پائلٹس نے جعلی لائسنس کیسے حاصل کیے؟سول ایوی ایشن نے رپورٹ جمع کرادی

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
6.jpg

اسلام آباد: سول ایوی ایشن نے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس میں ہوشربا انکشافات کیے گئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سول ایوی ایشن کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بدعنوانی کے مرتکب دو سینئر جوائنٹ ڈائریکٹر لائسنس برطرف کو کیا گیا ہے۔ ان افسران نے پائلٹس کو امتحانی سسٹم تک غیرقانونی رسائی دی جس پران کے خلاف ایف آئی اے میں فوجداری مقدمات بھی درج ہیں۔

رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ سول ایوی ایشن نے فراڈ کے مرتکب 54 میں سے 32 پائلٹس کے لائسنس معطل کیے، اسکروٹنی کے دوران پی آئی اے نے 30 پائلٹس کی غلط معلومات فراہم کیں۔ پائلٹس نے امتحان میں اپنی جگہ کسی اور کو بٹھایا جب کہ دیگر بے ضابطگیاں بھی سامنے آئیں۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ دستاویز کے مطابق جس دن پائلٹ یحیحیٰ مصور نے امتحان دیا اُس وقت وہ فلائٹ پر تھے جب کہ 2 پائلٹس امتحان کے روز ملک میں موجود ہی نہیں تھے۔ اسی طرح پائلٹ شوکت محمود نے عید الاضحی کے روز امتحان دیا جب کہ 28 پائلٹس نے ہفتہ وار چھٹی کے روز امتحان دیا۔

Nice2MU

President (40k+ posts)
مطبل نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ سب اپنی بیوقوفی کیوجہ سے پکڑے گئے ہیں۔۔۔۔ جسکا مطلب یہ ہے کہ جو تھوڑے بہت عقلمند تھے وہ بچ گئے ہونگے اور باوجود جعلی سرٹیفکیٹ کے جہاز اڑا رہے ہونگے۔۔
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
6.jpg

اسلام آباد: سول ایوی ایشن نے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس میں ہوشربا انکشافات کیے گئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سول ایوی ایشن کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بدعنوانی کے مرتکب دو سینئر جوائنٹ ڈائریکٹر لائسنس برطرف کو کیا گیا ہے۔ ان افسران نے پائلٹس کو امتحانی سسٹم تک غیرقانونی رسائی دی جس پران کے خلاف ایف آئی اے میں فوجداری مقدمات بھی درج ہیں۔

رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ سول ایوی ایشن نے فراڈ کے مرتکب 54 میں سے 32 پائلٹس کے لائسنس معطل کیے، اسکروٹنی کے دوران پی آئی اے نے 30 پائلٹس کی غلط معلومات فراہم کیں۔ پائلٹس نے امتحان میں اپنی جگہ کسی اور کو بٹھایا جب کہ دیگر بے ضابطگیاں بھی سامنے آئیں۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ دستاویز کے مطابق جس دن پائلٹ یحیحیٰ مصور نے امتحان دیا اُس وقت وہ فلائٹ پر تھے جب کہ 2 پائلٹس امتحان کے روز ملک میں موجود ہی نہیں تھے۔ اسی طرح پائلٹ شوکت محمود نے عید الاضحی کے روز امتحان دیا جب کہ 28 پائلٹس نے ہفتہ وار چھٹی کے روز امتحان دیا۔

نواز چور نے کوئی چیز کوئی ادارہ نہیں چھوڑا پاکستان میں
الله اس کی نسلیں برباد کرے
ہمارا زیر زمین پانی بھی بیچ دیا اور ہوا بھی آلودہ کر دی
خود انہوں نے اپنا آقاؤں کے پاس رہنا ہے
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
نواز چور نے کوئی چیز کوئی ادارہ نہیں چھوڑا پاکستان میں
الله اس کی نسلیں برباد کرے
ہمارا زیر زمین پانی بھی بیچ دیا اور ہوا بھی آلودہ کر دی
خود انہوں نے اپنا آقاؤں کے پاس رہنا ہے
ye Mushahidullah besheram...ub Mer geya hey......ye sub beghertee uss ki hey