پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اسرائیل سے اچھے تعلقات چاہتی ہے، کلاسرا

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
پاکستان کو امتِ مسلمہ کا ماما بننے کی بجائے اپنی ریاست کے مفاد تک محدود رہنا چاہئے۔ ہمیں اس سے کیا لینا دینا کہ فلسطین کا اسرائیل کے ساتھ کیا تنازعہ ہے، ہمیں اسرائیل کے ساتھ بہت پہلے تعلقات قائم کرلینے چاہئیے تھیں۔ عرب ممالک تو تقریباً اسرائیل کو تسلیم کرچکے ہیں، جلد یا بدیر پاکستان بھی لائن میں لگا ہوگا۔۔
 
باس از باس

MPA (400+ posts)

ہر ملک اپنا مفاد دیکھتا ہے اور ہم ابھی تک بردار اسلامی ممالک کا چورن چاٹ رہے ہیں۔۔۔

کتنے ہی پاکستانی مغربی ممالک میں رہتے ہیں اسرائیل جن کا بے بی ہے انھیں تو ان ممالک کے پاسپورٹ لیتے کوئی فکر نہی ہوتی نا ہی کسی ایک پاکستانی نے بھی کسی مغربی ملک کی شہریت چھوڑی ہو کہ کیوں میرا مغربی ملک اسرائیل کی حمایت کرتا ہے، یہ سب بھاشن ہم پاکستان میں رہنے والوں کے لئیے ہیں کہ اسرائیل کے آگے ڈٹ جاؤ اور ہمارے غریب مزدور جو گلف میں ہزار پندرہ سو کی نوکری کرتے ہیں ان سب کی گانڈ پہ لات لگوا دو۔۔۔

معیشت اور غربت۔۔۔ کرو جو بھی کرنا ہے نکالو غربت کہ ویشے سرکل سے لوگوں کو۔۔۔ غربت سے نکلیں گے تو دماغ کچھ کھلیں گے کچھ بہتر سوچنا شروع کریں گے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسرائیل سے اچھے تعلقات کے قیمت! پاکستان کشمیر پر بھارتی موقف کی مخالفت اور اس کے موقف کی حمایت کا جواز کھو دے گا

youtube.com/watch?v=1webtPlwwaE&feature=emb_title​
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
اسرائیل سے اچھے تعلقات کے قیمت کیا! پاکستان کشمیر پر بھارتی موقف کی مخالفت کا جواز کھو دے گا

youtube.com/watch?v=1webtPlwwaE&feature=emb_title​

انصاری صاحب آپ امریکہ کینیڈا میں بیٹھ کے ہماری پاکستان میں منجی ٹھکوا دیں گے۔۔۔

برائے مہربانی ہم پاکستان میں رہنے والوں پہ رحم کریں نہی تو اپنی غیر ملکی شہریتیں چھوڑ کے پاکستان آ کے ہمارے ساتھ رہیں

کالج میں بھی یہ ہی ہوتا تھا جمیعت والے ہمیں گھیر گھار کے ٹریننگ کے لئیے پہلے افغانستان بھیجتے پھر شہید ہونے کشمیر۔۔۔ اور اپنے بچے پڑھنے کے لئیے امریکہ
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
روف کلاسرا کی بات کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے کیوں کہ خود پسند شخص کبھی اپنے ارد گرد سے باہر نہیں نکل سکتا اس کو ہمیشہ اپنی برادری اپنا علاقہ اپنی اقرباپروری میری سوچ میں کیا چاہتا ہوں ہم نے کیا کہہ دیا ہم تو کمال کے لوگ ہیں کی پڑی رہتی ہے جس میں یہ شخص بڑی طرح مبتلا نظر آتا ہے ویسے بھی اس کو کسی درویش کی بدعا ہے کہ نا تمہیں سیدھی بات سمجھ آئے نہ تم سیدھی بات کر سکو ہمیشہ کسی بھٹکی روح کی طرح بھٹکتے رہو لیکن تم اپنے آ پ کو شاہین سمجھو اقبال کا نہیں لیہ مظفر گڑھ کا ان کی مشہور بات ہم نے بھی تو اپنا منجن بیچنا ہے لہذا بات وکھی سے نکال کر کرنی پڑتی ہے اس میں سمجھدار کے لیے اشارہ کافی ہے کہ یہ تو منجن فروش گھٹا سوچ کا مالک ہے
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انصاری صاحب آپ امریکہ کینیڈا میں بیٹھ کے ہماری پاکستان میں منجی ٹھکوا دیں گے۔۔۔

برائے مہربانی ہم پاکستان میں رہنے والوں پہ رحم کریں نہی تو اپنی غیر ملکی شہریتیں چھوڑ کے پاکستان آ کے ہمارے ساتھ رہیں

کالج میں بھی یہ ہی ہوتا تھا جمیعت والے ہمیں گھیر گھار کے ٹریننگ کے لئیے پہلے افغانستان بھیجتے پھر شہید ہونے کشمیر۔۔۔ اور اپنے بچے پڑھنے کے لئیے امریکہ
آپ اکیلے ہی پاکستان میں نہیں رہتے

ماشاءالله آپ افغانستان کے غازی بھی ہیں
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Shut the fuck up you fucking moron --- Pakistan establishment ho ya government iss ko dream mein bhi nahi soch saktay ---- Han albata tu aur teray jaise beghairat dollars ? kay liye kuch bhi kar saktay hein --- Hata kah apni maan ka sauda bhi ????​

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
we should have relations with Israel, jb unke neighbours koi msla nahi to hum kyn hr jaga mame bne hue hen, in arbo ne kon sa hmara saga bnna hai
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
آپ اکیلے ہی پاکستان میں نہیں رہتے

ماشاءالله آپ افغانستان کے غازی بھی ہیں

میں اکیلا نہی رہتا لیکن آپ بھی پاکستان نہی رہتے اور ہمارے لئیے بھاشن ہیں کہ تگڑے ہوں

الله کا بہت بہت کرم اور شکر کہ میں اس سعادت سے محروم رہا۔۔۔ جو اس سعادت سے فیض یاب ہوئے وہ امریکہ کینڈا میں سکون سے بیٹھے ہیں اور اس وقت کو کوستے ہیں جب ان کے دماغ اتنے بچگانہ تھے کہ باتوں میں آ گئے
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
To recognise Israel at this junction is to toe the US policies against RCOD - the emerging Geo strategic and economic block in thus region. Setting peaceful relations did not require the destruction of the whole Middle East. This is the Greater Israel Zionist agenda and basically the Clash of Civilisations - and this agenda is set three decades ago and respective US administrations carried it forward. 9/11; Taliban; Afghanistan; UBL; and now Daish all concept created and executed in Pentagon and respected establishments. Recognition of Israel is a contradiction to all UN resolutions and existing world order.
 
باس از باس

MPA (400+ posts)

Shut the fuck up you fucking moron --- Pakistan establishment ho ya government iss ko dream mein bhi nahi soch saktay ---- Han albata tu aur teray jaise beghairat dollars ? kay liye kuch bhi kar saktay hein --- Hata kah apni maan ka sauda bhi ????​

علی بھائی آپ کس غیر ملک میں رہتے ہیں اور کس کرنسی میں کماتے ہیں۔۔۔؟؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں اکیلا نہی رہتا لیکن آپ بھی پاکستان نہی رہتے اور ہمارے لئیے بھاشن ہیں کہ تگڑے ہوں

الله کا بہت بہت کرم اور شکر کہ میں اس سعادت سے محروم رہا۔۔۔ جو اس سعادت سے فیض یاب ہوئے وہ امریکہ کینڈا میں سکون سے بیٹھے ہیں اور اس وقت کو کوستے ہیں جب ان کے دماغ اتنے بچگانہ تھے کہ باتوں میں آ گئے
آپ "ہمارے" میں سے اپنے آپ کو مستثنی سمجھیں. ضروری نہیں پاکستان سے باہر رہنے والا ہر پاکستانی آپ کا ہم خیال ہو اور پاکستان میں رہنے والا آپ سے اختلاف رکھتا ہے

جن پر الله کا کرم ہوا وہی کوستے نظر آتے ہیں​
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
علی بھائی آپ کس غیر ملک میں رہتے ہیں اور کس کرنسی میں کماتے ہیں۔۔۔؟؟
علی بھائی آپ کس غیر ملک میں رہتے ہیں اور کس کرنسی میں کماتے ہیں۔۔۔؟؟
میں تو پاک روپیہ میں ہی کماتا ہو --- ہاں البتہ یہ بھڑوے اپنے
غیر ملکی آقاؤں سے ضمیر فروخت کرنے کی اجرت ڈالرز میں
وصول کرتے ہیں
اور ماں بہن کی اتنی گالیاں کھانا صرف انہی کا کام ہے اور پاکستانی
کرنسی کا اتنا وزن نہیں ہوتا کہ اتنی بھاری بھاری گالیاں اٹھا سکے
یہ صرف ڈالرز اور پونڈز کا ہی کمال ہے
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
Jab india hindwoon oor China ke saath talukaat ho sakte hein jo Allah ko nahi maante oor jo ahle ketab nahi to israil se q nahi... yahudi kam azkam ahle ketab to hein ....
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Establishment ki tou nahi lekin Rauf galay saray ki ye bari khwahish hai keh Pakistan Israel ko tasleem kar lay. Tum loag chahe kitni bhi lobbying kar lo, Jab tak Palestine ka masla hal nahi ho jata tab tak Pakistan Israel ko tasleem nahi karega, period.
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
جب سارے ایسٹبلشمنٹ کے پودے ایک ہی بات کریں تو سمجھ جائیں یہ آواز کس کی ہے