٢٠١٣ اور ٢٠١٥ کے الیکشن میں کیا ہوا؟

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
یہ مسلہ ایک مثال سے اچھی طرح واضح کیا جا سکتا ہے

٢٠١٣ میں رائونڈ کے علاقے میں ١٠٠ گھروں میں چوری ہوئی. خان صاحب نے الزام لگایا کہ چوری میاں صاحب اور انکے پٹواریوں نے کی ہے اور ثبوت ان کے گھر کے اندر ہیں. چوری کا سارا مال بھی انکے گھر میں موجود ہے. نون لیگ نے آئیں بائیں شائیں کرتے کرتے اس بات کو ٢ سال نکال دے مگر اپنے گھر کی تلاشی نہیں لینے دی. بلآخر جب کورٹ نے رائونڈ محال کی تلاشی کا حکم دیا، تب تک ادھے سے زیادہ مال ایکسپورٹ کر دیا گیا تھا مگر بچے کچے ثبوت بھی اتنے پکّے تھے کہ میاں صاحب کو اس پر جیل جانا پڑتا مگر ماشاللہ، میاں صاحب کی تربیت یافتہ پولیس اور چوری کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے کسی بھی صورت، ثبوت کورٹ میں پیش نہ کرنے کی کوشش کی اور آج سب کے سامنے ذلیل ہوۓ.

٢٠١٥ میں اسی طرح کی چوری خیبر پختون خا میں ہوئی. اس بار معاملہ تھوڑا الگ تھا، چوروں نے خود شور مچا دیا کہ چوری خان صاحب نے کی ہے. خان صاحب سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ بھائی، پولیس بلاو اور میرے گھر کی تلاشی لو. اس بات پر تفتیشی ٹیم، پولیس اور چور (جو کہ خود شور مچا رہے تھے) ایک دم سے خاموش ہو گئے. پھر کہنے لگے کہ ہم گھر کی تلاشی نہیں لینا چاہتے. گھر کی تلاشی لینا کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہے مگر خان صاحب کو سزا .ہونی چاہیے

ذرا سی توجہ اور تھوڑی سی عقل کی ضرورت ہے یہ معاملہ سمجھنے کے لئے

جو اپنی تلاشی دینے کو منظور ہے وہ پھر بھی چور ہے مگر جو اپنی جیب چھپا رہا ہے وہ چور نہیں. نون لیگ کی طرف دھاندلی اور بے ضابطگی کے ثبوت ہونے کے باوجود، اس غریب قوم کو ڈنڈے پر ڈنڈا دییے جا رہی ہے مگر وہ صحیح. جو تلاشی دینے کو رازی ہے، اسکی جیبیں بھی نہیں ٹٹولنی مگر وہ چور ہے

آخر میں ایک مشہور پٹواری لاجک سے اختتام کرتے ہیں

ایک غریب پاکستانی : میاں صاحب نے بجٹ میں ملک کا بیڑا غرق کر دیا، بل دینے کے پیسے نہیں، لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں، پورا ملک جل رہا ہے مگر ان کنجروں کو میٹرو بنانی ہے

پٹواری: ہاں تو خان صاحب نے کے پی کے میں کیا کر لیا

لعنت.......
 
Last edited by a moderator:

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
What I learned numbers don't tell u lie.
The electoral list used in 2008 election there were 3.7 Cror votes were bogus whch were removed on the order of Pakistan Supree court
http://tribune.com.pk/story/129891/o...ectoral-rolls/
Despite these bogus votes the total voe casted in 2008 were 80,910,318 (6,805,324) as per https://en.wikipedia.org/wiki/Pakist...election,_2008 where as in 2013 the total votes casted 84,207,524 (PMLN-14,874,104) as per https://en.wikipedia.org/wiki/Pakist...election,_2013

From these numbers roughly 3 million more votes casted in 2013 as compared with 2008 which is 4% more votes however, PMLN got 8 million more votes than 2008 percentage wise increase in PMLN vote is 119%.
There were lot of parties boycotted 2008 elections and clearly election was between two main parties PPPP/PMLN where as in 2013 more or less all parties participated and somehow PMLN vote bank grown by 119%.
Can someone explain where these extra 8 million PMLN voters were in 2008?
 
Exnooni

Minister (2k+ posts)
کسی گائوں میں کچھ دیوث لوگ آکر بس گئے تھے جس کی وجہ سے گائوں والے کافی پریشان تھے ۔۔۔

ایک دن گائوں کے بڑوں نے فیصلہ کیا کہ کل صبح ان دیوثوں کو نکالا جائے گا۔۔

جب صبح ہوئی اور لوگ گائوں کے چوک میں جمع ہونا شروع ہوئے تو دیکھا کہ دیوثوں کا ٹولہ ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھائے پہلے

سے وہاں کھڑا تھا اور زور زور سے نعرے لگا رہاتھا کہ کہاں ہیں دیوث جنہیں گائوں سے باہر نکال دیں ۔۔۔

کے پی کے میں حالیہ الیکشن کے بعد اپوزیشن بالخصوص مولانا فضل ،زرداری اور اصحاب نون کا واویلا اور دھاندلی کی

دہائی دیکھ کر نہ جانے کیوں یہ مثال یاد آنے لگتی ہے
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
جب چور تلاشی مانگ رہا ہوں ، تو اس سے ایسا ہی کرتے ہے جیسا عمران خان کے ساتھ ہوا

نیازی کو اقتدار کی گاجر دور سے ہی دکھائی جائے گی ، کھانا اس کے نصیب میں نہیں ، اتنا خوش فہم ، جذباتی اور دماغی دیوالیہ انسان وزیر اغظم بننے کے قابل نہیں

CHNeMemUwAA96UL.jpg

CDTQ8-WUMAEuK6j.jpg
 
Last edited:

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Excellent way to explain what actually happened. You must be primary teacher :-)

جناب، ان پٹواریوں کی عقل پرائمری سکول کے بچوں سے زیادہ گئی گزری ہے. کل ایک موصوف اضافی ٹیکس کو جسٹیفائی کرنے کی کوشش کر رہے تھے. انکو یہ شاید پتا نہیں تھا یا پھر اتنا سوچنے کی سکت نہیں تھی کہ وہی ٹیکس انکی تنخواہ سے بھی کاٹنے والا ہے.

پتا نہیں یہ گورے کامن سینس کو کامن کیوں کہتے ہیں

پٹواریوں میں تو یہ پیدا ہونے کے ساتھ ہی مار دیا جاتا ہے ہاہا
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
جب چور تلاشی مانگ رہا ہوں ، تو اس سے ایسا ہی کرتے ہے جیسا عمران خان کے ساتھ ہوا

نیازی کو اقتدار کی گاجر دور سے ہی دکھائی جائے گی ، کھانا اس کے نصیب میں نہیں ، اتنا خوش فہم ، جذباتی اور دماغی دیوالیہ انسان وزیر اغظم بننے کے قابل نہیں

اس کا مطلب اگر آپ لوگوں سے پوچھا جائے کہ یہ عوام مر رہی ہے آپ کے ظلم سے تو آپ نے اسکا جواب دینے کے بجاۓ مجھ سے یہ سوال کرنا ہے کہ خان صاحب نے کے پی کے میں کیا کر لیا؟ یہی بات ہے نہ؟

تو میں نے اپنی پوسٹ میں اور کیا کہا تھا؟ آخری لائن آپ کے لئے ہی تھی
 
Wazir Azam Ban'ny k Liya konsa Matrix hai Bhai? Corruption aur Money Laundering and institutional destruction ki qualification ko chor kar
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
تو خیبر پختون خواہ میں عوام نہیں رہتی کیا ؟ ..ادھر بھی یہی حال ہےجو سال بعد جو باقی پاکستان میں ہے ، یہ عوام تو جب سے پاکستان بنا ہے مر رہی ہے

نواز شریف بھی کوئی دیوتا تو نہیں ، اس میں بھی سوخامیاں ہو سکتی ہے

لیکن اتنا بتا سکتا ہوں ، کہ پانچ سال پہلے والے پاکستان سے آج کا پاکستان اچھا ہے

اس کا مطلب اگر آپ لوگوں سے پوچھا جائے کہ یہ عوام مر رہی ہے آپ کے ظلم سے تو آپ نے اسکا جواب دینے کے بجاۓ مجھ سے یہ سوال کرنا ہے کہ خان صاحب نے کے پی کے میں کیا کر لیا؟ یہی بات ہے نہ؟

تو میں نے اپنی پوسٹ میں اور کیا کہا تھا؟ آخری لائن آپ کے لئے ہی تھی
 
Shakeel A

Councller (250+ posts)
اب تو چئرمین الیکشن کمیشن بھی پارٹی بن گیا ھے

اور چئرمین نادرا روزانہ اپنا بیان بدل لیتا ھے
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
سری پائے کا ناشتہ ہر صبح بلا ناغہ
دن میں لسی ساتھ یا آٹھ مرتبہ
اور کھانے کا بیحد شوقین ہونا

جاری ہے .....
:p​

wazir azam ban'ny k liya konsa matrix hai bhai? Corruption aur money laundering and institutional destruction ki qualification ko chor kar
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
تو خیبر پختون خواہ میں عوام نہیں رہتی کیا ؟ ..ادھر بھی یہی حال ہےجو سال بعد جو باقی پاکستان میں ہے ، یہ عوام تو جب سے پاکستان بنا ہے مر رہی ہے

نواز شریف بھی کوئی دیوتا تو نہیں ، اس میں بھی سوخامیاں ہو سکتی ہے

لیکن اتنا بتا سکتا ہوں ، کہ پانچ سال پہلے والے پاکستان سے آج کا پاکستان اچھا ہے

او بھائی، ایک ہی بات کو کس طرح سے اور کتنا سادہ کر کے بولوں؟

خان تو تیّار کھڑا ہے، کروا لو پھر سے الیکشن. یہ رونا دھونا کس بات کا ہے

مرد بنو خان کی طرح اور دوبارہ الیکشن کرواؤ ملک میں فوج کے نیچے. ہمّت ہے؟

اب اس سے زیادہ اور سمپل نہیں کر سکتا یار. اور محنت نہ کروا بھائی

ویسے بھی ایک پٹواری کو ایک سیدھی بات سمجھانا،ہاتھی کو انڈرویر پہنانے کے مترادف ہے. جیسا آپ کا دماغ ان شریفوں نے بنا دیا ہے. جس دن ملک الموت آپ کے پاس آے گا، آپ لوگوں نے شاید اسکی بات پر بھی یقین نہیں کرنا

لاحول ولا قوت
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
یار آپ لوگ الیکشن اور پہلوانی میں تفریق کرو ، بہت آسان ہو جائیں گی چیزیں ...خان صاحب تو پہلوان بنے ہے کہتے ہے اترو میدان میں

چاروں صوبوں کی حکومت کا کیا ہو گا ، وہ تو نواز شریف نہیں توڑ سکتا اسمبلی ، موجودہ پروجیکٹس کا کیا ہو گا جو حکومت نے شروع کئیے ہیں ، بجٹ کون سپینڈ کریں گا وفاق اور چاروں صوبوں کا

اس لیے الیکشن کمشنر نے کہا یہ کوئی گھڈا گڈی کا کھیل نہیں

اور اگر الیکشن ہوئے تحریک انصاف جیت گئی اور ن لیگ نے رزلٹ نہ مانے تو خان پھر الیکشن کرائے گا

بس الیکشن الیکشن ہوتے رہے گے

nomi304

Minister (2k+ posts)
دنیا میں داندلی ہوتی ہے اگر پاکستان میں ہو گی تو کیا ہوا ابامہ بھی جورلو ایلکسن کے نتجے میں جیتا تھا

منجانب وزارت چاولیات
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
یار آپ لوگ الیکشن اور پہلوانی میں تفریق کرو ، بہت آسان ہو جائیں گی چیزیں ...خان صاحب تو پہلوان بنے ہے کہتے ہے اترو میدان میں

چاروں صوبوں کی حکومت کا کیا ہو گا ، وہ تو نواز شریف نہیں توڑ سکتا اسمبلی ، موجودہ پروجیکٹس کا کیا ہو گا جو حکومت نے شروع کئیے ہیں ، بجٹ کون سپینڈ کریں گا وفاق اور چاروں صوبوں کا

اس لیے الیکشن کمشنر نے کہا یہ کوئی گھڈا گڈی کا کھیل نہیں

اور اگر الیکشن ہوئے تحریک انصاف جیت گئی اور ن لیگ نے رزلٹ نہ مانے تو خان پھر الیکشن کرائے گا

بس الیکشن الیکشن ہوتے رہے گے

دیکھا، یہ بھی پوسٹ میں لکھا تھا کہ چوری کی چھان بین نہیں کروانی مگر چور خان صاحب کو ہی بلانا ہے. ایک پٹواری کو جج کرنا اتنا ہی آسان ہے جتنا ایک بندر کے لئے کیلا کھانا

اور اگر یہ پانچ سال غلط مینڈٹ کی وجہ سے پاکستان کی تاریخ کے بد ترین ٥ سال ہوۓ؟ سینکڑوں لوگ مار دیے گئے، پاکستان قرضوں کے ایک دلدل میں ڈوب گیا، اربوں، کھربوں روپیہ داماد اعلا اور قاتل اعلا کے ساتھ ساتھ پوری کیبنٹ کھا کر بھاگ گئی تو؟

ذمدار آپ ہوں گے؟ ان سب کی جانوں کے جو میاں صاحب کی وجہ سے گئیں ؟ ان سب کی خودکشیوں کی ذمداری آپ کی ہے جو اس ٹکس سسٹم سے تنگ آ کر اور بل کے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے خودکشیاں کر رہے ہیں؟ یا پھر ان کی حالت کے ذمدار آپ ہونگے جو اپنے بچوں کو ٢ وقت کی روٹی اور دال نہیں کھلا پا رہے اور اپنے بچے دریا میں پھینک کر خود کو گولی مار رہے ہیں؟

سوچ سمجھ کر جواب دینا، اگر قیامت پر یقین ہے تو یہ تمہارے کھاتے میں جائے گا
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کی بات کا اتنا جواب کہ مینڈیٹ غلط ہے ، تو جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ آجائے گا بہتر ہم اس کا انتظار کریں

اگر مینڈیٹ غلط ہوتا ، تومسلم لیگ سارے ضمنی اور کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات نہ جیتی ، عمران خان تو اپنی پشاور اور میانوالی کی دونوں چھوڑی ہوئی سیٹس ہار گئے

یہ خودکشیاں اور باقی کام پہلے بھی ہوتے رہے ہیں ، اور مستقبل میں بھی ہوں گے ، اس کو ٹھیک ہونے میں پندرہ بیس یا اس سے بھی زیادہ وقت لگے گا

بل والے معاملے کی ذمدار واقعی حکومت ہے ، اور میں نے اس پر تنقید بھی کی ہیں

aimless

Minister (2k+ posts)
LOL asking logical Qs from Patwaris :P shows u really think ... they have brain :) ... what ever u ask at the end they will bring one cutting of Gang news paper and then put big pics on the post so that no logical discussion can be done ... i c their this trend again and again ... it was invented by Qalandari and now used by his brothers :) ... its useless to talk to them as when ALLAH put mohar on someone's hearts ... they can't able to see , hear or tell truth ...
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)

آپ کی بات کا اتنا جواب کہ مینڈیٹ غلط ہے ، تو جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ آجائے گا بہتر ہم اس کا انتظار کریں

اگر مینڈیٹ غلط ہوتا ، تومسلم لیگ سارے ضمنی اور کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات نہ جیتی ، عمران خان تو اپنی پشاور اور میانوالی کی دونوں چھوڑی ہوئی سیٹس ہار گئے

یہ خودکشیاں اور باقی کام پہلے بھی ہوتے رہے ہیں ، اور مستقبل میں بھی ہوں گے ، اس کو ٹھیک ہونے میں پندرہ بیس یا اس سے بھی زیادہ وقت لگے گا

بل والے معاملے کی ذمدار واقعی حکومت ہے ، اور میں نے اس پر تنقید بھی کی ہیں

او یار برگر کوئی عقل نوں ہتھ مار یار- اگر ضمنی الیکشن نے ہی انتخابات کے مصفانہ ہونے کا فیصلہ کرنا ہے تو ٹربیونل بٹھانے اور عدالتی کمیشن بنانے کی کیا ضرورت ہے- ہر انتخاب کے بعد دو تین جگہ پر ضمنی انتخاب کرا لو اور کام ختم- کبھی تم لوگ روتے ہو کہ قاف لیگ نے ٢٠٠٢ میں دھاندلی کی تو خان تب کیوں نہیں بولا- مجھے یہ بتا کہ قاف لیگ کتنے ضمنی انتخاب ہاری تھی؟
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)

جناب، ان پٹواریوں کی عقل پرائمری سکول کے بچوں سے زیادہ گئی گزری ہے. کل ایک موصوف اضافی ٹیکس کو جسٹیفائی کرنے کی کوشش کر رہے تھے. انکو یہ شاید پتا نہیں تھا یا پھر اتنا سوچنے کی سکت نہیں تھی کہ وہی ٹیکس انکی تنخواہ سے بھی کاٹنے والا ہے.
پتا نہیں یہ گورے کامن سینس کو کامن کیوں کہتے ہیں
پٹواریوں میں تو یہ پیدا ہونے کے ساتھ ہی مار دیا جاتا ہے ہاہا

یہ تصویر ایک دوسرے تھریڈ میں فورم ممبر نے پوسٹ کی ہے- اس تصویر نے آپ کو اندازہ ہو جاۓ گا کہ خالص نوں لیگی کس قسم کی نسل ہے

CHZTm_VUEAA_d3U.png
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)
جناب محترم عرض ہے کہ کس کے آگے بین بجا رے ہیں ان کی ضد دیکھ کر اڑیل گدھا بھی دولتی جھاڑ کر بھاگ جائے ابھی کچھ لمحوں میں ایک گھوڑا بھی نمودار ہوگا اپنے آقا کے نمک کا حق ادا کرنے کے لیے
عرض ہے کے ان پر وقت مت برباد کریں یہ لوگ اندھے بہرے ہو چکے ہیں ان کی آنکھیں میرا نہیں خیال کبھی بھی کھل سکیں