ٹائیگر فورس کا پہلا کارنامہ

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
کرونا کی طرح اس کام میں بھی ٹائیگر فورس حوصلہ افزا نتائج دے گی

EkrXm4KXYAAq3Q9
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی گندم افغانستان سمگل ہورہی ہے اور سب جانتے ہیں کہ اس سمگلنگ کو بغیر بارڈر فورسز کی سرپرستی کے جاری رکھنا ناممکن ہے۔ سمگلنگ ادھر سے ادھر ہو یا افغان ٹریڈ کا تمام سامان واپس پاکستان کے بازارو ں مین بکے سمگلزر کے پیچھے سب سے طاقتور حلقے ہیں۔ انہیں کچھ نہیں کہا جاسکتا
ایسے ہی امریکہ میں اربوں کی جائیدادین نہیں بن جاتیں؟؟؟
 
MainBaghiHon

Ghaddar Hai Ghaddar Hai
Nawaz Sharif
Ghaddar Hai
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Common peoples on the grounds knew what is happening..Markets along with Afghan..Iran borders will reduce smuggling and goods go there with paid tax.This is reality..Afghan peoples depended on Pakistan for wheat Becoz this is easy way to get..no matter..via smuggling or legal ways..
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
پاکستانی گندم افغانستان سمگل ہورہی ہے اور سب جانتے ہیں کہ اس سمگلنگ کو بغیر بارڈر فورسز کی سرپرستی کے جاری رکھنا ناممکن ہے۔ سمگلنگ ادھر سے ادھر ہو یا افغان ٹریڈ کا تمام سامان واپس پاکستان کے بازارو ں مین بکے سمگلزر کے پیچھے سب سے طاقتور حلقے ہیں۔ انہیں کچھ نہیں کہا جاسکتا
ایسے ہی امریکہ میں اربوں کی جائیدادین نہیں بن جاتیں؟؟؟
Hum chahey kisi b political party se hein, magar jo baat haq hai such hai ussey deny nahi keeya ja sakta,, bagair bordor secuirty aur customs k ye sab smuggling possible he nahi, iss hamaam mein sab he nange hein, her koi apni hesiyat k mutabiq watan e aziz ko loot raha hai
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی گندم افغانستان سمگل ہورہی ہے اور سب جانتے ہیں کہ اس سمگلنگ کو بغیر بارڈر فورسز کی سرپرستی کے جاری رکھنا ناممکن ہے۔ سمگلنگ ادھر سے ادھر ہو یا افغان ٹریڈ کا تمام سامان واپس پاکستان کے بازارو ں مین بکے سمگلزر کے پیچھے سب سے طاقتور حلقے ہیں۔ انہیں کچھ نہیں کہا جاسکتا
ایسے ہی امریکہ میں اربوں کی جائیدادین نہیں بن جاتیں؟؟؟
afghano ko aab samaj jana chayea ke ya tu un ko chars , opium grow karna hai ya phir gandum ? Pakistan se aab muft ka smagle shuda gandum nahin milay ga ... why the fuck afghans cant farm tomatos , onions , wheat , grains on their farms instead of opium ? Pakistan main pakistanion ko kanay ke wanday hain tu afghano ko kaha se kilain ? they keep growing opium in their country so let them eat opium then.I am not against afghans but baat asool ki honi chayea.
 
emraan361

Citizen
میں ہمیشہ سے اس پر یقین رکھتا ہوں کہ عمران خان کو ٹائیگر فورس کوہٹلر کو ایس ایس کی طرز پر باقاعدہ جنگی تربیت اور اختیارات دیں تا کہ یہ عمران خان کی پرائیوٹ فورس بن کر ابھرے اور انکے اقتدار کو تقویت دے ۔ورنہ تو نوجوان ضائع کرنے والی بات ہے۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
کہاں پکڑا کس شہر کس جگہ سے پکڑا اور کونسا وزیر یا کونسااپوزیشن والا یا کوئی اور کونُ مجرم تھا ؟
 
Umar_LA

MPA (400+ posts)
پاکستانی گندم افغانستان سمگل ہورہی ہے اور سب جانتے ہیں کہ اس سمگلنگ کو بغیر بارڈر فورسز کی سرپرستی کے جاری رکھنا ناممکن ہے۔ سمگلنگ ادھر سے ادھر ہو یا افغان ٹریڈ کا تمام سامان واپس پاکستان کے بازارو ں مین بکے سمگلزر کے پیچھے سب سے طاقتور حلقے ہیں۔ انہیں کچھ نہیں کہا جاسکتا
ایسے ہی امریکہ میں اربوں کی جائیدادین نہیں بن جاتیں؟؟؟
Ro Patwari Ro, Abay Zahini Ghulam, its a combination of both you democratic shit PLMN PPP. Patroling force cannot check each and every truck specially when they have valid papers, so for you information its done legally by you harami zadi Maryum Safdar and his father and his dalla PPP