ٹرک کی بتی کبھی بھی فیوز ہوسکتی ہے،چڑیاکی خبر

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ اور عوام کا اعتماد کھو دیا ہے،وہ اب اس بحران سے نہیں نکل سکتے--- چڑیا اپنے موقف پر قائم
brain damaged impotent alcohol addict aik number kaa hurami ghuddar najum sethi, he should be tried for treason with hamid mir
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
نجم سیٹھی ایک جینیس ہے اور اس کی بات کو رد کرنا ممکن نہیں ملک کا ہر شعبہ تباہ ہوچکا ہے دھشت گردوں اور ریپسٹ اور قاتلوں کو کھلی چھٹی مل چکی ہے
عثمان مرزا جیسے گھٹیا بدمعاشوں کی اتنی طاقت ہے کہ حکومت بے بس ہوچکی ہے اور بے چاری مظلوم لڑکی اب جان چھڑوا رہی ہے
لکھ لعنت ایسی حکومت پر

کیسا جینیس ہے جو چوروں کی دلالی کرتا ہے اور کیسا جینیس ہے کہ اسکی ہر پیشنگوئی بکواس ثابت ہوتی ہے۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
چڑیا کو کبھی کرونا نہیں ہوتا البتہ کتوں کو پاگل پن کا دورہ پڑ جاے تو مالک کو بھی کاٹ کھاتے ہیں
صحیح بات ہے۔۔
جب گنجے پاگل ہوگئے تو اپنے مالکوں یعنی جرنیلوں کو کاٹنے لگے۔۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
صحیح بات ہے۔۔
جب گنجے پاگل ہوگئے تو اپنے مالکوں یعنی جرنیلوں کو کاٹنے لگے۔۔
اسی لئے باہر بیٹھے ہیں اب امید کرتے ہیں یہی دورہ موجودہ حکمرانوں کو نہیں پڑے گا اور نہ ہی یہ اپنے لانے والے مالکوں کی ٹانگ پر چکی کاٹیں گے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کیسا جینیس ہے جو چوروں کی دلالی کرتا ہے اور کیسا جینیس ہے کہ اسکی ہر پیشنگوئی بکواس ثابت ہوتی ہے۔
نیوٹرل لوگوں کیلئے اور ذہین لوگوں کیلئے جئنیس ہے آنکھوں سے پی ٹی آی کا دھندلا چشمہ اتار کر دیکھیئے۔ کسی پارٹی کی حمایت نہیں مقصود مگر جو بربادی ہورہی ہے وہ دکھای نہ دینا تو بہت سنجیدہ ڈیفیکٹ ہے۔