں بلاول ہاؤس کے یہ تھرڈ کلاس ڈاکو
بیچارہ سبزی فروش اپنے بچوں کی روٹی کے لیے ایک ٹھیلے پر سبزی بیچ رہا ہے یہ مردار ڈاکو اسکو تو چھوڑ دیں
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ ڈاکو تو کسی گٹر کے کیڑوں سے بھی غلیظ مخلوق ہے ۔ ۔ ۔
اتنے پھدو ڈاکو ۔ ۔ ۔ ۔
ہاہاہا وہ کیا ہے کہ بیچارے ڈاکوؤں کی دھاڑی آج کچھ لگی نہیں اور انکے موٹر سائکل کا
پٹرول بلکل ختم تھا...سو مجبورن سبزی والے کو لوٹنا پڑا ...ورنہ موٹر سائکل کو دھکا مارنا پڑتا.
وہ ڈاکو ضرور ہیں لیکن اتنے بے غیرت بھی نہیں کہ ایک غریب سبزی والے کو.؟ وہ تو جاتے ہوے
معافی بھی مانگ کر گئے ہیں جو یہ حرام خور میڈیا آپکو کبھی نہیں دیکھایے گا.،،،اب اس میں کیا ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Everyone has got to die. Question is what are we doing to make this country safe for our kids to live on?
I am sorry but not very much… I advise you better safeguard your own kids as no one else gives a damn
about them….as their own kids are already overseas enjoying life….
 

hkniazi

Minister (2k+ posts)
I am sorry but not very much… I advise you better safeguard your own kids as no one else gives a damn
about them….as their own kids are already overseas enjoying life….
Getting called “Chor, geedar, Mafroor, Bhagorey, Beyghairat, ****ram de piley, ***** ke bachey and so on”, five times a day by millions of Pakistanis, is not what I understand of “enjoying life” means.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Getting called “Chor, geedar, Mafroor, Bhagorey, Beyghairat, ****ram de piley, ***** ke bachey and so on”, five times a day by millions of Pakistanis, is not what I understand of “enjoying life” means.
Well you call them what ever you want, their kids are still enjoying life overseas. ?
 

bottom line

MPA (400+ posts)
karachi ma agar koi bike palat kr aye too bhag jao warnna aap lut jao gay.
Bhagnay wali strategy ma nay khud 2 dafa use ki hai ?
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

جس دور میں لُٹ جائے فقیروں کی کمائ
اُس دور کے سلطاں سے کوئ بھول ہوئ ہے ۔​
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Hum Imran khan ko maha Chor Nawaz Shareef, Shehnaz Shareer, Zardari waghera ko phansi na dainay pe Kabhi maaf Nahi karengain..
سلیمہ بہن ( اگر چاھیں تو پکار سکتا ہوں ؟ ) سوال یہ نہیں ہے کہ نواز پھانسی لگا یا نہیں ۔ سوال یہ ہے کہ تبدیلی میں غریبوں کو چادر اور چار دیواری میں دیا جانے والا حق ملا یا نہیں ؟


جس دور میں لٹ جائے غریبوں کی کمائ
اس دور کے حاکم کو تغموں سے سجادو ۔
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
we should kick our all afghans, indians and bangladeshis from karachi. the city will look like paris then
 

saleema

MPA (400+ posts)
سلیمہ بہن ( اگر چاھیں تو پکار سکتا ہوں ؟ ) سوال یہ نہیں ہے کہ نواز پھانسی لگا یا نہیں ۔ سوال یہ ہے کہ تبدیلی میں غریبوں کو چادر اور چار دیواری میں دیا جانے والا حق ملا یا نہیں ؟


جس دور میں لٹ جائے غریبوں کی کمائ
اس دور کے حاکم کو تغموں سے سجادو ۔
You have to finish the sources of corruption. Those politicians are the sources and reasons of this situation. Kaisay koi haram khor London mei apnay ganjon or gidhon k sath betha Pakistan k hukumrani Ka Soch saktha hai.. Zardari beghayrat ne kaisay Surrey mehal dakaar liya..hum kaisay bhoolain? Imran khan koi Farishta Nahi ek bewaqoof insan hai, lekin meray paison se flats Nahi khareeday GA. Ek haram khor k beti gashti inqalabi Bani hai ajkal or boht saray kuttay us k agay peechay dum hila k galiyan Imran khan ko detay Hain...BC
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)

کراچی کے علاقے کورنگی میں اسٹریٹ کرمنلز نے سبزی فروش بھی نہ چھوڑا اور لوٹ کر فرار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈاکوؤں نے سبزی فروش کو لوٹ لیا جس کی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے ، فوٹیج میں ملزمان کے چہرے واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سبزی فروش ایک گلی میں کھڑا سبزی بیچنے کی کوشش کررہا ہے،ا سی اثناء میں دو نوجوان سبزی فروش سے کچھ دور رک جاتے ہیں جن میں سے ایک نوجوان پیدل جبکہ دوسرا موٹرسائیکل پر سبزی فروش کی طرف بڑھنا شروع ہوجاتا ہے۔

بعدازاں پیدل نوجوان سبزی فروش کو پستول دکھاکر اسکی جیبوں کی تلاشی لیکر سے پیسے نکال لیتا ہے جس پر سبزی فروش کسی قسم کی مزاحمت نہیں کرتا۔

ملزمان کو جاتے جاتے سبزی فروش سے سبزی بھی لوٹ کر فرار ہوتے دیکھاجاسکتا ہے۔

پولیس کے مطابق سبزی فروش کو لوٹنے کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جس کی تفتیش جاری ہے۔

واضح رہے کہ 2021 کے آٹھ ماہ کے دوران کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے 50 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے جن میں سب سے زیادہ وارداتیں موٹرسائیکل چھیننے، اسکے بعد موبائل فونز اور گاڑیاں چھیننے کی ہیں۔

پولیس رپورٹ کے مطابق رواں سال 8 ماہ کے دوران شہریوں سے 34 ہزار 181 موٹر سائیکلیں چھینی گئیں ،شہریوں کو 14 ہزار 578 موبائل فون اور ایک ہزار 268 گاڑیاں چھینی گئی ہیں۔

ان وارداتوں میں 54 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 458 افراد زخمی ہوئے۔
Karachi wants bilal akbar back...