ٹیکنالوجی کے بےدریغ استعمال کو حد میں لانے کے لئے تجاویز درکار ہیں

Wakeel

MPA (400+ posts)
پچھلے کچھ عرصے سے میں نے محسوس کیا ہے کہ شاید میں اپنے فون کو ضرورت سے بہت زیادہ وقت دیتا ہوں ہتاکہ کام کے دوران ہر چند لمحوں بات چیک کرتا ہوں وہ بھی بلاوجہ

لہذا آپ حضرات سے رہنمائی کی درخواست ہے کہ اپنے مشوروں اور تجربات سے مستفید کریں تاکہ ان سے رہنمائی لی جا سکے۔۔
 
Last edited by a moderator:

AWAITED

Senator (1k+ posts)
حل فقط ایک ہی ہے. جو چیز سب سے زیادہ پرکشش ہے موبائل میں. اس کو فی سبیل اللہ چھوڑ دیں
 

INDUS1

MPA (400+ posts)
پچھلے کچھ عرصے سے میں نے محسوس کیا ہے کہ شاید میں اپنے فون کو ضرورت سے بہت زیادہ وقت دیتا ہوں ہتاکہ کام کے دوران ہر چند لمحوں بات چیک کرتا ہوں وہ بھی بلاوجہ لہذا آپ حضرات سے رہنمائی کی درخواست ہے کہ اپنے مشوروں اور تجربات سے مستفید کریں تاکہ ان سے رہنمائی لی جا سکے۔۔
kisi PIYAARI si larki say dosti kar lain, mera matlab hai SHAADI kar lain lols
 

لمبڑدار

Senator (1k+ posts)
First world countries are opening up rehabs for phone addictions

Everything in balance is good...over use of anything isn't
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
بات شاید سمجھنا اتنا آسان نا ہو مگر روز ایک مکرر وقت پر کم از کم ایک میل پیدل سیر کریں۔

دس دن بعد اپ کو فرق نظر آنا شروع ہو جائے گا۔
گارنٹی۔



ُ
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
I had same problem. I tried that everytime I waiste with my phone. I will start reciting darood e pak. I could not control excessive use but it started guilt. Then I deleted my favorite games. And later it came in control. But start this with a dua and ask Allah for help, then it gets easy