ٹرمپ اورمودی ملکرعمران خان کےساتھ کیاگیم کھیل رہے ہیں ۔؟تہلکہ خیز انکشاف

zoraym

MPA (400+ posts)
yes i agree. There is a probability. there is an old proverb. tu maarta ja mai sehlaata jaoonga but Imran khan has done his job very well. Leave rest to Allah swt
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کچھ بھی نہیں ہوگا آله کے فضل و کرم سے
ٹرمپ اور مودی جو بھی گیم کریں گے پٹے گی
یونہی گرجتا رہا عمران اگر تو تم دیکھنا
گنگا کنارے یہ جوڑی ایک دن بیٹھی
چڑیاں دھو رہی ہوگی .... ?
 

famamdani

Minister (2k+ posts)


‏"کہنا خان آیا تھا"

‏میری دھرتی پہ خود آسمان آیا تھا
‏اہلِ کشمیر کا ترجمان آیا تھا
‏کہنا، خان آیا تھا
‏جسمِ خاکی کو روحِ رواں مل گئی
‏امتِ مسلمہ کو زباں مل گئی
‏طفلِ کشمیر کو جیسے ماں مل گئی
‏کھو گئی تھی کہیں وہ اَذاں مل گئی
‏کوئی پوچھے یہ کون عالی شان آیا تھا
‏کہنا خان آیا تھا