پاکستانی قوم کا المیہ

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
I don't give a F about how Bilawal's responded to the question; what I just mentioned was that it is glaringly evident that the lobbying firm hired by PTI is carrying out its job.
What? So a lobbying firm that highlights human rights abuses in Pakistan is a "problem"? Aren't media channels in Pakistan forced to censor opposition leaders's speeches? Aren't pro Imran journalists / anchors abducted and tortured under police custody? Aren't opposition leaders in Pakistan booked for sedition and terrorism charges? Tell me if the said lobbying firm is lying about all that?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
That agency, whatever you want to call it, it's evident that it is doing the job.
Good. Just like Pakistani media channels are doing their job by showing nothing from the opposition's camp except Bol News
 
Meme

Minister (2k+ posts)
What? So a lobbying firm that highlights human rights abuses in Pakistan is a "problem"? Aren't media channels in Pakistan forced to censor opposition leaders's speeches? Aren't pro Imran journalists / anchors abducted and tortured under police custody? Aren't opposition leaders in Pakistan booked for sedition and terrorism charges? Tell me if the said lobbying firm is lying about all that?
Good. Just like Pakistani media channels are doing their job by not showing anything from the opposition's camp except Bol News
The Simpsons Bart GIF by MOODMAN
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہماری قوم کا المیہ ہے، ہماری حکومت ہو تو ٹھیک ہے نہیں تو ڈھبر دھوس
پارلیمانی نظام میں حکومت تو اسی جماعت کی بنتی ہے جو پاپولر ووٹ لیکر آئے۔ پی ٹی آئی کے پاس پارلیمان میں سب سے زیادہ ۱۵۵ سیٹیں ہیں۔ لیکن دوسرے، تیسرے، چھوتھے نمبر پر آنے والی جماعتوں نے اوّل نمبر پر آنے والی جماعت کیخلاف اتحاد بنا کر اسے حکومت سے بے دخل کر دیا ہے۔ یوں اس وقت ملک میں ان چوروں لٹیروں کی حکومت مسلط ہے جس کے پاس عوام کا پاپولر مینڈیٹ ہی نہیں۔ اور جس کی گورننس کے سنگین نتائج پانچ میں ماہ میں آپکے سامنے ہیں
 
Meme

Minister (2k+ posts)
So you are ignorant about a PR firm and a lobbying firm?
You can call it whatever you want; nobody is stopping you. Most newspapers referred to the firm as a lobbying agency though.

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
You can call it whatever you want; nobody is stopping you. Most newspapers referred to the firm as a lobbying agency though.

Have you read the documents?
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
آجکل جس پاکستانی سے پوچھو وہ کہتا ہے جی حالات بڑے خراب ہیں، مہنگائی ہے، بیروزگاری ہے، تعلیم و صحت کے انگنت مسائل ہیں۔ پھر جب پوچھا جاتا ہے کہ ان سب کا ذمہ دار کون ہے، تو وہ یک زبان ہو کر کہتے ہیں جی فوجی جرنیل۔ فوجی جرنیل ملک پر ۷۵ سال سے قابض ہیں۔ ملک کا ہر آزاد ادارہ اور محکمہ وہ پس پردہ کنٹرول کر رہے ہیں۔ عوام جس کو ووٹ ڈال کر اپنا لیڈر منتخب کرتی ہے اسے فوجی جرنیل کچھ عرصہ بعد لات مار کر گھر بھیج دیتے ہیں۔ کبھی مارشل لا لگا کر، کبھی عدالتوں کے ذریعہ نااہل یا پھانسی دیکر تو کبھی جلسوں میں گولی مار کر یا بم دھماکہ سے اڑا کر قوم کی مقبول ترین سیاست قیادت کو کچل دیا جاتا ہے۔
آخر میں جب انہی با شعور پاکستانیوں سے پوچھو کہ اب آپ مان چکے ہیں کہ آپ کے ملک پر جرنیلوں کا ناجائز قبضہ ہے۔ اور ملک کا کوئی آزاد ادارہ و محکمہ ان کیخلاف کھڑا نہیں ہو سکتا۔ تو اس صورت میں اپنے ملک کو حقیقی آزادی دلانے کیلئے کیا آپ عوامی انقلاب کیلئے تیار ہیں؟ تو وہ آگے سے کہتے ہیں نہیں نہیں! یہ ہمارے بہادر جرنیل ہمارے ملک کی بقا کے ضامن ہیں۔ ہم اپنے جرنیلوں کیخلاف کھڑے نہیں ہو سکتے۔ اگر ہم نے ایسا کیا تو ملک میں خانہ جنگی شروع ہو جائے گی۔ ملک عراق و شام بن جائے گا۔ ہم ایسے ہی ٹھیک ہیں۔ جرنیلوں کی مزید غلامی کرنا بہترین قومی مفاد میں ہے۔ جرنیل زندہ باد

???
View attachment 6674

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan

بانہوں میں کانچ کی رنگ برنگی چوڑیاں چھنچھناتے یہ سجیلے جرنیل ملک کی سرحدوں کی حفاظت ہی کر لیں تو بہت ہے . وہ ان سے ہوتا نہیں لیکن ملک کے مامے بننا یہ اپنا مذہبی فریضہ سمجھتے ہیں
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
قوم کو ستر سال سے بھارت دشمنی کہ نام پر پھدو بنایا ہوا ہے اور پچھلے چند سال سے شام اور عراق کہ حالات کہ نام پر پھدو بنا رہے ہیں. شام اور عراق جنگ زدہ ہوکر بھی پاکستان سے بہتر ہیں
طالبان کے دور میں بھی افغانی کرنسی ایک ڈالر پیچھے اسی کئ ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پارلیمانی نظام میں حکومت تو اسی جماعت کی بنتی ہے جو پاپولر ووٹ لیکر آئے۔ پی ٹی آئی کے پاس پارلیمان میں سب سے زیادہ ۱۵۵ سیٹیں ہیں۔ لیکن دوسرے، تیسرے، چھوتھے نمبر پر آنے والی جماعتوں نے اوّل نمبر پر آنے والی جماعت کیخلاف اتحاد بنا کر اسے حکومت سے بے دخل کر دیا ہے۔ یوں اس وقت ملک میں ان چوروں لٹیروں کی حکومت مسلط ہے جس کے پاس عوام کا پاپولر مینڈیٹ ہی نہیں۔ اور جس کی گورننس کے سنگین نتائج پانچ میں ماہ میں آپکے سامنے ہیں

اؤے ککڑ ، تُو بھی آہستہ آہستہ اس بات پر قائل ھو ہی گیا کہ کوکینی ان جنرلوں سے لڑ نہیں سکتا ، بلکہ میں تو کہوں گا کہ وہ ان جنرلوں کو غیر جانبدار ہونے سے منع کر رھا ہے ۔

نواز شریف نے جب یہی بات کہی تھی کہ یہ حرامی جنرلز ھی اصل حکمران ہیں تب یہی کوکینی کہا پھرتا تھا کہ نواز شریف مودی کی زبان بول رھا ہے ۔
یہ سب جھوٹا میک اپ پانی کے چند حقیقی قطرے گرنے سے ڈھل جائے گا ۔

تم شہباز گالی کی سناؤ ، آجکل ٹی وی پر گالیاں دینا بند کی ہوئ ہیں ؟

Okara

Prime Minister (20k+ posts)

ڈرتے ہیں ناں سارے
عمران کو ہی دیکھ لو
نام تک نہیں لے سکتا بیچارہ
جب لیڈر کا یہ حال ہے تو عام آدمی سے آپ کیسے توقع رکھ سکتے ہیں کہ وہ انقلاب کے لئے تیار ہو جاۓ

Pakistan deserves brave leader like Nawaz Shareef who is bravely leading us from London
 
AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
جرنیلوں سے آزادی کے بعد پاکستانی قوم عراق اور شام تو نہیں بنے گی لیکن بنگلہ دیش ضرور بن جائے گی۔جہاں عام آدمی کی عزت بھی ہوگی روزگار بھی ابھرتی معیشت اور پیسے بھی