ٹویوٹا کی جانب سے مریم نواز کو تحفہ ملنے پر سوشل میڈیا صارفین برہم

bag1h1h11.jpg


مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز سے معروف کار مینوفیکچرر ٹویوٹا (انڈس موٹر کمپنی) پاکستان کے سی ای او علی اصغر جمالی اور کمپنی کے وائس چیئرمین شن جی یاناگی کی ملاقات نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

اس ملاقات کی جو تصویر سامنے آئی ہے اس میں ٹویوٹا پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی اصغر جمالی کو ایک مہنگے اور غیر ملکی فیشن برانڈ لوئی ووٹان کا ہینڈ بیگ پکڑے دیکھا جا سکتا ہے جس میں مبینہ طور پر خواتین کے استعمال کا پرس ہے۔

سوشل میڈیا پر جب یہ تصویر وائرل ہوئی تو صارفین نے سوال اٹھایا کہ کیا لوئی ووٹان کا ایک تحفہ کسی بھی ڈیل کو حتمی شکل دینے کیلئے کافی ہے؟ یقیناً آپ کو پاکستانی سیاست کا اندازہ ہو گیا ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1560201193896419328
ارسلان یعقوب نامی صارف نے کہا کہ مریم نواز عدالت عظمیٰ کی مجرمہ ہیں جو کہ ضمانت پر ہیں، تو ٹویوٹا کا سی ای او اور وائس چیئرمین کس حیثیت سے اس سے ملاقاتیں کر رہے ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1559892346430537729
سعد سعید نے ابرارالحق کا گانا یاد کرا دیا جو انہوں نے حالیہ جلسے میں گایا تھا
https://twitter.com/x/status/1559932414108901376
ایک صارف نے کہا کہ انڈس موٹر کا ہیڈ آفس تو کراچی میں ہے اگر اس کمپنی کے عہدیداروں کو کوئی مسئلہ تھا تو سندھ حکومت سے ملتے مریم نواز سے ملنے کی کیا ضرورت تھی۔
https://twitter.com/x/status/1559896020351344640
احسان ڈوگر نے لکھا کہ جب انڈس موٹر پاکستان کا CEO مریم نواز کو ملے اور ساتھ تحائف وہ بھی کوئی کمپنی کا یادگار کوئی گاڑی کا ماڈل بھی نا ہو بلکہ “Louis Vuitton” کا قیمتی تحفہ ہو تو اس کا کیا مطلب ہے؟ کیا یہ تو نہیں کہ ہمارا خیال رکھیں اور ہمیں عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے دیں۔
https://twitter.com/x/status/1559962161903837184 عاصمہ نے کہا کہ یہ مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ونگ کیلئے باعث ہزیمت ہے، انہیں اس پر کچھ تو کہنا چاہیے چاہے یہی کہہ دیں کہ صرف بیگ لوئی ووٹان کا تھا اندر فضل سویٹس کی برفی تھی۔
https://twitter.com/x/status/1560132495475105792
عبداللہ وڑائچ نے کہا کہ اب پتہ چلا ہے کہ ٹویوٹا کی قیمتیں اتنی زیادہ کیوں ہیں، لوئی ووٹان کا شکریہ اور اس رشوت خور لیڈرشپ کو شرم آنی چاہیے۔
https://twitter.com/x/status/1560220717865738241
وجاہت اللہ صفی نے کہا پھر کوئی کمیشن وغیرہ کا چکر ہے کیا؟ ان بدمعاشوں، نو سربازوں اور اٹھائی گیروں کو بتائیں کہ گاڑیوں کی قیمتیں کم کریں اور معیاری گاڑیاں صارفین تک پہنچائیں، یہ بی بی آپ سب کے گٹوں میں بیٹھے گی۔ افسوس اس بات کا ہے کہ آپ سب ٹھگوں کا متبادل آپ سب سے بھی بڑا ٹھگ ہے۔
https://twitter.com/x/status/1560212820544864258
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
sala aik qatri shaitani randi ki auqat avonfields apartments se LV ke bag tak pohncha deta hai

waisay LV ke dabbay main sirf L bhi to ho sakta hai... plastic wala... plastic surgery ke baad plastic ka L iss umar main ziada maza deta ho shaid..
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
In sharifon k rates..Jin ko nahi bhi pata tha un ko bhi pata chul gaye hein
They know how these sharifs can be bought.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اتنی بڑی چورنی کو ایک گاڑی ہی دے دیتے ڈھنگ کی ۔بیگ سے اس کا کیا بنے گا؟ اب یہ بیگ امید ہے توشہ خانہ میں جمع کرانے گی۔