پانامہ پیپرز میں نواز شریف کا نام نہیں تھا،یہ ایک سازش تھی،خواجہ آصف

14kasidsazixh.jpg

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف پاناما پیپرز کو نواز شریف کے خلاف سازش کا دعویٰ ثابت کرنے کیلئے آئیں بائیں شائیں کرنے لگے۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے پروگرام"آف دی ریکارڈ " میں میزبان کاشف عباسی نے کہا کہ آپ کہتے ہیں پاناما پیپرز نوا زشریف کے خلاف سازش تھیں کیسے؟

خواجہ آصف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر پاناما حقیقت تھی تو نواز شریف کو نااہل قرار دینے کیلئے اقامہ اور 10 ہزار درہم کی تنخواہ کا سہارا کیوں لیا گیا، پاناما پیپرز میں نواز شریف کو ہی ہدف بنایا گیا باقی 99فیصد لوگوں کو ڈرائی کلین کردیا گیا پنڈورا پیپرز میں جتنے لوگوں کے نام آئے کسی ایک پر انگلی تک نہیں اٹھائی گئی اس سے ثابت ہوتا ہے کہ پاناما پیپرز نواز شریف کو نااہل کرنے کی گئی ایک سازش تھی۔

انہوں نے کہا کہ ان دونوں پیپرز میں صرف نواز شریف قصور وار تھا، کاشف عباسی نے پوچھا کیا نہیں تھے قصور وار ؟ خواجہ آصف بولے آپ یہ چھوڑیں میرے سوال کا جواب دیں کہ صرف نواز شریف کو ہی کیوں سزا دی گئی، ایجنڈا تھا ہی میاں نواز شریف کو سزا دینے کا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1468617143981940741
خواجہ آصف نے کہا کہ پاناما لیکس یاپنڈورا لیکس میں نواز شریف کا کوئی نام نہیں تھا، نواز شریف نے ان فلیٹس کی ملکیت کی کبھی تردید نہیں کی وہ وہاں رہتے ہیں، اس معاملے پر مزید بحث ہمیں کسی نتیجے پر نہیں پہنچاسکتی۔

لیگی رہنما نے کہا وقت ثابت کررہا ہے اور آگے بھی ثابت کرے گا کہ نواز شریف کو ہٹانا اور عمران خان کو لانا ملک کیلئے تباہی کا باعث بن رہا ہے، مزید چار چھ مہینے کی بات ہے سب کچھ کھل کر سامنے آجائے گا۔

پارٹی کی باگ ڈور سے متعلق سوال کے جواب میں خواجہ آصف نے کہا کہ قائد نواز شریف ہی ہیں وہی پارٹی چلارہے ہیں۔

میزبان نے سوال کیا کہ پھر مذاکرات کون کررہا ہے؟ خواجہ آصف بولے میرے علم میں نہیں ہے کہ کہیں کوئی مذاکرات ہورہے ہیں۔ کاشف عباسی نے کہا کہ آپ کو حیرت ہوگی اگر آپ کو پتا چلے کہ اب مذاکرات نواز شریف خود کررہے ہیں؟

خواجہ آصف نے کہا کہ جتنا میرا میاں نواز شریف سے رابطہ ہے میرے علم میں نہیں ہے ایسی کوئی بات ہے اور نہ ہی مجھے ایسے کوئی اشارے ملے ہیں جن سے لگتا ہو کہ کہیں کوئی مذاکرات ہورہے ہیں، میں پہلے بھی کئی بار یہ کہہ چکا ہوں کہ ہمیں اب ایک نیا سوشل کانٹریکٹ کرنا پڑے گا جس میں دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ ہمارے معاشرے کے متشدد رجحانات کی روک تھام کیلئے اقدامات کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے۔
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
دنیا وڈے دلے کے فہم وفراست، عقل و دانش،، اور شعلہ بیانی سے خوفزدہ تھی، لھٰذا
اِس عالمی لیڈر کے خؒلاف سازش کرکے عالمی سیاست سے علیحدہ کیا گیا
 
Last edited:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Calibri jhooti bhi yahi bolti thi " Mera aur mere bhaiyu ka London main toh kia Pakistan main bhi koi property nhi".
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
14kasidsazixh.jpg

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف پاناما پیپرز کو نواز شریف کے خلاف سازش کا دعویٰ ثابت کرنے کیلئے آئیں بائیں شائیں کرنے لگے۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے پروگرام"آف دی ریکارڈ " میں میزبان کاشف عباسی نے کہا کہ آپ کہتے ہیں پاناما پیپرز نوا زشریف کے خلاف سازش تھیں کیسے؟

خواجہ آصف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر پاناما حقیقت تھی تو نواز شریف کو نااہل قرار دینے کیلئے اقامہ اور 10 ہزار درہم کی تنخواہ کا سہارا کیوں لیا گیا، پاناما پیپرز میں نواز شریف کو ہی ہدف بنایا گیا باقی 99فیصد لوگوں کو ڈرائی کلین کردیا گیا پنڈورا پیپرز میں جتنے لوگوں کے نام آئے کسی ایک پر انگلی تک نہیں اٹھائی گئی اس سے ثابت ہوتا ہے کہ پاناما پیپرز نواز شریف کو نااہل کرنے کی گئی ایک سازش تھی۔

انہوں نے کہا کہ ان دونوں پیپرز میں صرف نواز شریف قصور وار تھا، کاشف عباسی نے پوچھا کیا نہیں تھے قصور وار ؟ خواجہ آصف بولے آپ یہ چھوڑیں میرے سوال کا جواب دیں کہ صرف نواز شریف کو ہی کیوں سزا دی گئی، ایجنڈا تھا ہی میاں نواز شریف کو سزا دینے کا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1468617143981940741
خواجہ آصف نے کہا کہ پاناما لیکس یاپنڈورا لیکس میں نواز شریف کا کوئی نام نہیں تھا، نواز شریف نے ان فلیٹس کی ملکیت کی کبھی تردید نہیں کی وہ وہاں رہتے ہیں، اس معاملے پر مزید بحث ہمیں کسی نتیجے پر نہیں پہنچاسکتی۔

لیگی رہنما نے کہا وقت ثابت کررہا ہے اور آگے بھی ثابت کرے گا کہ نواز شریف کو ہٹانا اور عمران خان کو لانا ملک کیلئے تباہی کا باعث بن رہا ہے، مزید چار چھ مہینے کی بات ہے سب کچھ کھل کر سامنے آجائے گا۔

پارٹی کی باگ ڈور سے متعلق سوال کے جواب میں خواجہ آصف نے کہا کہ قائد نواز شریف ہی ہیں وہی پارٹی چلارہے ہیں۔

میزبان نے سوال کیا کہ پھر مذاکرات کون کررہا ہے؟ خواجہ آصف بولے میرے علم میں نہیں ہے کہ کہیں کوئی مذاکرات ہورہے ہیں۔ کاشف عباسی نے کہا کہ آپ کو حیرت ہوگی اگر آپ کو پتا چلے کہ اب مذاکرات نواز شریف خود کررہے ہیں؟

خواجہ آصف نے کہا کہ جتنا میرا میاں نواز شریف سے رابطہ ہے میرے علم میں نہیں ہے ایسی کوئی بات ہے اور نہ ہی مجھے ایسے کوئی اشارے ملے ہیں جن سے لگتا ہو کہ کہیں کوئی مذاکرات ہورہے ہیں، میں پہلے بھی کئی بار یہ کہہ چکا ہوں کہ ہمیں اب ایک نیا سوشل کانٹریکٹ کرنا پڑے گا جس میں دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ ہمارے معاشرے کے متشدد رجحانات کی روک تھام کیلئے اقدامات کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے۔
اور کشمالہ طارق میری بہن لگتی ہے۔
کھاجہ آصف
 
ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
ye chez bhoot achi hai noon league ki k wo jhooot itne ache tareeqe se bol lete hai na k unka koi saaani nahi hai jtna nuksan is ganje ne country ko diya hai utna kisi aur ne nahi
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
Yeh wo he bagairt hai jo Kehta tha loag Panama bhol jain gay O Kharam khoor na Hum Panama bholain hain na he tum loagon ke zameer firoshi