پاکستانی چاول، مگر فروخت کا لیبل ’میڈ ان انڈیا‘ کیوں؟

Aamir Ayoub

Senator (1k+ posts)

پاکستانی چاول، مگر فروخت کا لیبل ’میڈ ان انڈیا‘

امید ہے کہ اس سال پاکستان 36 لاکھ ٹن چاور پوری دنیا کو برآمد کرے گا اور اس میں سے 20 فیصد باسمتی چاول ہو گا۔ یہ پاکستانی چاول لیکن بین الاقوامی مارکیٹ میں بکتا ہے ’میڈ ان انڈیا‘ کے لیبل کے ساتھ۔ اور پاکستانی اس پر ناخوش ہیں

ایک پاکستانی تاجر کا کہنا تھا کہ خلیجی ممالک میں بھارتی تاجر ہم سے مال خریدتے ہیں لیکن اپنا برانڈبناکر بیچتے ہیں۔ہم سے مال لیکر اپنے برانڈ میں پیک کردیتے ہیں
 
Last edited by a moderator:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس لئے کہ انڈینز کے پاس بزنس ہے یورپ میں ان کی کمپنیاں ہیں جو انڈیا پاکستان سے ایشین فوڈز منگواتے ہیں اور اپنی پیکنگ میں بیچتے ہیں
آپ فی الحال مال بیچتے جاو اس سے بھی منافع مل رہا ہے مگر ساتھ ہی ساتھ بڑے سٹورز کے ساتھ تعلق بنا کر ڈائریکٹ آرڈر بھی لیتے جاو کس نے روکا ہے؟
سیالکوٹ کا سرجری کا سامان پوری یورپین مارکیٹ پر قابض تھا
پھر ایکدم سرجری کے ٹولز میں گھٹیا میٹیریل استعمال ہونے لگا اور شائد ہسٹری میں پہلی بار دو چار اپریشنز کے بعد ٹولز میں زنگ لگنے کی شکایات سامنے آئیں اور مریضوں کو انفیکشن سے اموات بھی ہوئیں تو ساری یورپین قوموں نے ہمارے آرڈرز کینسل کر دئیے تھے
ہمیں ملاوٹ اور معیار پر کمپرومائیز کرتے ہوے ذرا شرم نہیں آتی
حکومتوں کو بھی چاہئے کہ جس ایکپسورٹر کی دو نمبری کی شکایت سامنے آے اسے چین کی طرح پھانسی پر لٹکا دیا جاے
 
Shan ALi AK 27

بزنس انڈینز کے پاس ہے لیکن کھرب پتی
نواز کتے کا خاندان اور سائیکل والا اسحاق دولار کیسے ہو گیا ہے؟
 
pinionated

Minister (2k+ posts)

Because we r lazy and opportunistic. This also explains why we believe in such philosophies as Khatta hay par lagataa hay
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بزنس انڈینز کے پاس ہے لیکن کھرب پتی
نواز کتے کا خاندان اور سائیکل والا اسحاق دولار کیسے ہو گیا ہے؟
اگر جنریل کھرب پتی بن سکتے ہیں تو پورے ملک میں لوہا بیچنے والے کیوں نہیں؟
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
بزنس انڈینز کے پاس ہے لیکن کھرب پتی
نواز کتے کا خاندان اور سائیکل والا اسحاق دولار کیسے ہو گیا ہے؟
بھائی شریف خاندان کا اصل پیشہ بھڑوا گیری ہے. انہوں نے جرنیلوں اور شیخوں کو اپنی عورتیں فراہم کر کہ پہلے تعلقات بناۓ اور پھر اس تعلقات کو استمعال کر کہ اپنی بزنس ایمپائر کھڑی کی
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی شریف خاندان کا اصل پیشہ بھڑوا گیری ہے. انہوں نے جرنیلوں اور شیخوں کو اپنی عورتیں فراہم کر کہ پہلے تعلقات بناۓ اور پھر اس تعلقات کو استمعال کر کہ اپنی بزنس ایمپائر کھڑی کی
بھائی جرنیلوں کا تو نہیں پتا لیکن تارڑ جج اسحاق ڈالر اور عربوں کا پتا ہے
ہاں اگر کوئی جرنیل قبول کر لیتا تومجھے یقین ہے یہ دیر نہ لگاتے
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جرنیلوں کا تو نہیں پتا لیکن تارڑ جج اسحاق ڈالر اور عربوں کا پتا ہے
ہاں اگر کوئی جرنیل قبول کر لیتا تومجھے یقین ہے یہ دیر نہ لگاتے
اچھے برے لوگ فوج میں بھی ہیں. یحییٰ خان کا تو آپ نے سنا ہی ہوگا. انکے باپ میاں شریف نے ایوب اور یحییٰ کہ دور میں اپنی عورتیں سپلائی کر کہ فوجی ٹھیکے حاصل کے. ضیاء الحق چونکہ مذہبی ذہنیت کا تھا لہذا ضیاء الحق کو متاثر کرنے کہ لیے ان بھڑووں نے اپنے آپ کو شریف اور خاندانی کہلوانا شروع کر دیا اور بھڑوا گیری بند کر دی. ضیاء کہ مرنے کہ بعد انہوں نے دوبارہ بھڑوا گیری شروع کر دی مگر اس بار ٹارگٹ لوکل نہیں بلکہ خلیجی شیخ تھے چونکہ اب مریم وغیرہ بھی جوان ہوچکی تھیں لہذا میاں شریف اور اسکے بیٹوں نے ان عربیوں کو قابل اعتماد اور مستقل گاہک بنا لیا
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
اس لئے کہ انڈینز کے پاس بزنس ہے یورپ میں ان کی کمپنیاں ہیں جو انڈیا پاکستان سے ایشین فوڈز منگواتے ہیں اور اپنی پیکنگ میں بیچتے ہیں
آپ فی الحال مال بیچتے جاو اس سے بھی منافع مل رہا ہے مگر ساتھ ہی ساتھ بڑے سٹورز کے ساتھ تعلق بنا کر ڈائریکٹ آرڈر بھی لیتے جاو کس نے روکا ہے؟
سیالکوٹ کا سرجری کا سامان پوری یورپین مارکیٹ پر قابض تھا
پھر ایکدم سرجری کے ٹولز میں گھٹیا میٹیریل استعمال ہونے لگا اور شائد ہسٹری میں پہلی بار دو چار اپریشنز کے بعد ٹولز میں زنگ لگنے کی شکایات سامنے آئیں اور مریضوں کو انفیکشن سے اموات بھی ہوئیں تو ساری یورپین قوموں نے ہمارے آرڈرز کینسل کر دئیے تھے
ہمیں ملاوٹ اور معیار پر کمپرومائیز کرتے ہوے ذرا شرم نہیں آتی
حکومتوں کو بھی چاہئے کہ جس ایکپسورٹر کی دو نمبری کی شکایت سامنے آے اسے چین کی طرح پھانسی پر لٹکا دیا جاے
Blooper shair. Do you do anything else besides posting irrelevant posts. Ab to lifafon ki jaga tokron ne ley li. Tokri sey gazara ho jata hey? Ya sub guzzarey waley warr gaye.
 
Everus

Senator (1k+ posts)
نواز کتے اور زرداری کتے نے
سارا پاکستان بچنے کی کوشش کی
اسی لیے یہ جوتے کھا رہے ہیں
پاکستانی چاولوں پر انڈین لیبل لگ کے بک رہا ہے
ذمہ دار نواز گنجا اور زرداری کتا ہیں؟

بلے وئی بلے یوتیوں کی سوچوں اور سیاسی سوچ دانی پر

حکومت میں عمران خان ہے ۔ ۔ ۔ انڈیا کا اور کچھ نہیں تو کم از کم لیبل ہی اکھاڑ لے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی چاولوں پر انڈین لیبل لگ کے بک رہا ہے
ذمہ دار نواز گنجا اور زرداری کتا ہیں؟

بلے وئی بلے یوتیوں کی سوچوں اور سیاسی سوچ دانی پر

حکومت میں عمران خان ہے ۔ ۔ ۔ انڈیا کا اور کچھ نہیں تو کم از کم لیبل ہی اکھاڑ لے
چار سال تو انڈیا سے کاروبار کیلئے ترلے لیتا رہا لیبل یا کچھ بھی کیا اکھاڑے گا؟
 
Eigle

MPA (400+ posts)
Why we turn any topic against ourselves. I believe all of us whether Youthya, Patwari or Zarpujari love our country. So when it is about external affair we should remain united and be Pakistani and be aware of agents in our ranks.
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی چاولوں پر انڈین لیبل لگ کے بک رہا ہے
ذمہ دار نواز گنجا اور زرداری کتا ہیں؟

بلے وئی بلے یوتیوں کی سوچوں اور سیاسی سوچ دانی پر

حکومت میں عمران خان ہے ۔ ۔ ۔ انڈیا کا اور کچھ نہیں تو کم از کم لیبل ہی اکھاڑ لے
١٠٠ % یہ سفارش رشوت اور اداروں کی تباہی کا نتیجہ ہے