ٹریفک پولیس افسرکا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد پہلا انٹرویو

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

کپتان نے بہت اچھی مثال قائم کی ہے
اس طرح حوصلہ افزائی کرنی چاہیے

دوسری طرف اس ہیڈ کانسٹبل کا حلیہ اسلام آباد جیسے شہر میں پولیس کے سپاہی کا نہیں لگتا
کیا پولیس کے جوانوں کا کوئی معیار نہیں ہے
دارلحکومت کے محافظوں کا جسمانی معیار بھی مثالی ہونا چاہئے
اس ہیڈ کانسٹبل کی توند اور اتنے بڑے بال اس کی وردی کے ساتھ زیب نہیں دیتے