پاکستانی نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کی شرح کیوں بڑھ رہی ہے ؟

Terminator;

Minister (2k+ posts)
Being from a doctors family, 13 in total. i can say that the main reason is junk food which is the main culprit of changing our whole blood profile,,sugar, lipids, electrolytes, etc,, which consequently leads to Diabetes, Blood pressure & even cancers

Coming back to nature can drastically improve our health,, minimize dining out Eat more vegs & fruits,, limit poultry in particular, and beef in general
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میرا ایک باس تھا، بلکہ اب بھی زندہ ہے لیکن میرا باس نہیں رہا، بلکہ میں ہی اسکا طابع نہیں رہا۔

آج سے دس برس پہلے جب وہ صرف باہتّر سال کا جوان تھا، تو صبح صب دفت سائیکل پر آتا تھا اور اتنی تیز سائیکل چلاتا تھا کہ باہر چاہے برف باری کیوں نہ ہو رہی ہو، اسکے کپڑے پسینے میں پسیجے ہوتے تھے۔ کبھی اسکو لفٹ استعمال کرتے نہیں دیکھا، اور سیڑھیاں چڑھتے وقت کوئی اسکی رفتار کا مقابلہ نہ کرسکتا تھا۔

میں نے ایک دِن اس سے پوچھا، کہ بھائی ہمیں بھی وہ جڑی بوٹی بتاوٗ کہ جس سے تم نے یہ فٹنس قائم رکھی ہوئی ہے؟ تو ہنس کر بولا کہ بھائی، فٹنس نہ تو کوئی خاص قسم کی ورزش ہے، نہ ہی کوئی خاص قسم کی غذا، فٹنس ایک طرزِ زندگی ہے۔

میں نے پوچھا وہ کیسے؟ کہنے لگا کہ دیکھو، میں کھانا ہمیشہ نصف پیٹ کھاتا ہوں، اور جن دنوں میں مجھے جوڑوں میں درد محسوس ہو تو میں گوشت کھانا بند کردیتا ہوں، اور جن دنوں میں مجھے نقاہت محسوس ہو تو میں گوشت کھانا شروع کردیتا ہوں۔ نہ تو صرف سبزیوں پر زندہ رہتا ہوں اور نہ ہی صرف گوشت پر۔

اسی طرح، میں نے کبھی گاڑی نہیں خریدی، ہاں اپنے بچوں کو ان کی ضد پر دلا دی، لیکن خود ہمیشہ پیدل یا سائیکل پر ہی چلتا ہوں۔ زیادہ دور جانا ہو تو بس یا پھر ٹرین کا سفر کرتا ہوں۔

اسی طرح کبھی لفٹ کا استعمال نہیں کرتا اور سخت سے سخت گرمی میں کبھی اے سی میں نہیں سویا۔

ہاں، اور آخری بات۔۔۔ ہر کام اس کے مناسب وقت پر کرتا ہوں، بھوک چاہے لگی ہو یا نہیں، لیکن دوپہر ایک بجے کھانا کھا لیتا ہوں اور شام کو آٹھ بجے کھانا کھاتا ہوں اور ساڑھے دس بجے سو جاتا ہوں۔ صبح ہمیشہ ساڑھے چار بجے اٹھتا ہوں۔ اور ہاں کبھی بے موسمی سبزی یا پھل استعمال نہیں کرتا۔

میں نے اسکی یہ تقریر سُنی تو منہہ بسور کر کہا کہ جا یار، تو نے اپنی زندگی کو خود ہی ایک سزا بنا رکھا ہے، موت کے فرشتے بھی سوچتے ہونگے کہ اسکی زندگی لینے کا کیا فائدہ؟ جا تجھے زندگی کی ہی سزا مبارک ہو۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Dr Adam Aka ❤️ K mistri haazir houn!!!!

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کر و بیاں


لبیک، لبیک, لبیک یا سیدی لبیک

دل بھی اے دردؔ قطرۂ خوں تھا
آنسوؤں میں کہیں گرا ہوگا

سیر کر دنیا کی غافل زندگانی پھر کہاں
زندگی گر کچھ رہی تو یہ جوانی پھر کہاں

تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو
دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں

وما علینا الا البلاغ

Wrong food choices and lack of exercise, coupled with genetic disposition.
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ان چوروں نے جن کی اپنی آل اولاد اور مال سب باہر ہے
کھانا باہر سےآتا ہے پانی باہر سے اتا ہے
٤٠ سال میں
اس ملک کی ہوا پانی ہر چیز میں ملاوٹ کی حد کر دی ہے
اب تو سبزی بھی گندے غلیظ پانی سے تیار ہوتی ہے
گوشت پہلے ہی غلیظ حرام اور گندا تھا
اب ہارٹ اٹیک اور ہپتٹس ہی اس قوم کا مقدار ہے
شیر ایک واری فیر ہا ہا ہا ہا
ہن چوپو بہ کے آم
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)


سیر کر دنیا کی غافل زندگانی پھر کہاں
زندگی گر کچھ رہی تو یہ جوانی پھر کہاں
اسیر ہو کے چھٹے فکر آب و دانہ سے
زیادہ کیوں نہ گلستاں سے ہم کو بھائے قفس؟


تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو
دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں

وما علینا الا البلاغ
جور سے باز آئے پر باز آئیں کیا
کہتے ہیں ہم تجھ کو منہ دکھلائیں کیا


رات دن گردش میں ہیں سات آسماں
ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا


Wrong food choices and lack of exercise, coupled with genetic disposition.
?????
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Red meat is the biggest culprit. Most boys marry in their 30s and that weakens their hearts. Good food and exercise is key.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اسیر ہو کے چھٹے فکر آب و دانہ سے
زیادہ کیوں نہ گلستاں سے ہم کو بھائے قفس؟



جور سے باز آئے پر باز آئیں کیا
کہتے ہیں ہم تجھ کو منہ دکھلائیں کیا


رات دن گردش میں ہیں سات آسماں
ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا



?????
? ? ?


دُشمنِ راحت، جوانی میں طبیعت ہو گئی
جس حَسِین سے مِل گئیں آنکھیں، محبت ہوگئی

بلا کے شوخ ہیں، بے طرح کام کرتے ہیں
نظر مِلاتے ہی قصّہ تمام کرتے ہیں

اُٹھو اُٹھو درِ دولت سے عاشقو! اُٹّھو
چلو چلو کہ وہ دیدارعام کرتے ہیں


???
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
اسپرین اچھی ہوتی ہے۔ گھر میں بھی اسپریں رکھا کریں۔ بے بی اسپرین رکھا کریں
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
? ? ?


دُشمنِ راحت، جوانی میں طبیعت ہو گئی
جس حَسِین سے مِل گئیں آنکھیں، محبت ہوگئی

بلا کے شوخ ہیں، بے طرح کام کرتے ہیں
نظر مِلاتے ہی قصّہ تمام کرتے ہیں

اُٹھو اُٹھو درِ دولت سے عاشقو! اُٹّھو
چلو چلو کہ وہ دیدارعام کرتے ہیں


???
وہ ژی کو دیکھ کر اکثر یہ کام کرتا ہے
کبھی سلام، کبھی رام رام کرتا ہے

آٹھواں بچہ ہے اسکا فیملی پلاننگ میں
مزید طِفل کی وہ روک تھام کرتا ہے

یہی تو فرق ہے پُرانے اور نئے شرابی میں
پُرانا پی کر شرافت سے کام کرتا ہے

???
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
وہ ژی کو دیکھ کر اکثر یہ کام کرتا ہے
کبھی سلام، کبھی رام رام کرتا ہے

آٹھواں بچہ ہے اسکا فیملی پلاننگ میں
مزید طِفل کی وہ روک تھام کرتا ہے

یہی تو فرق ہے پُرانے اور نئے شرابی میں
پُرانا پی کر شرافت سے کام کرتا ہے

???

ایسے لئی تے اٹھویں دے بعد سولہواں دے کے وی او ایہی کیہندی اے.... ھائے نی مینوں اجے تک سچا پیار نئیں ملیا
اپنا راجہ صدقے ایس سچے پیار دی آں اوڈیکاں تے . بہشتی دس بارہ پرونٹھے فتح کرکے جتیاں کھان فورم تے آ کے بیھہ جاۓ گا
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

ایسے لئی تے اٹھویں دے بعد سولہواں دے کے وی او ایہی کیہندی اے.... ھائے نی مینوں اجے تک سچا پیار نئیں ملیا
اپنا راجہ صدقے ایس سچے پیار دی آں اوڈیکاں تے . بہشتی دس بارہ پرونٹھے فتح کرکے جتیاں کھان فورم تے آ کے بیھہ جاۓ گا
ڈاکٹر صاحب، تُسی تے بڑے دل ’’چیر تے پاڑ‘‘ کے ویکھے نے۔ تسی کدی کسی ’’بہشتن‘‘ دے دِل وِچ سچا پیار ویکھیا جے؟

ہر پاسے تے فرمائشاں ای نظر آندیاں نے، او وی جیہڑی اوقات توں باہر ہوون

راجے دا تے مسئلہ عجیب ای اے۔ ایسدے مغز نوں گیس چڑھ جاندی آ، میں کئی واری سمجھان دی کوشش وی کیتی جے کہ پولیآ، تھوڑی دوڑ پھج کریا کر۔ لیکن اینوں وی عادت پے گئی جے، سِر تے چپیڑاں کھا کر ناساں وچوں گیس کڈدا وا۔
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Main reason is What we eat A GMO diet , or genetically modified organism, all our staple food is GMO, and most of them are having digestive problem which lead to other ailment.

We should change our eating habit eat breakfast like king, lunch like a prince and dinner like faqeer (beggar) eat before sunset.

Red meat is the biggest culprit. Most boys marry in their 30s and that weakens their hearts. Good food and exercise is key.

Because our culture revolves around greasy junk food.
Not only our food, but our daily routine habits have changed against the nature. The advent of video games and smartphones have rendered our playgrounds more and more grass (because no one plays there). On the other hand, we live in "controlled atmosphere", where we have heaters and air conditioners. We were designed to be something else and we have made ourselves something totally different. Then we have conditioned our taste buds, with processed food... believe me, if I give a youngster a glass of pure milk, he will vomit it instantly... but soft drinks, he will guzzle a litre in one go. For fats, he will eat a pound processed cheese in a flash, on a pizza or burger, but cannot drink a glass of pure milk, which is less fatty, more energetic and refreshing.

This evolution from a fiercely competitive environment to a humanly dominated "civilized" society is depicted in this video....


 

yankee babu

Senator (1k+ posts)
It is a serious survival problem, our biggest foe is our environment in which we live, atleast we should try by growing our own food at our place of dwelling, urban farming is the answer health conscious people are doing it all around the world. I was surprised to see an over whelming repond to cardiac problem.