پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اسرائیل سے اچھے تعلقات چاہتی ہے، کلاسرا

باس از باس

MPA (400+ posts)
آپ "ہمارے" میں سے اپنے آپ کو مستثنی سمجھیں. ضروری نہیں پاکستان سے باہر رہنے والا ہر پاکستانی آپ کا ہم خیال ہو اور پاکستان میں رہنے والا آپ سے اختلاف رکھتا ہے

جن پر الله کا کرم ہوا وہی کوستے نظر آتے ہیں​

انصاری صاحب آپ کیوں اس ملک میں رہ کہ روزی روٹی کما رہے ہیں اور اس ملک کی شہریت رکھی ہوئی ہے جو کہ اسرائیل کا مکمل حامی ہے۔۔۔ آپ احتجاج کی مد میں کیا کرتے ہیں ۔۔۔؟؟؟

کیا آپ نہی سمجھتے کہ ایسے ملک کی شہریت اس کے منہ پہ مار دینی چاہیے۔۔۔؟؟؟

اگر آپ ایسے کسی ملک میں سکون سے رہتے ہیں جو اسرائیل کا مکمل حامی ہے تو ہمیں اس ملک کے شہری کے طور پہ کیسے منع کر سکتے ہیں کہ ہم اسرائیل کے لئیے مختلف موقف رکھیں۔۔۔؟؟؟

ہم کیوں نا کشمیر کے مسئلے کے حل کو اسرائیل کو تسلیم کرنے سے منسلک کر کے دنیا سے فائدہ لیں۔۔۔ ہم کیوں نہ اسرائیل کو تسلیم کر کے دنیا سے معاشی فائدے لیں۔۔۔؟؟؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ خود اسرائیل کو تسلیم کرنے کے درپے ہیں اور دوسروں کو مشورہ دے رہے ہیں. آپ کیسے کسی کو یہ مشورہ دے سکتے ہیں. ہاں جو خود اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مخالف ہو وہ یہ مشورہ دے تو اچھا بھی لگے​