پاکستان اسے واپس کرو

Meer Ikram

MPA (400+ posts)
1381746_248134355340271_1716548467_n.jpg
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پاکستان واپس کرو

حق مانگ کے نہيں ، زبردستی ليا جاتا ہے۔اگر اسی طرح ان سے مانگتے رھے تو يہ 66 سال اور گزار ديں گے مگر حق واپس نہيں ديں گے ، ليکن اس کے ليۓ پہلے ضروری ھے کہ اپنی صفوں سے ميروں کو پاک کرو اور غيروں کے تلوے چاٹنے والوں کو جہنم وارد کرو ، صرف اور صرف اس صورت ميں يہ ملک واپس حقداروں کو ملے گا ۔
 
Sedqal

Chief Minister (5k+ posts)
Meer Sahib for half of its life Pakistan was ruled by Dictators which are sadly missing from your emotional message. Please try to understand Wadera/ Jageerdar don't have much power, industrialists are far more power and have far greater influence on policy making. Plus Jamhooriat is no drama, this is exactly the kind of stuff dictators make up for making a case for coup.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

٦٦ سال سے حق مانگ رہی ہے غریب اور حقدار عوام لیکن چور قبض ہیں

اب ان چوروں سے بھی مذاکرات کرنے پڑیں گے کیا ، جیسے طالبان سے مذاکرات کی بات کی جارہی ہے
 
راز صاحب ، پھر اگر ھم کچھ عرض کريں گے تو شکايت ہوگی ، فوبيہ کا شکار ذھن تندرست نہيں رھا کرتا ۔ آپ اپنے امور مملکت احسن طريقے سے ادا کيجۓ ،اپنے دستور کے اسلامی اقدار کی پاسداری کيجۓ ، شہر ميں چکلے خانوں کی حوصلہ افزائ نہ فرماۂيے اور طواۂيفوں کے کاروبار ميں شراکت نہ کيجۓ ،شہر ميں شراب نوشی کی حوصلہ شکنی کيجۓ ،امريکی ڈالروں پہ ايمان فروشی نہ کيجۓ،رشوت خوری کو نصف ايمان نہ سمجھيے يہ طالبان اپنی موت آپ ہی مر جاۂيں گے
 
کیا طالبان اپنی موت آپ مرنے کے لئے بنے ہیں

کیا شاندار مقصد زندگی ہے - طالبان نا ہو گے برائی ہو گے

پاکستانی طالبان نے کبھی کسی برای پر تو حملہ نہی کیا صرف لوگوں کے جنازوں پر حملے کرتے ہیں ، وہ بھی خود کش

اگر یہ خود کش نا ہوں تو ہم کہیں کہ یہ امریکہ نے کرواۓ ہیں لیکن ایسا نہی ہے

آپ ایک بھی ایسی مثال دے سکتے ہیں کہ اسلام خود کش حملوں سے نافظ ہو سکتا ہے

آپ مسلمان آدمی ہیں تو بات تو مسلمانوں والی کریں
 
يعنی جو ميں اپنی پوسٹ ميں بيان کر چکا ہوں ان ميں سے کسی عمل کا تعلق بھي مسلمان ہونے سے نہيں ھے ، آپ اپنی اصلاح سے بہہ ور نہيں مگر طالبان کا بھوت آپ کے سر پر خوب سوار ھے ۔خير يونہی مست رھيے ، اور اسی طرح چيختے چلاتے رھيے۔ اگر تھوڑی سی مشقت کرليں تو ميری بات شايد ( وہ بھی شايد ) سمجھ ميں آجاۓ گی ۔

ميں اس تبصرے ميں کچھ مذيد اضافہ کرتا ہوں کہ آپ تو خود ہی اس بات کا اقرار کر رھے ہيں کہ آپ کا دستور جھوٹ کا پلندہ ہے اور کوئ زبردستی آپ کو اسلام پہ مجبور نہيں کرسکتا ، ( ميرا خيال ھے کہ آپ طالبان کا اسلام تو کيا ، کسی کا بھی اسلام نافذ نہيں کرسکتے
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: پاکستان واپس کرو

يعنی جو ميں اپنی پوسٹ ميں بيان کر چکا ہوں ان ميں سے کسی عمل کا تعلق بھي مسلمان ہونے سے نہيں ھے ، آپ اپنی اصلاح سے بہہ ور نہيں مگر طالبان کا بھوت آپ کے سر پر خوب سوار ھے ۔خير يونہی مست رھيے ، اور اسی طرح چيختے چلاتے رھيے۔ اگر تھوڑی سی مشقت کرليں تو ميری بات شايد ( وہ بھی شايد ) سمجھ ميں آجاۓ گی ۔

آپ ایک بھی ایسی مثال دے سکتے ہیں کہ اسلام خود کش حملوں سے نافظ ہو سکتا ہے

جن لوگوں نے اسلام پھیلایا ، کیا انہوں نے ایسے پھیلایا تھا ؟ ان کے نام آج بھی زندہ ہیں

کیا طالبان کے حملوں میں مرنے والے شراب پی رہی تھے یا ڈانس کر رہے تھے کسی کلب میں
اور کیا ان سے تبدیلی آ گئی ہے ؟
آپ مسلمان آدمی ہیں تو بات تو مسلمانوں والی کریں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پاکستان واپس کرو

آپ ایک بھی ایسی مثال دے سکتے ہیں کہ اسلام خود کش حملوں سے نافظ ہو سکتا ہے

جن لوگوں نے اسلام پھیلایا ، کیا انہوں نے ایسے پھیلایا تھا ؟ ان کے نام آج بھی زندہ ہیں

کیا طالبان کے حملوں میں مرنے والے شراب پی رہی تھے یا ڈانس کر رہے تھے کسی کلب میں
اور کیا ان سے تبدیلی آ گئی ہے ؟
آپ مسلمان آدمی ہیں تو بات تو مسلمانوں والی کریں

چليں ميں ايک دفعہ پھر کوشش کرتا ہوں، آپ کو طالبان ہی مسلمان کيوں کريں ؟ کيا آپ ان کے بغير اچھے مسلمان نہيں ہوسکتے ؟ اور اپنے دل پر ھاتھ رکھ کہ بتاۂيے کہ جو کچھ ميں نے اپنی پہلی پوسٹ ميں کہا ہے ان ميں سے سب باتيں ہم ميں نہيں پائ جاتيں ۔ آج ہمارے پيچھے طالبان ہيں کل کوئ اور ہوگا ، کيا ہم اپنے آپ کو اپنے دستور کے مطابق ڈھال سکے ہيں ۔
طالبان کو تو آپ دفع کيجۓ ، ان کے بغير ہی آپ وہ کچھ کيجۓ جو آپ کا دستور کہتا ہے
ضد تو آپ کی يہ ہے کہ نہ تو ہم اپنے دستور کو نافذ کريں گے اور نہ ہی کسی کو يہ حق ديں گے کہ وہ ھمارے اپنے متفقہ دستور کو ھم پہ نافذ کرے
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Meer Sahib for half of its life Pakistan was ruled by Dictators which are sadly missing from your emotional message. Please try to understand Wadera/ Jageerdar don't have much power, industrialists are far more power and have far greater influence on policy making. Plus Jamhooriat is no drama, this is exactly the kind of stuff dictators make up for making a case for coup.

کبھي غريب کا بچہ بھي چيف آف آرمي سٹاف بنا ہے يہي جاگيرداروں سرمايہ داروں وڈيروں صنعتکاروں کے بچے آرمي چيف بنے ہيں
 
Me slave

Banned
Re: پاکستان واپس کرو

حق مانگ کے نہيں ، زبردستی ليا جاتا ہے۔اگر اسی طرح ان سے مانگتے رھے تو يہ 66 سال اور گزار ديں گے مگر حق واپس نہيں ديں گے ، ليکن اس کے ليۓ پہلے ضروری ھے کہ اپنی صفوں سے ميروں کو پاک کرو اور غيروں کے تلوے چاٹنے والوں کو جہنم وارد کرو ، صرف اور صرف اس صورت ميں يہ ملک واپس حقداروں کو ملے گا ۔

The war in KPK is actually not between Taliban and Pakistan; It is between Taliban and Secular Elite of Pakistan who have forcibly occupied Pakistan.
 
Me slave

Banned
Re: پاکستان واپس کرو

آپ ایک بھی ایسی مثال دے سکتے ہیں کہ اسلام خود کش حملوں سے نافظ ہو سکتا ہے

جن لوگوں نے اسلام پھیلایا ، کیا انہوں نے ایسے پھیلایا تھا ؟ ان کے نام آج بھی زندہ ہیں

کیا طالبان کے حملوں میں مرنے والے شراب پی رہی تھے یا ڈانس کر رہے تھے کسی کلب میں
اور کیا ان سے تبدیلی آ گئی ہے ؟
آپ مسلمان آدمی ہیں تو بات تو مسلمانوں والی کریں

Do you have any material, reliable and authentic evidence that Mosques and Ordinary muslims are killed by Taliban?

We will not wellcome liar media-produced evidences?
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

ملک پر مسلط سیاسی بے راہ روی ، ایک مسلسل ارتقا اور شعور میں اضافہ سے ہی دور ہو سکتی ہے ،

پندرہ سال پہلے ، دو جماعتی نظام مکمل عروج پر تھا ، اب رو بہ زوال ، اسی کا نام ارتقا

جذبات اپنی جگہ ، مگر جمہوریت ہی بہترین حل ہے ، لوگوں نے اپنے نفع نقصان کا تحفظ سمجھنا ہے ، اظہار راے کو پاک کرنا ہے

:)اگر تمام طبقات ، بحساب فرقہ ، مذھب ، ظالم و مظلوم ایک دوسرے پر جھپٹ پڑے تو انجام شام جیسا

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: پاکستان واپس کرو

Do you have any material, reliable and authentic evidence that Mosques and Ordinary muslims are killed by Taliban?

We will not wellcome liar media-produced evidences?

Useless to talk any sick person actually who dont have memory even....that where taliban attacked ... curse on u for ignoring the facts.

Your Hakeem Ullah Mehsood picked BBC for his most recent interview .....ask him about media...u bulshit lier
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: پاکستان واپس کرو

The war in KPK is actually not between Taliban and Pakistan; It is between Taliban and Secular Elite of Pakistan who have forcibly occupied Pakistan.

If they attack on Mazar of Ali Hajveri in Lahore , is it the war against Secular Elite of Pakistan.???... u r such a stupid person that no one could imagine....
 
Me slave

Banned
Re: پاکستان واپس کرو

Useless to talk any sick person actually who dont have memory even....that where taliban attacked ... curse on u for ignoring the facts.

Your Hakeem Ullah Mehsood picked BBC for his most recent interview .....ask him about media...u bulshit lier

Ignorance is blessing! All Taliban members are banned on Pakistani media. TTP is a banned entity in Pakistan, therefore, none of their representative can be called on Pak media. That can be the reason for his appearnce on a foreign Channel.

Similarly, whole tribal area is banned for Pak and Intl. media to cover. If some journalist is found there he is killed by Pak Army. Don't you know about that guy from Asia Times who was murdered for his covering the tribal area.