پاکستانیو۔ یہ دیکھو ہم نے اکھٹے ہو کر کیا کمال کیا۔

ranaji

President (40k+ posts)
کنجر الطرفین اصلی اور سچا کنجر طلو میراثی
ٹائلٹ سین نطفہ حرام وہ خنزیری نسل کا بے غیرت لعنتی نطفہ حرام ہے جو امریکہ کا سفیر بنتے بنتے اپنے نانکے کے چکلے کا سفیر بن گیا بے چارہ نوازشریف بٹ کا ہڈی خور راتب خور ٹائلٹ سین
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
افغانی تو جاپانی یین سے بھی بڑا ہے تو کیا جاپان کی معیشت بھی ڈوب رہی ہے؟
.
خباثت کے مینار ہیں طلعت جیسے لفافہ صحافی۔
کیا یہ ارسطو یہ بتا سکتا ہے کہ روپئیے کی قیمت کس اکانومی کی بنیاد پر گری تھی۔ کیا ۲۰۱۸ کی اکانومی عمران خان کی دی ہوئی تھی یا چوروں کی کہ جس کی بنیاد پر روپئے کا یہ حال ہوا تھا۔ کیا مفتاح کے ہوتے ہوئے ہی روپئہ ۱۲۸ تک نہی جا چکا تھا اور جبکہ اس وقت بھی مفتاح مارکیٹ میں بچے کچھے ڈالر پھینک کر اسے مزید گرنے سے بچا رہا تھا۔
.

میرا پٹواریوں اور تحریک انصاف کے ان سپورٹرز کے لئے جو اکانومی بارے تزبزب کا شکار ہیں کے لئے ایک بہت ہی سادہ سا پیغام ہے۔
.
دیرپا معاشی استحکام اور مستقبل کی تصویر صرف اور صرف ایک چیز پر منحصر ہے کہ ملک ڈالر کتنے کما رہا ہے۔ بس یہی آپ کے معاشی مستقبل کا سب سے اہم پیمانہ ہے اور یہی سب سے مشکل کام ہے۔
.
اب اگر ہم اس پیمانے پر ن لیگ اور موجودہ حکومت کا موازنہ کریں تو ن لیگ نے اپنے پانچ سال میں ساڑھے پانچ ارب ڈالر سالانہ کا ترسیلات زر میں اضافہ کیا ۔ یعنی ایکسپورٹ پانچ سال میں ڈیڑھ ارب کم ہوئیں جبکہ اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات میں سات ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔ نیٹ رزلٹ ساڑھے پانچ ارب۔
.
اس کے مقابل پی ٹی آئی حکومت نے صرف تین سال میں ایکسپورٹس میں دو ارب کا اضافہ کیا اور ترسیلات زر میں ساڑھے آٹھ ارب ڈالر کا اضافہ کیا۔ یعنی نیٹ رزلٹ ساڑھے دس ارب ڈالر سالانہ ۔ اور یاد رکھیں اس میں روشن ڈیجٹل کا ایک ارب سالانہ شامل نہی ہے۔ اور اس دوران کرونا کی وبا بھی پھیلی۔
یہی ساڑھے دس ارب اس سال ساڑھے سترہ ارب ڈالر سالانہ کا اضافہ بننے والے ہیں۔ پچھلے پانچ ماہ کی ریمیٹینسز اور ایکسپورٹ کو دیکھا جائے تو اس مالی سال کے آخر تک ریمیٹینسز ۳۱ ارب ڈالر اور ایکسپورٹس ۳۰ ارب ڈالر کو پہنچنے جا رہی ہیں۔ اب آپ اس سے اندازہ لگا لیں کہ پانچ سال مکمل ہونے تک ہم کتنے ڈالر کما رہے ہونگے اور ۲۰۱۸ کی نسبت یہ بڑھوتی کتنی ہوگی جب ریمیٹنسز چودہ ارب اور ایکسپورٹ ساڑھے تیئس ارب ڈالر تھیں۔
.
عقل مند کے لئے یہ سب سے بڑا پیمانہ ہے اور یہی بتاتا ہے کہ ہمارا مستقبل کون سنوارنے کی کوشش کر رہا ہے۔
ڈالر مارکیٹ میں عمران بھی پھینک سکتا ہے جس سے اشیاء سستی ہو جائیں اور آپ خوش۔ لیکن خزانہ پھر خالی ہوگا اور ہم پھر دیوالیہ کے نزدیک۔