ٹی20 ورلڈ کپ:آئی سی سی کی افغان کرکٹ ٹیم کو وارننگ

3.jpg

افغانستان کی کرکٹ ٹیم طالبان کی حکومت آنے سے مشکلات کا شکار ہو گئی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) نے افغان کرکٹ بورڈ کو تنبیہ کر دی کہ اگر ان کی ٹیم نے طالبان کے جھنڈے تلے ورلڈ کپ میں شرکت کی تو انہیں پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ کے نئے چیف ایگزیکٹو نصیب زردان کے عہدہ سنبھالنے کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ اب افغانستان کی کرکٹ ٹیم بھی طالبان کے جھنڈے تلے ہی کام کرے گی اور اسی کے ساتھ اسے ہر فارمیٹ میں جانا ہو گا۔

اسی لئے آئی سی سی نے خبردار کر دیا ہے کہ اگر افغان کرکٹ ٹیم نے ایسا کیا تو انہیں پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ نومبر میں ہونے والی بورڈ میٹنگ کے دوران بھی افغانستان کی رکنیت کا معاملہ زیربحث آئے گا۔

یاد رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ رواں سال 17 اکتوبر کو متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گا جس میں افغانستان کا میچ 25 اکتوبر کو شیڈولڈ ہے مگر اس پر مزید کوئی فیصلہ ہونے کے بعد ہی صورتحال واضح ہو سکے گی۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Bhai aap bohat masoom hain. Cute say munnay
میں بہت معصوم ہو سکتا ہوں لیکن باتیں کھری اور سچی کرتا ہوں
چاہے کسی کو آگ ہی کیوں نہ لگے؟…...ویسے تمہیں تو نہیں لگی ناں ؟ ?
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
میں بہت معصوم ہو سکتا ہوں لیکن باتیں کھری اور سچی کرتا ہوں
چاہے کسی کو آگ ہی کیوں نہ لگے؟…...ویسے تمہیں تو نہیں لگی ناں ؟ ?
Jee bohat lagee hui hai MashALLAH.

Aag bujanay walay aab Aag laganay lagay. ALLAH khair karay
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا…...سچ کو سننا اور سہنا سیکھ جاؤ تو پھر خیر ہی خیر ہے.
ALLAH karay pahlay ham sach bolna seekh jayai.

Kash Sach bolna itna asaan hota. Tumhara wahee tou sach nahe jo Western leaders boltay hain
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ALLAH karay pahlay ham sach bolna seekh jayai.

Kash Sach bolna itna asaan hota. Tumhara wahee tou sach nahe jo Western leaders boltay hain
یہ تو بلکل صحیح کہا کہ ہر دم سچ بولنا اتنا آسان نہیں ہے لکین سچے دل سے اگر کوشش
کرتے رہیں تو شائد الله اسے تمھارے لیے آسان بنا دیں ؟…...اب اس میں کیا
باقی رہی ویسٹرن لیڈرز کی بات تو میں نے یہ تو نہیں کہا کہ وہ سب ہمیشہ سچ بولتے ہیں
میں نے تو صرف ٹروڈو کی بات کی جو کم از کم اپنے عوام سے تو سچ بولتے ہیں تبھی لوگ
اسے تیسری بار چن رہے ہیں
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو بلکل صحیح کہا کہ ہر دم سچ بولنا اتنا آسان نہیں ہے لکین سچے دل سے اگر کوشش
کرتے رہیں تو شائد الله اسے تمھارے لیے آسان بنا دیں ؟…...اب اس میں کیا
باقی رہی ویسٹرن لیڈرز کی بات تو میں نے یہ تو نہیں کہا کہ وہ سب ہمیشہ سچ بولتے ہیں
میں نے تو صرف ٹروڈو کی بات کی جو کم از کم اپنے عوام سے تو سچ بولتے ہیں تبھی لوگ
اسے تیسری بار چن رہے ہیں
Haaan sahee. West walay apnay mulk kay aman kay liya kuch be karnay ko tyar hotay hain

bas dosray mulkoo ke barbaadi be jaree rakhtay hain