پاکستانی حکومت ساہیوال سانحے پر انصاف دے، جسٹن ٹروڈو

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایک چھوٹی سی گاڑی میں چھوٹے بڑے سات افراد گھس گئے سردی کے دن تھے ایسے میں بچوں نے نئے اور گرم کپڑے پہن رکھے تھے چھوتی بچی تو اونی سوٹ میں چھوٹا سا بھالو کابچہ دکھای دے رہی تھی اس کا فیڈر بھی تیار کرکے ساتھ رکھ لیا گیا تھا تاکہ بھوک لگے تو راستے میں اسے پلا کر سلا دیا جاے۔ یوں یہ قافلہ لاہور سے اوکاڑہ جانے کیلئے روانہ ہوا۔
ان پر ظالموں نے اندھا دھند برسٹ مارے اور گاڑی کو گولیوں سے چھلنی کردیا، جب کسی اندھے نے اطلاع دی کہ گاڑی کا ڈرائیور کسی تنظیم سے تعلق رکھتا ہے تو بالکل درست اطلاع دی ہوگی مگر اطلاع دینے والے نے جانے کیوں یہ نہیں بتایا کہ مطلوبہ بندہ ایک فیملی کے ساتھ جارہا ہے جن میں ایک دو نہیں چار بچے ہیں
دنیا ایسی تصاویر دیکھ کر ہل گئی تھی ۔ خون آلود کپڑوں میں ملبوس چھوٹی بچی اپنے بچ جانے والے اپنے دو بہن بھائیوں کے ساتھ ہای وے پر کھڑی کسی گہری سوچ میں تھی ۔ماں نے جو فیڈر اسے دیا تھا وہ اس نے ابھی بھی تھاما ہوا تھا۔ جسٹن ٹروڈو پوچھ رہا ہے ۔کینیڈا والوں نےتو ایک گھنٹے میں قاتل پکڑ لیا تھا ۔آپ کب پکڑیں گے؟؟؟
خان صاحب یہ بزدار کی ناک تلے اور آپ کی وزارت عظمی میں ہوا مگر آپ نے بچوں کو انصاف نہیں دیا ان سے کبھی ہمدردی نہیں جتای ، انصاف دینا آپ کے بس میں نہیں مگر کینیڈا کے چار بندے قتل ہونے پر آپ اور آپ کے وزرا کا رنڈی رونامیری سمجھ سے باہر ہے براے مہربانی یہ پھپھے کٹنیوں والا رونا بند کریں اور سیاپا ڈال کر اورسیز پاکستانیوں کا نقصان نہ کریں پہلے ہی انڈین ان بے چاروں کے خلاف ہر حکومت کو بھڑکا رہے ہیں۔
کل آپ کی ناک تلے ایسے سولہ بچے اور انیس مائیں ماری گئیں ٹوٹل ستر بندے مارے گئے مگر کوی گرفتاری ہوی نہ کوی استعفی آیا اور نہ ہی ملکی پرچم سرنگوں کیا گیا، اوپر سے شاہ محمود اور دیگر وزرا بھونک رہے ہیں اور کینیڈا والے واقعے کو اچھال رہے ہیں۔ حالانکہ جسٹن ٹروڈو ایک بہت ہی زبردست انسان ہے۔ جو مسلمانوں کا دوست بھی ہے اور متعصب بھی نہیں۔ ہم ایسے دوستوں پر پریشر کیسے ڈال سکتے ہیں جبکہ اپنے ہی ملک میں انسان کیڑوں کی طرح مررہے ہیں۔ تمام وزیر ایک عجب ہذیانی کیفیت میں کینیڈا والے سانحے پر بکواس کررہے ہیں اور اسلامو فوبیا کو اچھال رہے ۔ پاکستان کے احمق حکمران مسلمانوں کے دوست نہیں دشمن جاں بن رہے ہیں۔ اور تو اور نیوز چینل بھی یہی رنڈی رونا شروع ہوگئے ہیں۔ اسی طرح کے بعض ملاوں کے بیانات بھی کل دنیا نیوز پر سنے جو لندن میں بیٹھے ہیں۔ ایک امام کہہ رہا تھا کہ یہاں رہنا اب بہت مشکل ہو گیا ہے بندہ جوتی اتار کر اس مولوی کے چوتڑوں پر مارے اور اسے کہے کہ حرامخور تو انسانی حقوق کے قابل نہیں اٹھ اور دفع ہوجا واپس پاکستان جہاں لوگ کیڑوں کی طرح حادثوں میں مررہے ہیں اور مرتے ہووں کے منہ میں پانی ڈالنے والا کوی نہیں ہسپتالوں میں بیڈ نہین اور کرنے کو کوی جاب نہیں لوگ فاقے کررہے ہین۔
براے مہربانی پی ٹی آی لے لیڈران اپنی بک بک بند کریں اور اسلامو فوبیا کا اشو الاپنے کی بجاے اپنے ملک کے بھوک مرتے عوام پر توجہ دیں
اورسیز پاکستانی بھی فوری توجہ دیں اور نیازی کو اپنے طبلچیوں سمیت بکواس بند کرنے کا کہا جاے۔ اس اشو پر سیاست مت کریں اس سے آپ عالمی لیڈر پھر بھی نہین بنیں گے ، بھٹو جیسے ذہین لوگ نہ بن سکے تو تم کیا چیز ہو اور اگر عالمی لیڈر بننے کا بہت شوق ہے تو ماحولیات کا اشو لے لو
 
Advertisement

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کو تباہی کے راستے پر ڈال کر اب حکمران اورسیز پاکستانیوں کی زندگیاں برباد کرنے کے مشن پر نکل چکے ہیں
اورسیز نے تیس ارب ڈالر نہ بھیجے ہوتے تو آپ لوڑے لگ چکے ہوتے اور ڈیفالٹ ہو کر تمام دنیا سے کٹ چکے ہوتے نہ کوی ادھر آسکتا اور نہ آپ باہر جاسکتے
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کو تباہی کے راستے پر ڈال کر اب حکمران اورسیز پاکستانیوں کی زندگیاں برباد کرنے کے مشن پر نکل چکے ہیں
اورسیز نے تیس ارب ڈالر نہ بھیجے ہوتے تو آپ لوڑے لگ چکے ہوتے اور ڈیفالٹ ہو کر تمام دنیا سے کٹ چکے ہوتے نہ کوی ادھر آسکتا اور نہ آپ باہر جاسکتے
How much money sent by Nawaz during this time? Oh Sorry he is not overseas Pakistani but a British Businessman, why will he send money to Pakistan? He robbed and took money to UK.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
How much money sent by Nawaz during this time? Oh Sorry he is not overseas Pakistani but a British Businessman, why will he send money to Pakistan? He robbed and took money to UK.
میں کسی کا ترجمان نہیں ہوں یہ سوالات آپ ان سے پوچھیں میں تو عوام کا ترجمان ہوں اور ایک عام پاکستانی شہری ہوں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
How about Model Town killings????
اس کیس میں تین سال کے دوران کیا تحقیقات ہوی ہیں؟
اگر میں انصاف کروں تو طاہرالقادری کو پھانسی پر لٹکا دون اور اس کو بھی جس نے گولی چلانے کا حکم دیا۔ لیکن میں پولیس نہیں۔
حکومتی افراد جو یہاں تنخواہیں لے کر بیٹھے ہیں آپ ان سے پوچھیں کہ کیا تحقیقات ہوئیں ہیں؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تیری أوقات اپنوں پے موترنے والی ہی ہے اور غیروں کا موتر پینے والی. نا جانے کس جرم کی سزا مل رہی ہے تیری والدین کو تیری صورت میں
میرے والدین تو مجھے رات دن دعائین دیتے ہیں جسکی وجہ سے اللہ نے اس عوام دشمن حکومت سے محفوظ رکھا ہوا ہے، الحمداللہ
آئیندہ بکواس کرنے کی بجاے کچھ اچھا لکھا کرو گالی سے پرہیز کرو تاکہ میں بھی اچھا لکھوں
 
Terminator;

MPA (400+ posts)
ایک چھوٹی سی گاڑی میں چھوٹے بڑے سات افراد گھس گئے سردی کے دن تھے ایسے میں بچوں نے نئے اور گرم کپڑے پہن رکھے تھے چھوتی بچی تو اونی سوٹ میں چھوٹا سا بھالو کابچہ دکھای دے رہی تھی اس کا فیڈر بھی تیار کرکے ساتھ رکھ لیا گیا تھا تاکہ بھوک لگے تو راستے میں اسے پلا کر سلا دیا جاے۔ یوں یہ قافلہ لاہور سے اوکاڑہ جانے کیلئے روانہ ہوا۔
ان پر ظالموں نے اندھا دھند برسٹ مارے اور گاڑی کو گولیوں سے چھلنی کردیا، جب کسی اندھے نے اطلاع دی کہ گاڑی کا ڈرائیور کسی تنظیم سے تعلق رکھتا ہے تو بالکل درست اطلاع دی ہوگی مگر اطلاع دینے والے نے جانے کیوں یہ نہیں بتایا کہ مطلوبہ بندہ ایک فیملی کے ساتھ جارہا ہے جن میں ایک دو نہیں چار بچے ہیں
دنیا ایسی تصاویر دیکھ کر ہل گئی تھی ۔ خون آلود کپڑوں میں ملبوس چھوٹی بچی اپنے بچ جانے والے اپنے دو بہن بھائیوں کے ساتھ ہای وے پر کھڑی کسی گہری سوچ میں تھی ۔ماں نے جو فیڈر اسے دیا تھا وہ اس نے ابھی بھی تھاما ہوا تھا۔ جسٹن ٹروڈو پوچھ رہا ہے ۔کینیڈا والوں نےتو ایک گھنٹے میں قاتل پکڑ لیا تھا ۔آپ کب پکڑیں گے؟؟؟
خان صاحب یہ بزدار کی ناک تلے اور آپ کی وزارت عظمی میں ہوا مگر آپ نے بچوں کو انصاف نہیں دیا ان سے کبھی ہمدردی نہیں جتای ، انصاف دینا آپ کے بس میں نہیں مگر کینیڈا کے چار بندے قتل ہونے پر آپ اور آپ کے وزرا کا رنڈی رونامیری سمجھ سے باہر ہے براے مہربانی یہ پھپھے کٹنیوں والا رونا بند کریں اور سیاپا ڈال کر اورسیز پاکستانیوں کا نقصان نہ کریں پہلے ہی انڈین ان بے چاروں کے خلاف ہر حکومت کو بھڑکا رہے ہیں۔
کل آپ کی ناک تلے ایسے سولہ بچے اور انیس مائیں ماری گئیں ٹوٹل ستر بندے مارے گئے مگر کوی گرفتاری ہوی نہ کوی استعفی آیا اور نہ ہی ملکی پرچم سرنگوں کیا گیا، اوپر سے شاہ محمود اور دیگر وزرا بھونک رہے ہیں اور کینیڈا والے واقعے کو اچھال رہے ہیں۔ حالانکہ جسٹن ٹروڈو ایک بہت ہی زبردست انسان ہے۔ جو مسلمانوں کا دوست بھی ہے اور متعصب بھی نہیں۔ ہم ایسے دوستوں پر پریشر کیسے ڈال سکتے ہیں جبکہ اپنے ہی ملک میں انسان کیڑوں کی طرح مررہے ہیں۔ تمام وزیر ایک عجب ہذیانی کیفیت میں کینیڈا والے سانحے پر بکواس کررہے ہیں اور اسلامو فوبیا کو اچھال رہے ۔ پاکستان کے احمق حکمران مسلمانوں کے دوست نہیں دشمن جاں بن رہے ہیں۔ اور تو اور نیوز چینل بھی یہی رنڈی رونا شروع ہوگئے ہیں۔ اسی طرح کے بعض ملاوں کے بیانات بھی کل دنیا نیوز پر سنے جو لندن میں بیٹھے ہیں۔ ایک امام کہہ رہا تھا کہ یہاں رہنا اب بہت مشکل ہو گیا ہے بندہ جوتی اتار کر اس مولوی کے چوتڑوں پر مارے اور اسے کہے کہ حرامخور تو انسانی حقوق کے قابل نہیں اٹھ اور دفع ہوجا واپس پاکستان جہاں لوگ کیڑوں کی طرح حادثوں میں مررہے ہیں اور مرتے ہووں کے منہ میں پانی ڈالنے والا کوی نہیں ہسپتالوں میں بیڈ نہین اور کرنے کو کوی جاب نہیں لوگ فاقے کررہے ہین۔
براے مہربانی پی ٹی آی لے لیڈران اپنی بک بک بند کریں اور اسلامو فوبیا کا اشو الاپنے کی بجاے اپنے ملک کے بھوک مرتے عوام پر توجہ دیں
اورسیز پاکستانی بھی فوری توجہ دیں اور نیازی کو اپنے طبلچیوں سمیت بکواس بند کرنے کا کہا جاے۔ اس اشو پر سیاست مت کریں اس سے آپ عالمی لیڈر پھر بھی نہین بنیں گے ، بھٹو جیسے ذہین لوگ نہ بن سکے تو تم کیا چیز ہو اور اگر عالمی لیڈر بننے کا بہت شوق ہے تو ماحولیات کا اشو لے لو
ابے رنڈی خانے کے تھڑے کے ینچے
لیٹنے والے بد بُودار خارشی کتّے

کپتان نے تو شروع دن سے کہا ہے، کہ ہر ادارے میں
لوھا کُوٹنے والوں نے اپنے ذاتی ملازم بھرتی کر کے مافیاز کو جنم دیا ہے
ساہیوال سانحے والے بھی وہی ذاتی مالازمین کی پولیس ہے جس نے
منشیات فروش اور مریم قطری کی شلوار اُتار نے والے رانا باندرو ،اور

لوھار ٹبّر کی وفاداری میں ماڈل ٹاؤن میں قتلِ عام کیا تھا
 
Last edited:

smartmax1

Senator (1k+ posts)
اس کیس میں تین سال کے دوران کیا تحقیقات ہوی ہیں؟
اگر میں انصاف کروں تو طاہرالقادری کو پھانسی پر لٹکا دون اور اس کو بھی جس نے گولی چلانے کا حکم دیا۔ لیکن میں پولیس نہیں۔
حکومتی افراد جو یہاں تنخواہیں لے کر بیٹھے ہیں آپ ان سے پوچھیں کہ کیا تحقیقات ہوئیں ہیں؟
yeh woh munafaqat hai, jo tum logon ki nason mein khoon ki tarah chalti hai,
ek taraf iss govt. ki har baat ka tum log post mortem karte ho aur iss ney kar diya aur woh kar diya, aur dosri taraf 30 saal naa kabi ppp ke dor mein aur naa pmln ke dour mein awam ki awaz baney jo aaj baney ho.
model town ka case shahbaz sharif ke dour mein howa. rana sanaullah wazir dakhla, orders bhi ney thy, aur case ke investigations bhi hoyi jis pe al maroof Lahore high court ney jo kuch kiya woh sab samny hai,
us mein aap log gungey bherey ho jatey ho,
bolney ko buhat hai, awam 30 saal se iss daku khandano ko ameer se ameer tareen hota dekh choki hai, lekin afsoos awam ki halat 30 saal mein batar hoyi woh kabhi aap ko nazar nhi aya
 
اگر آپ طاہرالقادری کو ماننے والے ہو تو مجھے صرف ایک سوال کا جواب دو
جب حکومت اور اس کی انتظامیہ سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹانا چاہتی تھی تو اس کو انا کا مسئلہ بنا کر اپنے کارندوں کو مرنے کیلئے بھیجنے والا لیڈر کیا آپ سے مخلص ہوسکتا ہے؟
اس نے اپنے کسی بیٹے یا پوتے کو یہ کیون نہیں کہا کہ بیٹا جاو اپنی جان بھی دینی پڑے تو دے دینا مگر پولیس رکاوٹوں کے قریب بھی نہ آۓ؟
میں یہ بھی بتاتا چلوں کہ پچھلے دنوں لبیک کی شرپنسدی کے دوران میں نے پی ٹی آی حکومت کا سخت مخالف ہونے کے باوجود ان کو سپورٹ کیا تھا اور پولیس ایکشن کی مکمل حمایت کی تھی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ابے رنڈی خانے کے تھڑے کے ینچے
لیٹنے والے بد بُودار خارشی کتّے

کپتان نے تو شروع دن سے کہا ہے، کہ ہر ادارے میں
لوھا کُوٹنے والوں نے اپنے ذاتی ملازم بھرتی کر کے مافیاز کو جنم دیا ہے
ساہیوال سانحے والے بھی وہی ذاتی مالازمین کی پولیس ہے جس نے
منشیات فروش اور مریم قطری کی شلوار اُتار نے والے رانا باندرو ،اور
لوھار ٹبّر کی وفاداری میں ماڈل ٹاؤن میں قتلِ عام کیا تھا
ابے ہیرا منڈی کے کسی کوٹھے کی پیدائش عقل استعمال کر، پولیس نے اس خاندان کو بے رحمی سے مار دیا تھا۔جسکا ملبہ حکومت پر کوی نہیں ڈال رہا ہاں اس حکومت نے اس سانحہ کے بعد کیا انصاف کیا، یہ سوال کیا جاتا ہے؟
ساہیوال والا واقعہ سانحہ ہے جبکہ ماڈل ٹاون والا واقعہ جانتے بوجھتے پولیس کے ساتھ ٹکراو کا نتیجہ ہے الپادری جس کا ذمہ دار ہے۔ اسے کہو کہ واپس آکر عدالت کے سامنے دھرنا دے تاکہ فیصلہ ہوجاے اور یہ بھی جواب دے کہ اس نے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کیوں نہیں کیا تھا؟
اگر وہ درست تھا تب بھی حکومت کی ماننی چاہئے ورنہ تشریف تو چھلنی ہوگی
تو جتنی بھی آی ڈی بدل کر آجاے اپنی گندی بدبو دار تحریر سے پہچانا جاتا ہے بہتر ہے اسی منحوس بڈھے والی آی ڈی سے آیا کر
 
Jibraeel

Politcal Worker (100+ posts)
ایک چھوٹی سی گاڑی میں چھوٹے بڑے سات افراد گھس گئے سردی کے دن تھے ایسے میں بچوں نے نئے اور گرم کپڑے پہن رکھے تھے چھوتی بچی تو اونی سوٹ میں چھوٹا سا بھالو کابچہ دکھای دے رہی تھی اس کا فیڈر بھی تیار کرکے ساتھ رکھ لیا گیا تھا تاکہ بھوک لگے تو راستے میں اسے پلا کر سلا دیا جاے۔ یوں یہ قافلہ لاہور سے اوکاڑہ جانے کیلئے روانہ ہوا۔
ان پر ظالموں نے اندھا دھند برسٹ مارے اور گاڑی کو گولیوں سے چھلنی کردیا، جب کسی اندھے نے اطلاع دی کہ گاڑی کا ڈرائیور کسی تنظیم سے تعلق رکھتا ہے تو بالکل درست اطلاع دی ہوگی مگر اطلاع دینے والے نے جانے کیوں یہ نہیں بتایا کہ مطلوبہ بندہ ایک فیملی کے ساتھ جارہا ہے جن میں ایک دو نہیں چار بچے ہیں
دنیا ایسی تصاویر دیکھ کر ہل گئی تھی ۔ خون آلود کپڑوں میں ملبوس چھوٹی بچی اپنے بچ جانے والے اپنے دو بہن بھائیوں کے ساتھ ہای وے پر کھڑی کسی گہری سوچ میں تھی ۔ماں نے جو فیڈر اسے دیا تھا وہ اس نے ابھی بھی تھاما ہوا تھا۔ جسٹن ٹروڈو پوچھ رہا ہے ۔کینیڈا والوں نےتو ایک گھنٹے میں قاتل پکڑ لیا تھا ۔آپ کب پکڑیں گے؟؟؟
خان صاحب یہ بزدار کی ناک تلے اور آپ کی وزارت عظمی میں ہوا مگر آپ نے بچوں کو انصاف نہیں دیا ان سے کبھی ہمدردی نہیں جتای ، انصاف دینا آپ کے بس میں نہیں مگر کینیڈا کے چار بندے قتل ہونے پر آپ اور آپ کے وزرا کا رنڈی رونامیری سمجھ سے باہر ہے براے مہربانی یہ پھپھے کٹنیوں والا رونا بند کریں اور سیاپا ڈال کر اورسیز پاکستانیوں کا نقصان نہ کریں پہلے ہی انڈین ان بے چاروں کے خلاف ہر حکومت کو بھڑکا رہے ہیں۔
کل آپ کی ناک تلے ایسے سولہ بچے اور انیس مائیں ماری گئیں ٹوٹل ستر بندے مارے گئے مگر کوی گرفتاری ہوی نہ کوی استعفی آیا اور نہ ہی ملکی پرچم سرنگوں کیا گیا، اوپر سے شاہ محمود اور دیگر وزرا بھونک رہے ہیں اور کینیڈا والے واقعے کو اچھال رہے ہیں۔ حالانکہ جسٹن ٹروڈو ایک بہت ہی زبردست انسان ہے۔ جو مسلمانوں کا دوست بھی ہے اور متعصب بھی نہیں۔ ہم ایسے دوستوں پر پریشر کیسے ڈال سکتے ہیں جبکہ اپنے ہی ملک میں انسان کیڑوں کی طرح مررہے ہیں۔ تمام وزیر ایک عجب ہذیانی کیفیت میں کینیڈا والے سانحے پر بکواس کررہے ہیں اور اسلامو فوبیا کو اچھال رہے ۔ پاکستان کے احمق حکمران مسلمانوں کے دوست نہیں دشمن جاں بن رہے ہیں۔ اور تو اور نیوز چینل بھی یہی رنڈی رونا شروع ہوگئے ہیں۔ اسی طرح کے بعض ملاوں کے بیانات بھی کل دنیا نیوز پر سنے جو لندن میں بیٹھے ہیں۔ ایک امام کہہ رہا تھا کہ یہاں رہنا اب بہت مشکل ہو گیا ہے بندہ جوتی اتار کر اس مولوی کے چوتڑوں پر مارے اور اسے کہے کہ حرامخور تو انسانی حقوق کے قابل نہیں اٹھ اور دفع ہوجا واپس پاکستان جہاں لوگ کیڑوں کی طرح حادثوں میں مررہے ہیں اور مرتے ہووں کے منہ میں پانی ڈالنے والا کوی نہیں ہسپتالوں میں بیڈ نہین اور کرنے کو کوی جاب نہیں لوگ فاقے کررہے ہین۔
براے مہربانی پی ٹی آی لے لیڈران اپنی بک بک بند کریں اور اسلامو فوبیا کا اشو الاپنے کی بجاے اپنے ملک کے بھوک مرتے عوام پر توجہ دیں
اورسیز پاکستانی بھی فوری توجہ دیں اور نیازی کو اپنے طبلچیوں سمیت بکواس بند کرنے کا کہا جاے۔ اس اشو پر سیاست مت کریں اس سے آپ عالمی لیڈر پھر بھی نہین بنیں گے ، بھٹو جیسے ذہین لوگ نہ بن سکے تو تم کیا چیز ہو اور اگر عالمی لیڈر بننے کا بہت شوق ہے تو ماحولیات کا اشو لے لو

This is a bullshit post if it has been prepared out of ignorance, but Bubber, you are definitely a traitor if you are doing this by design.
You clearly mention in the start that It was a state business and the informer missed informing about the presence of the family. On the other hand in Canada, it was a hate crime. How can you compare the two?
Please also get your stats about teen rapes & hit & run killings in the streets of NY & London.
You are ready to damage you national interests for the sake of following your political leader? This is insane.
 
Sponsored Link