ٹھپے لگانے نہیں دیے ورنہ ہم الیکشن جیت جاتے

NTV NEWS HD

Voter (50+ posts)
... بلدیاتی الیکشن کا ذکر کرتے ھوے

آپ نے ہمیں ٹھپے لگانے نہیں دیے ورنہ ہم الیکشن جیت جاتے، تو پھر میں تحریک انصاف میں کیوں آیا ؟ خان کیا چاہتا ہے ؟ صاف اور شفاف الیکشن اور اس کو میں بھگاڑ کردھوں ؟ تو پھر میں
اس تحریک میں کیوں ہوں ، مجھے ایسی جیت نہیں چاہیے .. پاکستان تحریک انصاف سندھ امیدوار پی ایس 91 خلیل الرحمان جدون


ALT Link

 
Last edited:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
He is probably saying about family and friends that they complained about not allowing them to do rigging. And then he goes on saying that I don't wanna win through rigging because Khan is against it, and will also try to stop rigging from others as well..