پاکستان ،نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز منسوخ ہونے پر مریم نواز کا طنز

mar11.jpg

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز منسوخ ہونے پر مریم نواز کا وزیراعظم عمران خان پر طنز۔۔ سوشل میڈیا صارفین سیخ پا

راولپنڈی سٹیڈیم میں ہونے والا ون ڈے میچ بھی ملتوی کر دیا گیا ، پی سی بی کی طرف سے باضابطہ طور پر ابھی تک میچ ملتوی ہونے کا اعلان کیا گیا ہے، کھلاڑیوں کو ابھی اپنے کمروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ۔

فوادچوہدری کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل وزیر اعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم سے رابطہ کیا اور یقین دلایا کہ پاکستان میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی میسر ہے اور PCB کے مطابق خود نیوزی لینڈ کی سیکیورٹی نے پاکستان کے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز منسوخ ہونے پر مریم نواز کا بھی ردعمل سامنے آگیا اور وزیراعظم عمران خان پر طنز کیا کہ“میں سبز پاسپورٹ کی عزت کراوں گا !”

https://twitter.com/x/status/1438818420577943554
سوشل میڈیا صارفین نے مریم نواز کے ان ریمارکس کو گھٹیا قرار دیدیا اور کہا کہ عمران خان سے بے شک نفرت کرو لیکن دھرتی کی نمک حلالی کرو، کچھ نے مریم نواز کو ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے کامشورہ دیا تو کچھ نے کہا کہ یہ گندی سیاست کرنے کیلئے صحیح وقت نہیں ہے۔

مسرت جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ نیشنل ایشوز پر سیاست کرنا ن لیگ کا شیوا ہے. یہ لوگ اپنی سیاست چمکانے کے لئے کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں. اب ڈان لیکس کی موجد قومی ایشو کو اپنی سیاست چمکانے کے لئے استعمال کر رہی ہے. شرم انکو مگر نہیں آتی

https://twitter.com/x/status/1438824732363743237
حماداظہر نے مریم نواز کو جواب دیا کہ ہم سے بےشک نفرت کرو لیکن میری دھرتی کی کچھ تو نمک حلالی کرو جس کی دولت سے باہر جائدادیں بنائیں۔

https://twitter.com/x/status/1438825418157694976
شہباز گل نے تبصرہ کیا کہ یہ ہے ان محترمہ کا دماغ اور میچورٹی اور بننا چاہتی ہیں وزیراعظم پاکستان کی۔اللہ آپ کی حالت پر رحم کرے اور ان پر بھی جنہیں اس دماغ کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔ اگر کوئی دوسرا آپکے ملک کے ساتھ اچھا نہ کرے تو اپنے ملک کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ لیکن آپ تو اپنے ہی ملک کی سوتن بنی ہوئی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1438829333221683209
ڈاکٹر ارسلان خالد نے محمد زبیر کا ٹوٹ شئیر کرتے ہوئے مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ آپکے اس پاکستان دشمن بیانیے پر آپکا اپنا ترجمان بھی آپکے ساتھ نہیں۔شرم کا مقام ہے اس عورت پر

https://twitter.com/x/status/1438836675245977602
سماء ٹی وی کی صحافی ارم نے مریم نواز کو جواب دیا کہ میں برطانوی ویزہ افس کے باہر سبز پاسپورٹ لے کر لائن میں کھڑا رہوں گا، دھکے دو گے پھر بھی نہیں جاؤں گا !! میں گند پسند کرنے والی وہ مکھی ہوں جو صبح گھر سے نکلتی ہی گند ڈھونڈنے کے لیے ہوں، تاکہ اُس پر بیٹھ سکوں۔

https://twitter.com/x/status/1438832482758049794
احتشام الحق نے سوال کیا کہ آپ نیوزی لینڈ کیساتھ ہیں یا پاکستان کیساتھ؟

https://twitter.com/x/status/1438828692176883716
ثناء توصیف کا کہنا تھا کہ یہ گندی سیاست کرنے کیلئے صحیح وقت نہیں ہے، بالکل غلط لیکن آپ سے اس سے زیادہ کیا امید کی سکتی ہے؟

https://twitter.com/x/status/1438828633221652482
مزمل اسلم کا اس پر کہنا تھا کہ ہر روز یہ لوگ پاکستان کے دباؤ کے لیے دعا کرتے ہیں ، کیونکہ وہ سائیڈلائن ہیں۔ اس کے والد کی 5 سالہ مدت میں ایک بھی بین الاقوامی دورے کا شیڈول نہیں تھا۔

https://twitter.com/x/status/1438820041756225537
ابصام نامی سوشل میڈیا صارف نے مریم نواز کو مشورہ دیا کہ اب بھی مناسب وقت ہے، اس ٹویٹ کو ڈیلیٹ کر دیں۔

https://twitter.com/x/status/1438830588845244422
ایوب خالد بلوچ کا کہنا تھا کہ غیروں کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں، لیکن شریف خاندان کے نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1438831836067737602
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سما ٹی وی کی ارم نے اپنے متعلق بالکل درست کہا ہے کہ وہ ایسی گندی مکھی ہے جو گند ہی ڈھونڈھتی رہتی ہے تاکہ اس پر بیٹھ سکے
 
Wakeel

MPA (400+ posts)

گشتوڑ کو خوشی مل گئی اس بہانے
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
سما ٹی وی کی ارم نے اپنے متعلق بالکل درست کہا ہے کہ وہ ایسی گندی مکھی ہے جو گند ہی ڈھونڈھتی رہتی ہے تاکہ اس پر بیٹھ سکے
bhai aap maryam nawaz ky beyan ko defend krty ho kia regarding new zealand team not coming to Pakistan
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Calibri jhooti say yahi umeed hai.

Just because they are sidelined(for their corruption by the way), they won't stand with Pakistan on International issues, like FATF, US Basis, Afghanistan, and now this one.
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
sabz passport ki izzat tou woh ganja kutta karwa raha hai.. goron kay mulk main visay ki line main lagg kay..

woh laatain maar maar kay dhitkaar rahay hain.. lekin bay*ghairat waheen khara hai..
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے
ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے