ٹشو پیپر علوی ؟؟

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
صدر -- ملک کا سب سے بڑا آئنی عہدہ ہوتا ہے جس کا وقار اور عزت در اصل قوم کی عزت و وقار کی علامت ہوتی ہے - تعفن اور بدبو سے بھرے اس نئے پاکستان میں کسی کی بھی عزت و وقار سلامت نہیں - ہر خاص و عام کی یہ بے توقیری نئے پاکستان کے مجاور اعظام سے لے کر ہر اس میں پھرتے ہر چھوٹے اور بڑے کیڑے اور کاکروچ کرتے پھرتے ہیں --- کبھی پنڈی کے گند فیاض الحسن چوہان کے ہاتوں لیاری اور کشمیری کے بے توقیری اور کبھی مرفی کتے کے کلاس فیلو عامر لیاقت کے ہاتھوں اس ملک کے شہری ہندوں کی توہین - اب تو یہ سب عام سی باتیں لگتی ہیں

لیکن قدرت کا انصاف دیکھئے - قوم کی اس لا پرواہی کا انجام کیا ہوا - اس قوم کے آئین کی علامت صدر مملکت کو اس قوم کے قانون نے ہی ناک صاف کر کے پھینک دینے والا ٹشو پیپر کے برابر بنا دیا - اور اس کا کسی کو احساس تک نہیں ہوا

حوس اقتدار کی تسکین کے لئے استمال ہونے والا صدر جو ہر کرتوت پر مہر سبط کرنے کے لئے تیار رہتا ہے - چھے مہینے میں دوسری بار قانون کے ہاتھوں ذلیل ہو چکا ہے - وہ صدر جو ہر ادارے سے اوپر ہونا چاہیے - اس کے جاری کردہ حکم نامے کو پھر ردی میں پھینک دیا گیا -قوم کے آئنی سربراہ کی اس ٹشو پیپر والی حثیت کا احساس صرف سوچ رکھنے والا ہی کر سکتا ہے - نئے پاکستان کے مجاور اعظام اور اس میں پھرتے کیڑے کاکروچ نہیں

صدر پاکستان جناب عارف علوی صاحب کو خود ہی اس کا احساس کر لینا چاہیے

Senate voting method will be decided by parliament: CJP

  • "It is the parliament that will decide whether or not the voting should be secret; we will not take over the parliament's right," says Gulzar Ahmed.
  • "We are not the parliament and neither can we reduce its authority," says CJP.
60365eb31a074.jpg

Chief Justice of Pakistan (CJP) Gulzar Ahmed has observed that it is up to parliament to decide whether balloting in the Senate should be open or secret.

The CJP made these remakes while hearing the presidential reference on holding Senate elections through open ballot.

"We are not the parliament and neither can we reduce its authority," said Gulzar Ahmed.

“We will only respond to the questions that have been asked in regards to the reference; the court only has to determine whether Article 226 of the Constitution applies to the Senate elections," Justice Gulzar remarked.

The senior-most judge added, "it is the parliament that will decide whether or not the voting should be secret; we will not take over the parliament's right."

Meanwhile, Pakistan Peoples’ Party (PPP) lawyer Senator Mian Raza Rabbani pointed out that examples presented before the apex court were related to the lower house, while the presidential reference was concerned with election in the upper house.

Rabbani told the Apex court that the Constitution had kept the vote secret and assured the voters' independence.

"Keeping it secret is the voter's right and making the ballot identifiable amounts to reducing their independence," he argued.

Citizen X

President (40k+ posts)

Aaj to confirm hai bhai ? ? ? ? ? ?

10155-1540269004.jpg
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پارلیمانی نظام جمہوریت میں صدر کا عہدہ شو پیس سے زیادہ نہیں ہوتا. ممنون حیسن کو کون نہیں جانتا. البتہ اگر یہ عہدہ غلام اسحق خان یا زرداری جیسے شاطروں کے ہتے چڑھ جائے تو وزیر اعظم کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر سکتا ہے
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
khan sab ta to fast bowler Lekin idr khan sab ne googly karayi hai.. jis ki samaj senate ke elections ke bhad samaj mein aye gi Zardari nawaz and fuzla drum ko
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)

صدر ملک کا سب سے بڑا آئینی عہدہ ہوتا ہے
اچھا
?

کتنی بُری بات ہے ہم نے اس منصب پر ایک دھی بہلے والے کو بھی بیٹھا ہوا دیکھا ہے

اس عہدے کی اتنی بے توقیری

یا اللہ ہمیں معاف کریں

rajay.. to kabi banday da putr nhi ban sakta
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
جب وزیراعظم

الیکشن ریفارمز کی بات کرتے ہیں ،سینٹ میں اوپن ووٹنگ اور الیکشن میں ای-ووٹگ تو یہی اپوزیشن ریفارمز سے بھاگتی ہے کیونکہ اپوزیشن الیکشن میں دھاندلی کرنے کو اپنی طاقت سمجھتی ہے۔
 
جناب کو پتا ہے میں نے کہا تھا کہ میں ذاتی طور پر اوپن بیلٹ کے حق میں ہوں ---- اور جناب کو یہ بھی پتا ہے کہ میں نے کہا تھا کہ عمران خان صرف اس ڈر کی وجہ سے اوپن بیلٹ پر زور دے رھا ہے کہ کہیں ابے ہوری اس کے ساتھ وہ گیم نہ کر جایں جو اس نے پچھلے سینیٹ الیکشن میں نونیوں کے ساتھ کی تھی

اور میں نے یہ بھی کہا تھا کہ عمران خان کو ان پتلے حالات میں سیکریٹ بیلٹ کی مخالفت نہیں کرنی چاہئے - یہ نہ ہو کہ اس کے لوٹے اوپن بیلٹ میں اس کے خلاف ووٹ دے دیں - اس طرح یہ پھر عمران خان کی پتلون بھی اترنا شروع کر دیں گے - اس لئے خاموشی میں ہی عمران خان کے لئے بہتری ہے
 
If you are in favour then why opposing it?
See what noora convict used to say.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
صدر ملک کا سب سے بڑا آئینی عہدہ ہوتا ہے
اچھا
?

کتنی بُری بات ہے ہم نے اس منصب پر ایک دھی بہلے والے کو بھی بیٹھا ہوا دیکھا ہے

اس عہدے کی اتنی بے توقیری

یا اللہ ہمیں معاف کریں

?
دیہی بھلے والا اگر اس عہدے پر بیٹھے یہ تو پھر خوبصورتی ہوی نا اس نظام کی - اس میں حرج کیا ہے
ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ اس عہدے پر بیٹھا شخص اپنی حثیت اور مقام کو پہچانے - اس عہدے کی توہین نہ کرواۓ
 
surfer

Chief Minister (5k+ posts)
صدر -- ملک کا سب سے بڑا آئنی عہدہ ہوتا ہے جس کا وقار اور عزت در اصل قوم کی عزت و وقار کی علامت ہوتی ہے - تعفن اور بدبو سے بھرے اس نئے پاکستان میں کسی کی بھی عزت و وقار سلامت نہیں - ہر خاص و عام کی یہ بے توقیری نئے پاکستان کے مجاور اعظام سے لے کر ہر اس میں پھرتے ہر چھوٹے اور بڑے کیڑے اور کاکروچ کرتے پھرتے ہیں --- کبھی پنڈی کے گند فیاض الحسن چوہان کے ہاتوں لیاری اور کشمیری کے بے توقیری اور کبھی مرفی کتے کے کلاس فیلو عامر لیاقت کے ہاتھوں اس ملک کے شہری ہندوں کی توہین - اب تو یہ سب عام سی باتیں لگتی ہیں

لیکن قدرت کا انصاف دیکھئے - قوم کی اس لا پرواہی کا انجام کیا ہوا - اس قوم کے آئین کی علامت صدر مملکت کو اس قوم کے قانون نے ہی ناک صاف کر کے پھینک دینے والا ٹشو پیپر کے برابر بنا دیا - اور اس کا کسی کو احساس تک نہیں ہوا

حوس اقتدار کی تسکین کے لئے استمال ہونے والا صدر جو ہر کرتوت پر مہر سبط کرنے کے لئے تیار رہتا ہے - چھے مہینے میں دوسری بار قانون کے ہاتھوں ذلیل ہو چکا ہے - وہ صدر جو ہر ادارے سے اوپر ہونا چاہیے - اس کے جاری کردہ حکم نامے کو پھر ردی میں پھینک دیا گیا -قوم کے آئنی سربراہ کی اس ٹشو پیپر والی حثیت کا احساس صرف سوچ رکھنے والا ہی کر سکتا ہے - نئے پاکستان کے مجاور اعظام اور اس میں پھرتے کیڑے کاکروچ نہیں

صدر پاکستان جناب عارف علوی صاحب کو خود ہی اس کا احساس کر لینا چاہیے

Senate voting method will be decided by parliament: CJP

  • "It is the parliament that will decide whether or not the voting should be secret; we will not take over the parliament's right," says Gulzar Ahmed.
  • "We are not the parliament and neither can we reduce its authority," says CJP.
60365eb31a074.jpg

Chief Justice of Pakistan (CJP) Gulzar Ahmed has observed that it is up to parliament to decide whether balloting in the Senate should be open or secret.

The CJP made these remakes while hearing the presidential reference on holding Senate elections through open ballot.

"We are not the parliament and neither can we reduce its authority," said Gulzar Ahmed.

“We will only respond to the questions that have been asked in regards to the reference; the court only has to determine whether Article 226 of the Constitution applies to the Senate elections," Justice Gulzar remarked.

The senior-most judge added, "it is the parliament that will decide whether or not the voting should be secret; we will not take over the parliament's right."

Meanwhile, Pakistan Peoples’ Party (PPP) lawyer Senator Mian Raza Rabbani pointed out that examples presented before the apex court were related to the lower house, while the presidential reference was concerned with election in the upper house.

Rabbani told the Apex court that the Constitution had kept the vote secret and assured the voters' independence.

"Keeping it secret is the voter's right and making the ballot identifiable amounts to reducing their independence," he argued.

That’s why I like dawn. They save me lots of time by giving me 10% of the actual news and events that happened in court.

Of course I’m an idiot and went searching on YouTube to listen to reporters who have actually been covering the whole case for weeks. now I’ve learned so many facts and listened to so many opinions I’m wishing I had stayed dumb and just relied on dawn for the 10% news. ?
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
دیہی بھلے والا اگر اس عہدے پر بیٹھے یہ تو پھر خوبصورتی ہوی نا اس نظام کی - اس میں حرج کیا ہے
ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ اس عہدے پر بیٹھا شخص اپنی حثیت اور مقام کو پہچانے - اس عہدے کی توہین نہ کرواۓ

جی بلکل کراچی میں جو دھی بھلے، چاٹ والے، ریڑھی والے کے اکاؤئنٹ سے کڑوڑوں روپے نکل رہے ہیں یہ واقعی نظام کی خوبصورتی ہے

اللہ ایسے نظام کے درجات میں اور اضافہ فرمائے

?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پارلیمانی نظام جمہوریت میں صدر کا عہدہ شو پیس سے زیادہ نہیں ہوتا. ممنون حیسن کو کون نہیں جانتا. البتہ اگر یہ عہدہ غلام اسحق خان یا زرداری جیسے شاطروں کے ہتے چڑھ جائے تو وزیر اعظم کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر سکتا ہے
یہ اصل میں ایک معاشرتی المیہ ہے -یہ صرف صدر اور وزیر ا عظام تک محدود نہیں
اس پر بحث میں ہم پھر مولانا مودودی اور ڈاکٹر اسرار جیسے عالموں کی ناکامی کو کوسنے لگیں گے