پانچ سیٹوں والی جماعت کی بلیک میلنگ

black1m11i.jpg


جب سے تحریک عدم اعتماد آئی ہے، ق لیگ کی حد سے زیادہ بلیک میلنگ بڑھ گئی ہے۔ ق لیگ والے کبھی حکومتی لوگوں سے ملاقات کرتے ہیں تو کبھی اپوزیشن کے رہنماؤں سے اور ایک بہتر موقع کی تلاش میں ہیں۔

اس وقت مسلم لیگ ق کی 5 سیٹیں ہیں اور انکے پاس وفاق میں وزارتیں، صوبائی اسمبلی میں اسپیکرشپ، دو صوبائی وزراء بھی انکے ہیں۔ 4اضلاع میں بیوروکریسی اور پولیس افسران انکی مرضی سے لگتے ہیں، ترقیاتی فنڈز بھی انہیں دھڑادھڑ ملے ہیں۔

خیال رہے کہ مسلم لیگ ق کی 5 سیٹیں بھی تحریک انصاف کی مرہون منت ہیں، الیکشن 2018 میں تحریک انصاف نے ان 5 سیٹوں پر ق لیگ کی حمایت کی تھی اور اپنے امیدوار کھڑے نہیں کئے تھے جس کی وجہ سے ق لیگ یہ سیٹیں جیتنے میں کامیاب رہی۔

مسلم لیگ ق سے وزراء ملتے ہیں تو وہ انہیں حمایت کی یقین دہانی کرادیتی ہے لیکن جیسے ہی میڈیا پر خبریں چلتی ہیں کہ ق لیگ نے حکومت کو یقین دہانی کرادی تو ق لیگ طارق بشیرچیمہ کو میڈیا پر بھیج دیتی ہے جس کا کام یہ کہنا ہوتا ہے کہ ہم نے ابھی تک فیصلہ نہیں کی۔

طارق بشیر چیمہ نہ صرف تردیدیں جاری کرتے ہیں بلکہ ق لیگ کی حمایت کی خبریں دینے والوں کی خوب مٹی پلید کرتے ہیں اور طرح طرح کی سازشی تھیوریاں گڑتے ہیں۔کبھی یہ کہتے ہیں کہ ہمیں فون کال نہیں آئی، کبھی کہتے ہیں کہ پنجاب میں ن لیگ کی مقبولیت بڑھ گئی۔

طارق بشیر چیمہ کا ٹریک ریکارڈ یہ ہے کہ الیکشن 2018 میں تحریک انصاف نے ایک سیٹ پر ق لیگ کے طارق بشیرچیمہ کی حمایت کی اور اسکے بدلے میں طارق بشیرچیمہ کو دوسری بہاولپور کی سیٹ پر تحریک انصاف کے نعیم الدین وڑائچ کی حمایت کرنے کا کہا لیکن طارق بشیر چیمہ نے بجائے نعیم الدین وڑائچ کی حمایت کرنے کے خود اس سیٹ پر کھڑے ہوگئے، خود تیسرے نمبر پر آئے اور نعیم الدین وڑائچ کو ہرواکر سیٹ ن لیگ کے پلڑے میں ڈال دی۔

طارق بشیر چیمہ نے یہ کام صرف الیکشن 2018 میں ہی نہیں کیا۔ 2013 میں بھی طارق بشیرچیمہ نے تحریک انصاف کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جس کے بدلے اسے دوسرے حلقے سے نعیم الدین وڑائچ کو سپورٹ کرنا تھا لیکن عین وقت پر اپنے کاغذات نامزدگی واپس لینے سےانکار کردیا اور دوسرے حلقے کی سیٹ نہ صرف خود ہارے بلکہ نعیم الدین وڑائچ کو بھی ہرادیا۔

ق لیگ 2 وزارتوں، پنجاب اسمبلی کی اسپیکرشپ، 2 صوبائی وزراتوں اور 4 اضلاع میں خوش نہیں ہے بلکہ وہ 10 سیٹوں پر وزیراعلیٰ بھی اپنالانا چاہتی ہے۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق ق لیگ کا مطالبہ ہے کہ عثمان بزدار کو ہٹاکر وزیراعلیٰ بنایا جائے اور ساری بات یہی اٹکی ہوئی ہے۔


دوسری طرف ایم کیوایم بھی 7 سیٹوں پر حکومت کو بلیک میل کررہی ہے، وہ بھی کبھی اپوزیشن سے کبھی حکومت سے مل رہی ہے، سخت بیان دے رہی ہے۔

آخر میں عمران خان کو چاہئے کہ وہ ق لیگ اور ایم کیوایم کو اسکے حال پر چھوڑدے اور تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے دے، تحریک عدم اعتمادناکام ہویا کامیاب ہو، عمران خان دونوں صورتوں میں فائدے میں ہے۔
 
Last edited by a moderator:

NaFarman

Politcal Worker (100+ posts)
نشئی نیازی کیے کرتوت ہی اسیے ہیں
بلیک میل تو ہوگا
کبھی سیتا وائٹ
کبھی عائشہ گلا لئی
کبھی مراد سعید
کبھی ریحام خان
کبھی حمزہ عباسی
کبھی ٹریان خان
کبھی جمائما
کبھی پنکی
۔ ۔ ۔ ۔ عمران خان سٹنکی کو بلیک میل تو کوئی نہ کوئی کرتا رہیگا
 
Last edited:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
نشئی نیازی کیے کرتوت ہی اسیے ہیں
بلیک میل تو ہوگا
کبھی سیتا وائٹ
کبھی عائشہ گلا لئی
کبھی مراد سعید
کبھی ریحام خان
کبھی حمزہ عباسی
کبھی ٹریان خان
کبھی جمائما
کبھی پنکی
۔ ۔ ۔ ۔ عمران خان سٹنکی کو بلیک میل تو کوئی نہ کوئی کرتا رہیگا

Paid Haram khor shaitan, jitnay paisay milay hai utna hi liko.
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
نشئی نیازی کیے کرتوت ہی اسیے ہیں
بلیک میل تو ہوگا
کبھی سیتا وائٹ
کبھی عائشہ گلا لئی
کبھی مراد سعید
کبھی ریحام خان
کبھی حمزہ عباسی
کبھی ٹریان خان
کبھی جمائما
کبھی پنکی
۔ ۔ ۔ ۔ عمران خان سٹنکی کو بلیک میل تو کوئی نہ کوئی کرتا رہیگا
یہ تمام کہانیاں خان کے اقتدار میں آنے سے پہلے کی ہیں تمھارے کرپٹ لیڈروں کی سوروں والی خصلتیں نہیں ہیں جو اپنے پیٹ کی آگ بجھانے کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں جس میں کسی رشتے کی پرواہ نہیں ہوتی جیسے شریف خاندان کو دولت چائیے نہ بچوں کی پرواہ نہ ملک کی شہباز اور حمزہ کی مالی بدعنوانیوں کے علاوہ خیر اخلاقی حرکات کی فہرست بھی مختصر نہیں ہے
 
Last edited:

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
نشئی نیازی کیے کرتوت ہی اسیے ہیں
بلیک میل تو ہوگا
کبھی سیتا وائٹ
کبھی عائشہ گلا لئی
کبھی مراد سعید
کبھی ریحام خان
کبھی حمزہ عباسی
کبھی ٹریان خان
کبھی جمائما
کبھی پنکی
۔ ۔ ۔ ۔ عمران خان سٹنکی کو بلیک میل تو کوئی نہ کوئی کرتا رہیگا
Inn mai say khan kisay say black mail to nahi hoa? Inn sab ki apni hi mitti paleet hoi hai aur wohi mitti paleet ab Q ki kismat mai hai.
 

ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
hamesha pakistan m gove m eesy banti hai 4 ya 5 seatas kam hoti hai federal m siwae noon k ppp aur ab pti ko b asy mili hai
 

Chillpill

Councller (250+ posts)
یہ تمام کہانیاں خان کے اقتدار میں آنے سے پہلے کی ہیں تمھارے کرپٹ لیڈروں کی سوروں والی خصلتیں نہیں ہیں جو اپنے پیٹ کی آگ بجھانے کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں جس میں کسی رشتے کی پرواہ نہیں ہوتی جیسے شریف خاندان کو دولت چائیے نہ بچوں کی پرواہ نہ ملک کی۔
خان صاحب کے بچے آخری دفعہ کب خان صاحب سے ملنے آیے تھے ؟
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
دراصل امرتسری چکلے والے نطفہ حرام جاہل گامے ماجھے نواز شریف بٹ نے اب اہنے چکلے کو منیرے رحیم یار خانی کے تھری سٹار چکلے کے ساتھ ساتھ صفدرے پمپ کے تھری پپ چکلے کے ساتھ ساتھ عابد شیر علی کی والدہ نچھو بائی کے چکلے کے بعد افغانی چکلے والے حمد اللہ محب کے چکلے کے بعد قطری اور عربی گاہکوں کے مشترکہ چکلے والے سابقہ کیمسٹ اور کپی فروش سیف الشیطان کے چکلے کو بھی ملا کر کر ایک گروپ آف چکلاز کی بنیاد رکھی ہے اب جنرل ضیا کے پال کر لوٹ مار کے لئے چھوڑے ہوئے نطفہ حرام بلڈاگ نواز شریف بٹ کو اس گُرو پ آف چکلاز کا چئیرمین بنا دیا گیا ہے اور وائس چیئر مین بودی سایکلاں والا اسحاق ڈار منشی المعروف ساقو ڈاکو بنا یا ہے اب اس گروپ آف چکلاز کی اصل کرتا دھرتا فراری جاسم قطری والی کو بنانے کی تیاری ہے
بس اتنی سی بات ہے
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
نشئی نیازی کیے کرتوت ہی اسیے ہیں
بلیک میل تو ہوگا
کبھی سیتا وائٹ
کبھی عائشہ گلا لئی
کبھی مراد سعید
کبھی ریحام خان
کبھی حمزہ عباسی
کبھی ٹریان خان
کبھی جمائما
کبھی پنکی
۔ ۔ ۔ ۔ عمران خان سٹنکی کو بلیک میل تو کوئی نہ کوئی کرتا رہیگا
Roz mehshar jab zarya e maash poosha jayae ga toe ky jawab hoga...Galiyaan baich ke kaamta tha???...
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
aaooz o billah e minash shaitan er rajeem....apney ghar main maan behen naheen hai?...yeh kis terha ki language hai...mosalmaan ho ke naheen...Murd ho ke naheen?
 

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
i personally hate these Q Leaques thugs they couldnt win without PTI l, they are not in good books of the people of their own constituion.
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
نشئی نیازی کیے کرتوت ہی اسیے ہیں
بلیک میل تو ہوگا
کبھی سیتا وائٹ
کبھی عائشہ گلا لئی
کبھی مراد سعید
کبھی ریحام خان
کبھی حمزہ عباسی
کبھی ٹریان خان
کبھی جمائما
کبھی پنکی
۔ ۔ ۔ ۔ عمران خان سٹنکی کو بلیک میل تو کوئی نہ کوئی کرتا رہیگا
You forgot ZEENAT AMAN زینت امان ??
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
گجراتی چوروں کی اسپین میں کھربوں کی پراپرٹی کا کوی حساب ہی نہیں نیب سے پوچھو تو جواب ملتا ہے کہ ایک انسپکٹر جاے گا تو حساب کتاب لاے گا