پاکستانیوں کی فیورٹ پرائم منسٹر، جیسنڈا

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Sheroo: I totally (100%) endorse what you are saying.
That is the best and a civilized way to move on.
ڈاکٹر صاحب، میں بھی بندہ دیکھ کر ہی اس کے ساتھ متھا لگاتا ہوں اور آپ ان میں سے ایک ہیں جو غلط بات کو غلط کہنے کا حوصلہ رکھتے ہو
پی ٹی آی کے ممبران نے اوپر صرف وہ لکھا ہے جو انہوں نے اپنی زندگی میں سیکھا ہے یعنی گالیاں اور انڈین ایجنٹ وغیرہ کے زنانہ طعنے
میں آپ کو آج بتا رہا ہوں یہ پارٹی اگلے الیکشن میں کے پی کے تک محدود ہونے والی ہے پنجاب کو تباہ کردیا گیا ہے کنٹونمنٹ الیکشنز میں جو ان کا حشر ہوا ہے وہ سب کے سامنے ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

چل نکل ڈنگر جا کر لندن میں اپنے حرامخور لیڈر کو ووٹ دے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
چل نکل ڈنگر جا کر لندن میں اپنے حرامخور لیڈر کو ووٹ دے
چل اوے مرغی کے بچے جاکر دوبارہ انڈے میں سکون لے نوازشریف کے آنے کی خبر پر ہی ہلچل مچ جاتی ہے آگیا تو بنی گالین پڑنانی کہاں جاے گی؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
چل اوے مرغی کے بچے جاکر دوبارہ انڈے میں سکون لے نوازشریف کے آنے کی خبر پر ہی ہلچل مچ جاتی ہے آگیا تو بنی گالین پڑنانی کہاں جاے گی؟
نواز کنجر مرضی سے جیل سے بھاگا تھا اپنی مرضی سے جیل واپس جا رہا ہے۔ خوشی کس بات کی چڑھی ہے تو پٹواریوں کو؟
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی سے ہماری بہت بے عزتی ہوی ہے اس کے باوجود ہمیں یہ بات نہیں بھولنی چاہئے کہ نیوزی لینڈ کی پرائم منسٹر ایک بہترین، مہذب اور اعلی اخلاق کی مالک خاتون ہیں۔ جسے ہم تمام دنیا میں سب سے بہترین پرائم منسٹر کہتے رہے ہیں اور ان کی ان اعلی اخلاقی خصوصیات پر انڈینز کو ٹویٹ کرکے شرم بھی دلاتے رہے ہیں کہ یہ ہوتی ہیں مہذب قومیں
نیوزی لینڈ کا پاکستان آنا بھی ایک بہت بڑی پاکستان دوستی کی مثال تھی مگر عالمی سازشوں کے آگے کھڑے ہونا نہ ہمارے بس کی بات ہے نہ کسی اور کی اور نیوزی لینڈ تو ابھی اس میدان میں بالکل نووارد ہے
پاکستانی حکومت اور عوام سے اپیل ہے کہ ہوسکتا ہے ہمارے تعلقات نیوزی لینڈ سے خراب کرنے کی ایک اور انڈین سازش کی جارہی ہو لہذا جیسنڈا کو مزید شکوے شکایات کرنے کی بجاے ان کا شکریہ ادا کرکے آگے کے احوال پر نظر رکھی جاے اور پاکستانی ٹیم کو نیوزی لینڈ کا دورہ کروایا جاے۔ مجھے یقین ہے کہ وہاں اس واقعے کے بعد بہت تشویش ہوگی اور پاکستان کا فقیدالمثال استقبال کیا جاے گا، پاکستانی کرکٹ بورڈ مزید چپقلش کی بجاے جو پاکستان کے حق میں نہیں ہے اب نیوزی لینڈ کے دورے پر بات چلاے، کرکٹ بورڈ کا مالی نقصان ضرور ہوا ہے مگر بورڈ کو یہ حق نہیں کہ وہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے خلاف چلتے ہوے ایک عمدہ ترین ملک سے تعلقات کشیدہ کرنے کی راہ پر چل پڑے۔ پاکستان نیوزی لینڈ کا دورہ کرے جس کا کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں ڈیڈ وکٹوں پر کھیلنے کی نسبت کہیں زیادہ فائدہ ہوگا کیونکہ اگلی آنے والی تمام سیریز حتی کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کو باونسی وکٹوں پر کھیلنا ہوگا جبکہ پاکستانی وکٹس اس کے الٹ ہیں بلکہ ساوتھ افریقہ کے دورے کے دوران تو بعض دفعہ گیند ایک فٹ سے بھی کم باونس لے کر گٹوں پر جالگتی تھی ۔ پاکستانی وکٹیں تو اب کھیلنے کے قابل ہی نہیں رہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اب کچھ پیسے لگا کر گراونڈز کو جدید بناے اور نئی وکٹیں بناے جبکہ پاکستانی ٹیم اس دوران غیر ملکی دوروں پر زور دے اور اپنی گیم امپروو کرنے کی کوشش کرے، کرکٹ بورڈ سو سو بار آزماے امام الحق وغیرہ کی بجاے نئے لڑکے آزماے اور جب تک اچھا اوپنر مل نہ جاے یہ تجربات جاری رکھے جائیں

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب، میں بھی بندہ دیکھ کر ہی اس کے ساتھ متھا لگاتا ہوں اور آپ ان میں سے ایک ہیں جو غلط بات کو غلط کہنے کا حوصلہ رکھتے ہو
پی ٹی آی کے ممبران نے اوپر صرف وہ لکھا ہے جو انہوں نے اپنی زندگی میں سیکھا ہے یعنی گالیاں اور انڈین ایجنٹ وغیرہ کے زنانہ طعنے
میں آپ کو آج بتا رہا ہوں یہ پارٹی اگلے الیکشن میں کے پی کے تک محدود ہونے والی ہے پنجاب کو تباہ کردیا گیا ہے کنٹونمنٹ الیکشنز میں جو ان کا حشر ہوا ہے وہ سب کے سامنے ہے

ملک کی بھلائی اسی میں ہے کہ ملک کی تمام محب وطن، صاف ستھری قوتیں جن پر ملکی دولت چرانے کے مقدمات نہ ہوں ملک کو آگے لیجانے کے ایک نقطے پر اکٹھی ہو جائیں​