ٹی ایل پی پر پابندی: علی محمد خان کی پارٹی چھوڑنے کی دھمکی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1384027703884451841
EzULF0MVkAQ28Ua


EzULF0IUYAMLKH7
 

Constable

MPA (400+ posts)

افغانی کھسرے! پارٹی نہیں دنیا بھی چھوڑ
خادم لنگڑا تیری پپیاں لینے دوزخ کنارے انتظار کر رہا ہے
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
This coalition govt of PTI will sooner or later go through a cleansing process similar to the one it went through in KPK in 2018.
Ali Muhammad is not a coalition partner. He is very much PTI. I am not surprised at his statement because he is habitual of giving such statements. Just recently when news broke out that Pakistan was talking with India to de-escalate tension and to start trade, he gave very aggressive statement against India even though he was neither a foreign minister nor trade minister.

I have a feeling that government will itself lift ban on TLP and, in return, TLP will end protests. Government will also take back all cases against TLP workers in the ‘greater national interest’. This is around the corner.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں ملک پاکستان کو بچانا ھے اور اسلام کے سنہرے اصولوں کے مطابق چلانا ھے اور اس ملک کو کیسی بھی قسم کی دہشت گردوں کے گروپ سے بچانا ھے خواہ وہ لسانی دہشت گردی کا کارڈ استعمال کر کے قانون کو ہاتھ میں لیں یا سیاسی دہشت گرد تنظیم ہو یا مذہبی کارڈ کو اپنے ذاتی مفادات کے لیے استعمال کریں ایسی کیسی پارٹی کی جگہ پاکستان کی سیاست میں نہیں ھے پاکستان کی عوام ایک پرامن عوام ھے اور کیسی بھی قسم پارٹی کی حمایت نہیں کرے گی جس سے پاکستان کو نقصان ہو۔
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
Many of PTI politician are Talbani, specially who came from so called religious parties like JI, JUI etc etc. This guy always use religious card in parliment. Do nothing for nation but to get attention using Religious card and people will praise you for that.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Chor do bhai. Best hai yeh PTI k liye.
ان کو پارٹی چھوڑ کر آپنی پارٹی بنا لینی چاہیے تاکہ عمران خان کو اندازہ ہو جائے کہ اس نے کس طرح کے لوگوں کو ٹکٹ دیئے ہیں پی ٹی آئی میں سے گند کو صاف ہونا چاہیے۔ تاکہ یا تو یہ عوام اس ملک کو چوروں ڈاکوؤں سیاست دانوں سمیت اور ان مولویوں کے حوالے ملک کر دیں یا اس ملک کو چلانے والے کو چلانے دیں میر جعفر اور میر صادق ہر دور میں پیدا ہوتے ہیں یہ کوئی نئی بات نہیں ھے