پاکستانی صحافیوں کا اصل مسئلہ کیا ہے؟

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
بیچاروں کو "صدیق جان" کے فُٹ پرنٹس پر چلنا پڑا ۔ ۔ ۔
جو اِنکی شان کے خلاف ہے،، اور اِنکے لئے انتہائی تکلیف دہ بھی

کبھی یہ لوگ خود کو حکومتیں بنانے، اور گرانے والا قبیلہ سمجھ کر
سیاست دانوں کو "ڈکٹیٹ" کیا کرتے تھے،، مگر اب سڑک چھاپ
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ان کے پیٹی بھائی ایک امریکی صحافی کے فرمان کے مطابق پاکستانی صحافی ٢٠ ڈالر میں اپنی ماں (ملک) کو بیچنے سے بھی دریغ نہیں کرتے
اس قول کے تناظر میں بدقسمتی سے اب بازار میں ٢٠ ڈالر میں بھی ان کی ماں کو خریدنے کا کوئی خریدار دستیاب نہیں

بس یہی اصل مسلہ ہے ان کا
 
taban

ایسی بات نہیں ہے ڈاکٹر صاحب دراصل کرونا کی وجہ سے حالات ذرا ٹائٹ ہیں ورنہ بیس ڈالر تو بہت مناسب قیمت ہے
 
ranaji

President (40k+ posts)

ان کے پیٹی بھائی ایک امریکی صحافی کے فرمان کے مطابق پاکستانی صحافی ٢٠ ڈالر میں اپنی ماں (ملک) کو بیچنے سے بھی دریغ نہیں کرتے
اس قول کے تناظر میں بدقسمتی سے اب بازار میں ٢٠ ڈالر میں بھی ان کی ماں کو خریدنے کا کوئی خریدار دستیاب نہیں

بس یہی اصل مسلہ ہے ان کا

گنجے حرامی کی ۔۔ کا ریٹ دس ڈالر ہے بیس میں تو ساتھ
Buy one
Get one free
والا معاملہ ہے اس گنجے حرامی کا