پاکستانی بحیثیت مجموعی ذہنی مریض ہیں

AWAITED

Senator (1k+ posts)
جی ہاں! اور اس بیماری کا نا ہے سٹاک ہوم سنڈروم

ایم کیو ایم سے کراچی کا تعلق دیکھ لیں یا شریفوں سے غریبوں کا. نادار. مجبور سندھی کو جیے بھٹو کے نارے لگاتے دیکھیں تو یقین آجائے گا سب نارمل نہیں ہے. اس قوم کو ذہنی مریض بنا دیا گیا ہے.
مدارس میں ہونے والے ظلم پر آنکھیں بند کر لینے والے بھی اس چیز. میں پناہ لے رہے ہیں کہ اس معاملے کو اٹھانے سےدین اور باکردار لوگ بھی بدنام ہو جائیں گے.

کردار نام. کی کوئ چیز نہیں رہ گئ. بدکردار بدبودار معاشرے میں ہر فرد اپنے سے کمزور کا استحصال کر رہا ہے، وہاں ایسے جرائم پر کون آواز اٹھاۓ گا جب لوگ خود اس میں ملوث ہیں.

گالی کو کلچر کہنے کا معاملہ ہو یا کوئ اور ہماری قوم کو بڑی غیرت آتی ہے مگر اب پتہ نہیں اس معاملے پر سب بیغیرت بن کر کیوں خاموش ہیں. کیوں سڑکوں پر کوئ مظاہرہ نہیں کر رہا. اپنی اپنی سیاسی پارٹی کیلئے نکلنے والو کبھی اپنے بچوں، بہنوں بھائیوں کی عزت کیلئے بھی نکلو.

اگر تم سب نے اگر اس ایک کردار کو سزا دلوا دی تو بہت سے. کمزور بچوں کو سامنے آنے کی طاقت ملے گی اور وہ بھی مدد مانگ سکیں گے. اس ریاست کو بتا دو کہ پاکستان کا مطلب لا الہ الا اللہ ہے. ایسا ظلم تو کفار بھی برداشت نہیں کرتے تو مسلمان کیوں بھیگی بلی بنے ہوۓ ہیں.

میڈیا سے سوال کریں کہ اس معاملے پر خاموشی کیوں؟ کیوں زینب کی طرح لاش ملنے پر ہی ہمدردی جاگتی ہے. کیا اک زندہ کی مدد نہیں کی جاسکتی؟؟؟

جو قوم اپنے استحصال کرنے والے مجرموں کی گاڑیاں اور باڈی گارڈ دیکھ کر مرعوب ہوتی ہو اس قوم میں کچھ نوجوانوں کو باہر آکر باقی سب کو خواب غفلت سے جگانا ہوگا. اس سے بڑھ کر اور کیا صدقہ جاریہ ہوگا کہ آپ اپنی نسل کو محفوظ کرنے کے ریاستی اقدامات کا موجب بننے میں حصہ دار ہوں؟

باہر نکلیں، پر امن احتجاج ریکارڈ کروائیں اور میڈیا سے رابطہ کریں کہ اس معاملے کو سرد خانے میں مت ڈالے.
 
Last edited by a moderator:

Terminator;

Minister (2k+ posts)
جی ہاں! اور اس بیماری کا نا ہے سٹاک ہوم سنڈروم
ایم کیو ایم سے کراچی کا تعلق دیکھ لیں یا شریفوں سے غریبوں کا. نادار. مجبور سندھی کو جیے بھٹو کے نارے لگاتے دیکھیں تو یقین آجائے گا سب نارمل نہیں ہے. اس قوم کو ذہنی مریض بنا دیا گیا ہے.
مدارس میں ہونے والے ظلم پر آنکھیں بند کر لینے والے بھی اس چیز. میں پناہ لے رہے ہیں کہ اس معاملے کو اٹھانے سےدین اور باکردار لوگ بھی بدنام ہو جائیں گے. کردار نام. کی کوئ چیز نہیں رہ گئ. بدکردار بدبودار معاشرے میں ہر فرد اپنے سے کمزور کا استحصال کر رہا ہے، وہاں ایسے جرائم پر کون آواز اٹھاۓ گا جب لوگ خود اس میں ملوث ہیں.
گالی کو کلچر کہنے کا معاملہ ہو یا کوئ اور ہماری قوم کو بڑی غیرت آتی ہے مگر اب پتہ نہیں اس معاملے پر سب بیغیرت بن کر کیوں خاموش ہیں. کیوں سڑکوں پر کوئ مظاہرہ نہیں کر رہا. اپنی اپنی سیاسی پارٹی کیلئے نکلنے والو کبھی اپنے بچوں، بہنوں بھائیوں کی عزت کیلئے بھی نکلو.
اگر تم سب نے اگر اس ایک کردار کو سزا دلوا دی تو بہت سے. کمزور بچوں کو سامنے آنے کی طاقت ملے گی اور وہ بھی مدد مانگ سکیں گے. اس ریاست کو بتا دو کہ پاکستان کا مطلب لا الہ الا اللہ ہے. ایسا ظلم تو کفار بھی برداشت نہیں کرتے تو مسلمان کیوں بھیگی بلی بنے ہوۓ ہیں. میڈیا سے سوال کریں کہ اس معاملے پر خاموشی کیوں؟ کیوں زینب کی طرح لاش ملنے پر ہی ہمدردی جاگتی ہے. کیا اک زندہ کی مدد نہیں کی جاسکتی؟؟؟
جو قوم اپنے استحصال کرنے والے مجرموں کی گاڑیاں اور باڈی گارڈ دیکھ کر مرعوب ہوتی ہو اس قوم میں کچھ نوجوانوں کو باہر آکر باقی سب کو خواب غفلت سے جگانا ہوگا. اس سے بڑھ کر اور کیا صدقہ جاریہ ہوگا کہ آپ اپنی نسل کو محفوظ کرنے کے ریاستی اقدامات کا موجب بننے میں حصہ دار ہوں؟
باہر نکلیں، پر امن احتجاج ریکارڈ کروائیں اور میڈیا سے رابطہ کریں کہ اس معاملے کو سرد خانے میں مت ڈالے.
100x100
=10000 % Agreed
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Would you like to throw light on the frequent rape cases of minors in madarsas in the Islamic Republic of Pakistan?
لاقانویت، جس کے اثرات ہر طرف دیکھے جا سکتے ہیں
جس کی وجہ سے اسلامی کم زیادہ جمہوری ریاست کے کالج یونیورسٹی دفاتر میں خواتین کو بھی جنسی تشدد اور ہراسگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے​
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
جو قوم نظریہ ضرورت کے تحت ہم وطنوں کی ہلاکتوں پر دہشت گرد کا کفن اڑھاتی رہی ہو اسے ناجانے کب غیرت آئے گی
سر جی، جامعہ بنوریہ کے 75 سالہ خبیث کے کالے عملیات پر بھی کوئی ٹارچ وارچ مارنے کی کوشش کریں
اللہ گواہ ہے، جب سے یہ وڈیو دیکھی ہے،، ایک لمحے کے لئے ذہن سے نہیں اُترتی
ایک ایک لمحہ کوہِ ہمالیہ جتنا بھاری محسوس ہو رہا ہے

اِس 75 سالہ خبیث کی غلاظت پر تبصرہ کرنے کو میرے پاس الفاظ نہیں
اگر ساری دنیا کی پورن انڈسٹری کی غلاظت ترازو کے ایک پلڑے میں رکھا جائے، اور
دوسرے پلڑے میں اِس خبیث
75 سالہ مولبی کی غلاظت کو رکھا جائے، تو مجھے پورا یقین ہے،کہ

یہ خبیث مولبی بہت بڑے مارجن سے یہ مقابلہ جیت جائے گا

Ibrahim Madani
 
Last edited:

ali_786

MPA (400+ posts)

system sai bahir baith ker batain kerna bohet asaan hota hay . Aap apnay ghur mai Amen o Amaan nahi rukh saktay ager bhai sai larrai ho jay tuo aap 220 million walay mulk ki kya baat kertay hou ??? batain chodna bohet asaan hota hay , jin pur beet rahi hay unsai poocho , iss mulk kay baitay apni jaanain qurbaan ker rahay hain tum jaisay nathalloon ki hifaazet kernay ke liay , ab apnay Giraibaan main jhankoo, socho tum nay ab tuk iss mulk mai khanay aur hugnay ke ilawa aur kon sa taraqqiyaati kaam kia ??? apni munji thallay daang phairo zara .
 
95 % JUI-F aur TLP ke molbi inhi herkatoon mai mulawis hain . In ki daarhiaan daikho aur kartootain daikho . laanet in pur .
 
hkniazi

Minister (2k+ posts)
Pakistani zehni mareez se zyada lasaniat aur naslparast qom hai. Zehni marz ka ilaaj medicine mein hai aur nasalparasti ka ilaaj taleem mein.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
system sai bahir baith ker batain kerna bohet asaan hota hay . Aap apnay ghur mai Amen o Amaan nahi rukh saktay ager bhai sai larrai ho jay tuo aap 220 million walay mulk ki kya baat kertay hou ??? batain chodna bohet asaan hota hay , jin pur beet rahi hay unsai poocho , iss mulk kay baitay apni jaanain qurbaan ker rahay hain tum jaisay nathalloon ki hifaazet kernay ke liay , ab apnay Giraibaan main jhankoo, socho tum nay ab tuk iss mulk mai khanay aur hugnay ke ilawa aur kon sa taraqqiyaati kaam kia ??? apni munji thallay daang phairo zara .
تم سیاچن سے کب واپس ائے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سر جی، جامعہ بنوریہ کے 75 سالہ خبیث کے کالے عملیات پر بھی کوئی ٹارچ وارچ مارنے کی کوشش کریں
اللہ گواہ ہے، جب سے یہ وڈیو دیکھی ہے،، ایک لمحے کے لئے ذہن سے نہیں اُترتی
ایک ایک لمحہ کوہِ ہمالیہ جتنا بھاری محسوس ہو رہا ہے

اِس 75 سالہ خبیث کی غلاظت پر تبصرہ کرنے کو میرے پاس الفاظ نہیں
اگر ساری دنیا کی پورن انڈسٹری کی غلاظت ترازو کے ایک پلڑے میں رکھا جائے، اور
دوسرے پلڑے میں اِس خبیث
75 سالہ مولبی کی غلاظت کو رکھا جائے، تو مجھے پورا یقین ہے،کہ

یہ خبیث مولبی بہت بڑے مارجن سے یہ مقابلہ جیت جائے گا

Ibrahim Madani

لاقانویت، جس کے اثرات ہر طرف دیکھے جا سکتے ہیں
جس کی وجہ سے اسلامی کم زیادہ جمہوری ریاست کے کالج یونیورسٹی دفاتر میں خواتین کو بھی جنسی تشدد اور ہراسگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
لاقانویت، جس کے اثرات ہر طرف دیکھے جا سکتے ہیں
جس کی وجہ سے اسلامی کم زیادہ جمہوری ریاست کے کالج یونیورسٹی دفاتر میں خواتین کو بھی جنسی تشدد اور ہراسگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے
لیکن سر جی، پختونوں نے تو ایم ایم اے کی صورت میں مفتی عزیز مہتمم بنوریہ کی برادری کو
عنانِ اقتدار پر 5 سال بٹھائے رکھا، اُس پر ہی کچھ ٹارچ وارچ گھما دیں

سُنا ہے 10-5 کلو سونا بھی پوری رات بیچ چوراہے میں دیکھ کر لوگ بے نیاز گزر جاتے تھے

سرجی، کسی جگہ پر تو ہمیں سیاسی وابستگی سے اُوپر جا کر خود احتسابی کا عمل کبھی کبھار کر لینا چاہئیے
https://www.siasat.pk/forums/threads/عمران-خان-نے-بھی-انصاف-کا-وعدہ-پورا-نہیں-کیا،-ڈاکٹر-طاہر-القادری.789817/#post-6156701
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
سر جی، جامعہ بنوریہ کے 75 سالہ خبیث کے کالے عملیات پر بھی کوئی ٹارچ وارچ مارنے کی کوشش کریں
اللہ گواہ ہے، جب سے یہ وڈیو دیکھی ہے،، ایک لمحے کے لئے ذہن سے نہیں اُترتی
ایک ایک لمحہ کوہِ ہمالیہ جتنا بھاری محسوس ہو رہا ہے

اِس 75 سالہ خبیث کی غلاظت پر تبصرہ کرنے کو میرے پاس الفاظ نہیں
اگر ساری دنیا کی پورن انڈسٹری کی غلاظت ترازو کے ایک پلڑے میں رکھا جائے، اور
دوسرے پلڑے میں اِس خبیث
75 سالہ مولبی کی غلاظت کو رکھا جائے، تو مجھے پورا یقین ہے،کہ

یہ خبیث مولبی بہت بڑے مارجن سے یہ مقابلہ جیت جائے گا

Ibrahim Madani
جو چیز خود ہی روشن اور عیاں ہو اس پر ٹارچ مارنے کی ضرورت نہیں۔
بچوں کا مدرسوں میں جسمانی اور جنسی استحصال کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔
اس سے پہلے کئی واقعات رونما ہوچکے ہیں۔ اخباروں میں آج سے پچیس سال پہلے بھی میں یہی پڑھتا تھا کہ فلانے مولوی صاحب نے ایسی حرکت کی اور اسکے بعد یا تو انھیں منہہ کالا کر کے گدھے پر بٹھا کر پورے گاوٗں کا چکر لگوایا گیا یا پھر اکثر ایسا ہوتا تھا کہ مولوی پہلے ہی فرار ہوجاتا تھا۔

یقیناً اسمیں بھی کوئی دو رائے نہیں کہ اسلام میں ایسے کسی قبیح فعل کی کوئی گنجائش نہیں۔ اس پر تمام عالم دین اور اکابرین مجتہد ہیں۔ لہٰذا کسی ایک فرقہ کو اسمیں سنگل آوٗٹ کرنا بھی درست نہیں۔

اور صرف مدرسے ہی کیا، ہمارے دیہات کے اسکولوں میں یہ کاروائیاں چلتی رہتی ہیں۔ وجہ صرف یہ ہے کہ ایک تو کوئی ایسا واقعہ ہوجائے تو لوگ بدنامی کے ڈر سے خاموش رہتے ہیں۔ دوسرا اگر کوئی بات باہر نکل آئے تو اسلام خطرے میں پڑجاتا ہے۔

ان سب لوگوں کے لیئے جو اس معاملے کے مشتہر ہونے پر اسلام کی بدنامی کے واسطے دے کر مٹّی ڈلوانا چاہتے ہیں، ان سے سوال صرف سیدھا سا ہے کہ اسلام زیادہ بدنام کیسے ہوتا ہے؟ جب کوئی اللہ کے احکام کی پاسداری نہ کرے اور تم اسے بچاوٗ یا پھر اسلام اسطرح بدنام ہوتا ہے کہ جب کوئی اللہ کے حکم کے خلاف کوئی حرکت کرے اور لوگ اس پر لعنت کریں؟

یقیناً اس مسئلے میں کوئی جامعہ اور مجمل قسم کے انتظامات کی ضرورت ہے۔ بچے اسکولوں میں، مدرسوں میں، مساجد میں، بلکہ حتیٰ کہ زینب جیسے بچے تو محلّے کی گلیوں میں محفوظ نہیں۔

مجھے ذاتی طور پر کوئی اعتراض نہیں کہ اس مسئلے کی تحقیقات کے بعد اس مولوی کو پھانسی کے بجائے سنگسار کیا جائے۔
 
کیا لوگ اب ١-٢ کلو سونا پوری رات بیچ چوراہے میں دیکھ کر بے نیاز گزر جاتے ہیں

ہمیں ہر جگہ سیاسی وابستگی سے اوپر جا کر خود احتسابی کا عمل کرنا چاہے اور آغاز اپنے آپ سے کرنا چاہے
 
Last edited:

Terminator;

Minister (2k+ posts)
جو چیز خود ہی روشن اور عیاں ہو اس پر ٹارچ مارنے کی ضرورت نہیں۔
بچوں کا مدرسوں میں جسمانی اور جنسی استحصال کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔
اس سے پہلے کئی واقعات رونما ہوچکے ہیں۔ اخباروں میں آج سے پچیس سال پہلے بھی میں یہی پڑھتا تھا کہ فلانے مولوی صاحب نے ایسی حرکت کی اور اسکے بعد یا تو انھیں منہہ کالا کر کے گدھے پر بٹھا کر پورے گاوٗں کا چکر لگوایا گیا یا پھر اکثر ایسا ہوتا تھا کہ مولوی پہلے ہی فرار ہوجاتا تھا۔

یقیناً اسمیں بھی کوئی دو رائے نہیں کہ اسلام میں ایسے کسی قبیح فعل کی کوئی گنجائش نہیں۔ اس پر تمام عالم دین اور اکابرین مجتہد ہیں۔ لہٰذا کسی ایک فرقہ کو اسمیں سنگل آوٗٹ کرنا بھی درست نہیں۔

اور صرف مدرسے ہی کیا، ہمارے دیہات کے اسکولوں میں یہ کاروائیاں چلتی رہتی ہیں۔ وجہ صرف یہ ہے کہ ایک تو کوئی ایسا واقعہ ہوجائے تو لوگ بدنامی کے ڈر سے خاموش رہتے ہیں۔ دوسرا اگر کوئی بات باہر نکل آئے تو اسلام خطرے میں پڑجاتا ہے۔

ان سب لوگوں کے لیئے جو اس معاملے کے مشتہر ہونے پر اسلام کی بدنامی کے واسطے دے کر مٹّی ڈلوانا چاہتے ہیں، ان سے سوال صرف سیدھا سا ہے کہ اسلام زیادہ بدنام کیسے ہوتا ہے؟ جب کوئی اللہ کے احکام کی پاسداری نہ کرے اور تم اسے بچاوٗ یا پھر اسلام اسطرح بدنام ہوتا ہے کہ جب کوئی اللہ کے حکم کے خلاف کوئی حرکت کرے اور لوگ اس پر لعنت کریں؟

یقیناً اس مسئلے میں کوئی جامعہ اور مجمل قسم کے انتظامات کی ضرورت ہے۔ بچے اسکولوں میں، مدرسوں میں، مساجد میں، بلکہ حتیٰ کہ زینب جیسے بچے تو محلّے کی گلیوں میں محفوظ نہیں۔

مجھے ذاتی طور پر کوئی اعتراض نہیں کہ اس مسئلے کی تحقیقات کے بعد اس مولوی کو پھانسی کے بجائے سنگسار کیا جائے۔
اِن مولبی حرامزادوں کی منافقت، اور اِسی قسم کے قبیح حرکتوں سے یہ قبیلہ بتدریج الیکشن سسٹم سے آؤٹ ہوتا جا رہا ہے،، اور وہ دن دور نہیں جب لوگوں کے گھروں میں بچے کھچے کھانے پر پلنے والا یہ قبیلہ
ڈائنو سار کی طرح الیکشن سسٹم سے بالکل معدوم ہو جائے گا

اِس 75 سالہ خبیث کے دل میں ایک لمحے کے لئے بھی یہ خوف نہیں آیا، کہ
موت توبے وقت جوان کو بھی آ سکتی ہے، لیکن
70 سال کے بعد تو موت لازم ہو جاتی ہے،، اور
کہیں اس غلاظت میں میری روح پرواز نہ کر جائے
ہمیں ڈراتے ہیں جہنّم کے دھکتی ہوئی آگ سے، اور
خود حرامزادے اس قریب المرگ عمر میں ائیر کنڈیشنڈ مدرسوں مین لواطت سے منہ کالا کرتے ہیں
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
قوم کو جاہل رکھنے میں مولویوں نے سیاستدانوں کی پوری مدد کی ہے۔

پیسے کے لئے اسلام اور سیاست کرنے والوں کو ختم کرنا پڑے گا اپنی اگلی نسل کے بہتر مستکبل کے لئے۔

ُ
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
سر جی، جامعہ بنوریہ کے 75 سالہ خبیث کے کالے عملیات پر بھی کوئی ٹارچ وارچ مارنے کی کوشش کریں
اللہ گواہ ہے، جب سے یہ وڈیو دیکھی ہے،، ایک لمحے کے لئے ذہن سے نہیں اُترتی
ایک ایک لمحہ کوہِ ہمالیہ جتنا بھاری محسوس ہو رہا ہے

اِس 75 سالہ خبیث کی غلاظت پر تبصرہ کرنے کو میرے پاس الفاظ نہیں
اگر ساری دنیا کی پورن انڈسٹری کی غلاظت ترازو کے ایک پلڑے میں رکھا جائے، اور
دوسرے پلڑے میں اِس خبیث
75 سالہ مولبی کی غلاظت کو رکھا جائے، تو مجھے پورا یقین ہے،کہ

یہ خبیث مولبی بہت بڑے مارجن سے یہ مقابلہ جیت جائے گا

Ibrahim Madani
o bhai sukar hai tu ne madrase men nain parha...warna molbisab tere sath kuch bhi kar sakta tha
 
ali_786

MPA (400+ posts)
تم سیاچن سے کب واپس ائے۔
kaash allah mujhay mauqa daita mai wahan ja sakta , mera Chotta bhai Capt jaam e shahadet pa chuka iss Pak sur zameen ki hifaazet kertay huay and i am proud of my brave brother . 4 mulk dushmenoon ko maar ker shaheed hua . therefore please dont speak against Pakistan . stop lie and stop propaganda against Pakistan and Pak Army .