ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن سے متعلق رپورٹ پر وزیراعظم عمران خان کاردعمل

8%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%86%D8%B1%D8%B9%D8%B3%D9%86%D8%B3%D8%B9%D8%AA%DB%8C%D8%AA%DB%8C%D8%B1%D8%B9%D9%BE%DB%81%D8%B9%D8%AA.jpg

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے کرپشن سے متعلق سال 2021ء کی رپورٹ جاری کردی گئی جس کے بعد وزیراعظم عمران خان کا جاری کردہ رپورٹ پر ردعمل سامنے آگیا، انہوں نےکہا کہ کرپشن کے خاتمے کے لئے سب سے زیادہ اقدامات موجودہ حکومت میں کئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا، رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ موجودہ حکومت کے دوران پاکستان میں کرپشن مزید بڑھی ہے۔


وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اراکین کو ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے حوالے سے اعتماد میں لیتے ہوئے کہا کہ کہ گزشتہ حکومت کے دوران پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوا جبکہ موجودہ حکومت نے کرپشن کے خاتمے کے لئے سب سے زیادہ اقدامات کئے ہیں، سب سے زیادہ ریفرینسز دائر کئےگئے لیکن بدقسمتی سے کرپٹ افراد مقدمات کا سامنا کرنے کی بجائے ملک سے باہر فرار ہو گئے اور مقدمات میں التوا کےلئے غیر ضروری بہانے بنا رہے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ زیر التوا کرپشن کیسز جلد نمٹانے کے لیے عدالتوں میں مؤثر پیروی کریں گے۔

واضح رہے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کر دی جس میں بتایا گیا کہ حکومتی دعووں کے برعکس گزشتہ سال کے دوران پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوا ہے۔


ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس کے مطابق پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16 درجے اوپر چلا گیا ہے۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کے اسکور میں 3 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ 2020ء میں کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کا اسکور 31 تھا، جو اب 28 ہو گیا ہے جبکہ کرپشن پرسیپشن انڈیکس کا اسکور کم ہونا کرپشن میں اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Comparing orange with apples

Aik bunda
Nawaz k liye achi report bunata hy usko serbia main nawaza jata hy
phir wo PTI k liye buri report bunata hy ??

koi link he nai inka apas main ?
کون سی اچھی رپورٹ دی تھی یار -- کرپشن میں ایک سو سولواں نمبر اچھی رپورٹ تھی ؟؟ اس کو یہ سولویں نمبر پر بھی تو لے کس آ سکتا تھا یا نہیں ؟؟
اور تمہیں پتا ہے جب ٢٠١٩ کی رپورٹ آئ تھی تو اس کے دو ریفرنس نواز دور کے تھے - اس وقت تو تم سارے عمرانی یہ کیہ رہے تھے کہ یہ کرپشن نواز دور کی ہے -- کچھ یاد ہے یا اینوے ہی لگے ہوۓ ہو ؟؟
اس وقت تو عادل گیلانی کی ذات میں کوئی کیڑے نہیں نظر آے تم بشرموں کو
 

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
کون سی اچھی رپورٹ دی تھی یار -- کرپشن میں ایک سو سولواں نمبر اچھی رپورٹ تھی ؟؟ اس کو یہ سولویں نمبر پر بھی تو لے کس آ سکتا تھا یا نہیں ؟؟
اور تمہیں پتا ہے جب ٢٠١٩ کی رپورٹ آئ تھی تو اس کے دو ریفرنس نواز دور کے تھے - اس وقت تو تم سارے عمرانی یہ کیہ رہے تھے کہ یہ کرپشن نواز دور کی ہے -- کچھ یاد ہے یا اینوے ہی لگے ہوۓ ہو ؟؟
اس وقت تو عادل گیلانی کی ذات میں کوئی کیڑے نہیں نظر آے تم بشرموں کو


check data of 2010 to 2018 then
2018 to 2022

you will see the pattern and then combine it with the fact that adil sb got job in serbia
 

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
You have liberty of keeping your mind at any place you want Sir.


Not answering the Question and not using urs is your own choice

Cheers

OCTOBER 27, 2016

November 01, 2016
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Not answering the Question and not using urs is your own choice

Cheers

OCTOBER 27, 2016

November 01, 2016
Yara ji I have lost my appetite of arguing with Jahalut of every Tom Dick and Harry. With this criteria, any person living and breathing in the time of NS PMship will have some association with Nwaja. And this is the stupid mentality you and every Imrani Disciple is showing. And I dont have any problem with that.
As I said 116 and 117th position on Corruption Index is also Extremely Shamful. Why he did not bring it down to 16th in Nawaja time ???


Close the TI report for a moment, what about following Corruption scandals which are shining like sun
1: IK govt stole 40 billion Rs from Covid fund --- pointed out by Auditor General. Not Adil Gillani
2: 20 billion Rs were stollen in Stock market support
3: Corruption Scandals in the Sugar and Wheat purchasing are not pointed out by Adil.
4: Drugs pricing scandal is not mentioned in TI report.
5: Money made by Shabaz Gill in Sputnik Vaccine is not picked up by Aadil Gillani.

These are all well known Mega Corruption Adventures done under protection and consent of IK. You dont need to look for Adil Gilaani in this info. If you are Jahil enough and dont know about these facts then let me know I will let you read about them as well.