پاکستانی تاریخ کی پہلی خاتون ایس ایچ او غزالہ شریف

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
میری دعا ھے کہ ھر شعبے میں پاکستان کی بچیاں آئیں اور اپنےملک کیلیئے کچھ کر نے کا جزبہ رکھتی ھوں بہت اچھی بات ھو گی۔اور نہ جانے کس کس گھر کا چولھا بھی جل سکے گا۔۔اور عورتوں میں خود اعتمادی بھی بڑھے گی۔