ٹرک کی بتی کبھی بھی فیوز ہوسکتی ہے،چڑیاکی خبر

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ اور عوام کا اعتماد کھو دیا ہے،وہ اب اس بحران سے نہیں نکل سکتے--- چڑیا اپنے موقف پر قائم
تو کیا تیرے مفرور کنجر لیڈر کا اعتماد حاصل کر لیا ہے؟
34767AF9-B900-459C-8CDC-4A5435668C24.jpeg
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ اور عوام کا اعتماد کھو دیا ہے،وہ اب اس بحران سے نہیں نکل سکتے--- چڑیا اپنے موقف پر قائم
yes, he is right 2023 main PTI ke government ke choti ho jaye ge and then care taker setup aye ga aur elections hoon ga ye tu sab ko pata hai is main kon sa teer mara hai Najim nay
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Najam Sethi was an active member of the so-called Free Baluchistan movement. He was arrested in 1973 & spent a couple of years inside the jail.
He is on the Indian (RAW) payroll since then.
Always served the Indian interests from inside Pakistan.
Like Hamid Mir Jafar, Indian media regularly quotes his anti-Pakistani views.

All his predictions & analysis are his wishful thinking based on the anti-Imran Khan & anti-establishment mindset simply because Imran Khan is the number one enemy of his desi (Nawaz & family) & International (Indian) Masters.
Don't take this herd of renegades Sethi, Raza Rumi & Murtaza Solangi seriously.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اتنے سارے لفافے کدھر جائیں گے کچھ ان کا بھی سوچا ہے؟
جب سے ایدھی گئے ہیں ادھر بھی جگہ کم ہے ویسے بھی ان کو حرام اور دونوں ہاتھوں سے کھانے کی چس لگ چکی ہے ان کی تسلی کون کرے گا؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نجم سیٹھی ایک جینیس ہے اور اس کی بات کو رد کرنا ممکن نہیں ملک کا ہر شعبہ تباہ ہوچکا ہے دھشت گردوں اور ریپسٹ اور قاتلوں کو کھلی چھٹی مل چکی ہے
عثمان مرزا جیسے گھٹیا بدمعاشوں کی اتنی طاقت ہے کہ حکومت بے بس ہوچکی ہے اور بے چاری مظلوم لڑکی اب جان چھڑوا رہی ہے
لکھ لعنت ایسی حکومت پر
 
pinionated

Do u know that Usman Mirza was an active
Supporter of PMLN
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس خبیث کی چڑیا کو کرونا بھی نہیں ہوا تاکہ اسکی بک بک تو ختم ہوتی۔
چڑیا کو کبھی کرونا نہیں ہوتا البتہ کتوں کو پاگل پن کا دورہ پڑ جاے تو مالک کو بھی کاٹ کھاتے ہیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ اور عوام کا اعتماد کھو دیا ہے،وہ اب اس بحران سے نہیں نکل سکتے--- چڑیا اپنے موقف پر قائم
لگتا ہے اسکی چڑیا نے کسی بطخے ? سے پنگا لے لیا ہے اور پاگل ہو گئی ہے