پاکستانی تاجر کا شعرو شاعری میں وزیراعظم سے شکوہ، پی ٹی وی نے بات کاٹ دی

socrates khan

Councller (250+ posts)
کپتان صاحب اور انکی روحانی سرپرست دونوں ہی آجکل فرسٹریٹ اور بونتلائے ہوتے جا رہے ہیں۔۔۔ جب ایک حاکم اپنے عوام کے جھُرمٹ میں رہنے کی بجائے ابن الوقت مشیروں اور خوشامدی وزیروں کے جال میں پھنس جاتا ہے تو پھر ایسے ہی سچائی اور حقائق کا سامنا کرنے سے گھبرانے لگتا ہے۔۔ کپتان صاحب کی حکمرانی کے ابتدائی دور میں شائد انتظامی نالائقی اور دماغی بنجرپن کا کوئی جواز بنتا ہو گا۔۔۔ مگر آج عام پبلک میں ان کے خیر خواہوں کی امیدوں کا چراغ بھی ٹمٹما ٹمٹما کر پھُس ہو گیا ہے۔۔ افسوس! ایک فائیو سٹار گفتاری اور نکھٹو حکمران کے عہد کے خاتمے نے تین دہائیوں سے۔۔ اس غریب ملک پر مسلط کرپٹ چُوتیوں کو دوبارہ عوام کی نظر میں معتبر بنا دیا۔۔ افسوس
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

چین میں جس کمیونسٹ حکومت کی وجہ سے ۱۹۴۹ سے لیکر ۱۹۷۷ تک تباہی آئی اسی حکومت نے ۱۹۷۸ کے بعد ملک کو دنیا کی عالمی قوت بنا دیا۔ فرق یہ تھا کہ چین میں شریف و زرداری خاندان کے غلام نہیں تھے۔ انہوں نے تکلیف میں صبر کیا اور اس کا پھل پایا جبکہ یہ منحوس قوم محض تین سال تکلیف کے بعد بے صبری میں دوبارہ شریفوں زرداریوں کی غلامی کیلئے تیار ہے
nominalgdp.gif
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
کپتان صاحب اور انکی روحانی سرپرست دونوں ہی آجکل فرسٹریٹ اور بونتلائے ہوتے جا رہے ہیں۔۔۔ جب ایک حاکم اپنے عوام کے جھُرمٹ میں رہنے کی بجائے ابن الوقت مشیروں اور خوشامدی وزیروں کے جال میں پھنس جاتا ہے تو پھر ایسے ہی سچائی اور حقائق کا سامنا کرنے سے گھبرانے لگتا ہے۔۔ کپتان صاحب کی حکمرانی کے ابتدائی دور میں شائد انتظامی نالائقی اور دماغی بنجرپن کا کوئی جواز بنتا ہو گا۔۔۔ مگر آج عام پبلک میں ان کے خیر خواہوں کی امیدوں کا چراغ بھی ٹمٹما ٹمٹما کر پھُس ہو گیا ہے۔۔ افسوس! ایک فائیو سٹار گفتاری اور نکھٹو حکمران کے عہد کے خاتمے نے تین دہائیوں سے۔۔ اس غریب ملک پر مسلط کرپٹ چُوتیوں کو دوبارہ عوام کی نظر میں معتبر بنا دیا۔۔ افسوس
Har baat krne ka koi forum hota hai is randi ke bache ko itni sense nahi ke ye multi national gathering thi iski pain ka nakkah nai
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
چین میں جس کمیونسٹ حکومت کی وجہ سے ۱۹۴۹ سے لیکر ۱۹۷۷ تک تباہی آئی اسی حکومت نے ۱۹۷۸ کے بعد ملک کو دنیا کی عالمی قوت بنا دیا۔ فرق یہ تھا کہ چین میں شریف و زرداری خاندان کے غلام نہیں تھے۔ انہوں نے صبر کا پھل پایا اور یہ قوم محض تین سال بعد دوبارہ شریفوں زرداریوں کی غلامی کیلئے تیار ہے
nominalgdp.gif

ویسے پائی عارف کریم میں عموما ایسے ویہلے دانشوروں سے ہمکلام ہونے کی غلطی نہیں کرتا جو بھنگ پی کر ہر وقت خِی خِی کرتے رہتے ہیں۔۔۔لیکن آج تمہاری ننھی منی سی غیرا ستعمال شدہ کھوپڑی میں تھوڑا سے گیان کا ٹیکا لگا ہی دیتے ہیں۔۔۔یہ جو تم اپنی نکھٹو حکومت کا چائینز کی کیمونسٹ حکومت کے ابتدائی دور سے تقابلی جائزہ پیش کر رہے ہو اس غیر معمولی ہمت دکھانے پر تمہاری پیٹھ ٹھونکنی بنتی ہے۔۔۔چائینز انقلاب کا راہنما مائزوتُنگ ایک جاگیر دار خاندان کا سپوت ہونے کے باوجود ۔۔ اپنے عوام کو منزل مقصود پر پہنچانے کیلئے ہر طرح کی مالی و جسمانی قربانی دے کرفقیروں کی طرح زندگی گزار گیا۔۔ لانگ مارچ کی صعونتیں ہوں یا اپنے نظریہ حکومت کو بامراد کرنے کی جستجو ماؤزے تُنگ کبھی بھی سرمایہ دارانہ بیساکھیوں کا محتاج نہیں رہا۔۔۔لیکن یہاں ہمارا بنی گالیہ کے کرانتی کاری کی گفتگو میں ویسے تو تبدیلی اور انقلاب کی ساری ریسیپیز ہوتی ہیں لیکن یہ اپنی پُر تعیش زندگی اور نرم و نازک ٹُوئی کو سُکّے پر رگڑنے کیلئےبالکل بھی آمادہ نہیں۔۔۔یہی وہ فرق ہے جس کی وجہ سے ہمارے بنی گالیہ کے نیک خیال شہزادے کو آج عام پبلک کی طرف سے محیر اللغت گالیوں سے نوازا جا رہا ہے۔۔۔یاد رکھو! تاریخ کبھی گفتار کے غازیوں کیلئے ریڈ کارپٹ نہیں بچھاتی بلکہ جو اپنے اعلی وچاروں کیلئے وقتی طور پر لُٹ گئے پِٹ گئے وہی زندہ و جاوید رہتے ہیں اور سقراط کہلاتے ہیں۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ اپنی پُر تعیش زندگی اور نرم و نازک ٹُوئی کو سُکّے پر رگڑنے کیلئےبالکل بھی آمادہ نہیں
کھوتے ۱۲۶ دن کا دھرنا فائیو اسٹار ہوٹل میں دیا تھا عمران خان نے؟
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے پائی عارف کریم میں عموما ایسے ویہلے دانشوروں سے ہمکلام ہونے کی غلطی نہیں کرتا جو بھنگ پی کر ہر وقت خِی خِی کرتے رہتے ہیں۔۔۔لیکن آج تمہاری ننھی منی سی غیرا ستعمال شدہ کھوپڑی میں تھوڑا سے گیان کا ٹیکا لگا ہی دیتے ہیں۔۔۔یہ جو تم اپنی نکھٹو حکومت کا چائینز کی کیمونسٹ حکومت کے ابتدائی دور سے تقابلی جائزہ پیش کر رہے ہو اس غیر معمولی ہمت دکھانے پر تمہاری پیٹھ ٹھونکنی بنتی ہے۔۔۔چائینز انقلاب کا راہنما مائزوتُنگ ایک جاگیر دار خاندان کا سپوت ہونے کے باوجود ۔۔ اپنے عوام کو منزل مقصود پر پہنچانے کیلئے ہر طرح کی مالی و جسمانی قربانی دے کرفقیروں کی طرح زندگی گزار گیا۔۔ لانگ مارچ کی صعونتیں ہوں یا اپنے نظریہ حکومت کو بامراد کرنے کی جستجو ماؤزے تُنگ کبھی بھی سرمایہ دارانہ بیساکھیوں کا محتاج نہیں رہا۔۔۔لیکن یہاں ہمارا بنی گالیہ کے کرانتی کاری کی گفتگو میں ویسے تو تبدیلی اور انقلاب کی ساری ریسیپیز ہوتی ہیں لیکن یہ اپنی پُر تعیش زندگی اور نرم و نازک ٹُوئی کو سُکّے پر رگڑنے کیلئےبالکل بھی آمادہ نہیں۔۔۔یہی وہ فرق ہے جس کی وجہ سے ہمارے بنی گالیہ کے نیک خیال شہزادے کو آج عام پبلک کی طرف سے محیر اللغت گالیوں سے نوازا جا رہا ہے۔۔۔یاد رکھو! تاریخ کبھی گفتار کے غازیوں کیلئے ریڈ کارپٹ نہیں بچھاتی بلکہ جو اپنے اعلی وچاروں کیلئے وقتی طور پر لُٹ گئے پِٹ گئے وہی زندہ و جاوید رہتے ہیں اور سقراط کہلاتے ہیں۔۔
سُکرات خان یہ تم نے اپنی آخری سوا دو سطروں میں جن لٹے پٹوں ? کا ذکر کیا ہے یہ تم خود ہو یا گنجا ٹبر ذرا وضاحت کر دو
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
کھوتے ۱۲۶ دن کا دھرنا فائیو اسٹار ہوٹل میں دیا تھا عمران خان نے؟

ملائم کپوری صاحب!تم جو ہر وقت کھوتے کے ہینڈل سے لٹک کر جھولتے رہتے ہو۔۔اسی لئے تمہارا دماغی سنتولن کھِسکا ہوا ہے۔۔۔

عمران خان تو دھرنے کی پہلی رات ہی اپنے کارکنوں کو بے سرو مددگار چھوڑ کر اپنے محل میں بھاگ گیا تھا۔۔۔ پھر ہر دن وہ سُرخی پاؤڈر لگا کر چند گھنٹے ٹی وی پر بھاشن دینے چلا آتاتھا۔۔۔ ایسی فائیو سٹار لیڈری سے سوشل میڈیا پر ریٹنگ تو مل سکتی ہے لیکن عوام کے حقیقی مسائل کا ادراک نہیں ہو سکتا۔۔ عوام کی نبض پر اسی کا ہاتھ ہو سکتا ہے جو ملک کے اکثریتی طبقے کے روز و شب کا درد محسوس کر سکے۔۔۔اور جو کنویں کا ڈڈّو بن کر چند محلات میں مقید ہو کر انقلابی ترانے گنگنائے ایسے متبادلی کو منافق کہتے ہیں مسیحا نہیں۔۔۔
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
سُکرات خان یہ تم نے اپنی آخری سوا دو سطروں میں جن لٹے پٹوں ? کا ذکر کیا ہے یہ تم خود ہو یا گنجا ٹبر ذرا وضاحت کر دو
ٹَبان تم شہد کی بوتل کواپنے مونہہ سے ہٹا کر دوبارہ پڑھو۔۔ سمجھ آ جائے گی۔۔