پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے حادثہ کے ذمہ دار سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے حادثہ کے ذمہ دار سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور موجودہ چیف جسٹس ہیں

Logo.png

ہر بے رحم قومی لٹیرے کے لئے ہر پاکستانی طاقتورانتہائی رحم دل واقع ہوا ہے ، کیا آرمی چیف , کیا عدلیہ کے چیف اور کیا حکومت کا چیف
میں یہ بات اب وثوق سے کہتا ہوں کے پاکستان کا بیڑہ غرق کرنے والوں میں ہمارے چیف آف آرمی سٹاف اور تمام چیف جسٹس کا ہاتھ ہے کیونکے حقیقی طاقت انھیں دو اداروں کے سربراہان کے پاس تھی

الله کے نبی نے چودہ سو سال پہلے تنبیہ کر دی تھی ، وہ قومیں تباہ و برباد ہو گئیں جنہوں نے طاقتور کو بچایا اور کمزوروں کو سزا دی

دسمبر ٢٠١٨ ، جسٹس ثاقب نثار کی عدالت میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا کیس پیش ہوا تھا جس میں ہوش اڑانے والے انکشافات ہوے تھے . پتا چلا کے پانچ پائلٹس نے میٹرک کا امتحان بھی پاس نہیں کیا تھا اور بیشمار لوگ جعلی ڈگریوں پر کام کر رہے تھے

دسمبر ٢٠١٢

فیک پائلٹ ڈگری ہولڈر کا کیس ٢٠١٢ میں بھی ابھرا تھا . دلچسپ امر یہ ہے کے کسی کو بھی اتنے بھیانک جرم کی سزا نہیں ملی تھی اور پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسانی ہوئی تھی اور یہ سلسلہ چلتا رہا کیونکے لوگوں کو پتا تھا کے زیادہ سے زیادہ اداروں سے نکالا جائے گا

ایئر مارشل ارشد ملک کا کہنا ہے کے پائلٹ کے لئے دو رن وے خالی کر دے گئے تھے مگر پائلٹ نے کہا کے وہ گھوم کر واپس اتا ہے اور جہاز کو سواریوں سمیت آبادی میں گرا دیا . یہ سراسر پائلٹ کی نااہلی کا کیس ہے . اسکے اعلاوہ یہ ادارہ ویسے ہی کھوکھلا ہو گیا ہے

یاد رہے پی آئی آئے کے موجودہ چیئرمین نے اپنے ادارے کو نئی بلندیوں پر پونھچایا مگر عدالتوں نے بلا کر انھیں رسوا کیا
دل خون کے آنسو روتا ہے جب مملکت خداداد پاکستان میں نگینوں کو ذلیل کیا جاتا ہے اور رہزنوں کو ہمارے چیف بھر پور تحفظ دیتے ہیں . لکھ دی لعنت ہے عدلیہ پر . جب تک جزا اور سزا کا نظام نہیں ہو گا ، لوگ مرتے رہیں گے اور ہم حادثات بھولتے رہیں گے

اندازہ کریں پاکستان کی کتنی بدنامی ہوئی تھی جب یہ خبریں عالمی اخبارات کی زینت بنی تھیں . جب تک پاکستان میں جزا اور سزا کا نظام قائم نہیں ہو گا ، تب تک حادثات یونہی ہوتے رہیں گے . جب تک چیف جسٹس اسطرح کے کیسز کو شغل کے طور پر لیں گے ، چیزہ لیں گے تو کچھ بھی نہیں ہو گا
ابھی حال میں ہی عدلیہ نے تمام صوبائی اور مرکز کو لائن حاضر کیا مگر حاصل وصول کیا ہوا ؟

چیف جسٹس نے خود ہی ایک سے آٹھ ارب کی سندھ حکومت میں خرد برد کا سراخ لگایا مگر کوئی بھی مجرم نہ ملا

Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
کیا یہ خبریں عالمی دنیا میں جگ ہنسانی کا بائیس نہیں بنتی ؟

٢٠١٢ میں یہ سکینڈل سب سے پہلے آیا تھا اور پھر چلتے چلتے ٢٠١٨ میں بھی یہی کچھ تھا
یہ سب کچھ اسلئے ہوا کیونکے کسی کو سزا نہیں ہوئی تھی

stoic

Minister (2k+ posts)
PMLN retard mushahidullah had been at the forefront of defending pilots and staff with fake degree

ISLAMABAD: A parliamentary body on Tuesday criticised the manner in which the Pakistan International Airlines (PIA) management had dismissed seven pilots and 73 cabin crew for possessing fake degrees, saying rules were not followed for dismissal of services.

“Terminating the service of staff is a drastic action. Nowhere does the Supreme Court order dismiss staff with fake degrees. The court’s directives are to follow procedure under the rules,” said the chairman of the Senate Standing Committee on Aviation, Senator Mushahidullah Khan of the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N).

stoic

Minister (2k+ posts)
These people were fired by the SC

LAHORE - A three-member Supreme Court took up a case pertaining to the fake degrees of pilots and crew members of the Pakistan International Airline (PIA) and other private airlines at the apex court’s Lahore Registry on Friday.

The bench headed by Chief Justice of Pakistan Mian Saqib Nisar was informed that the PIA administration had fired 50 pilots who failed to furnish their educational record. An interim report was submitted to the bench by the Civil Aviation Authority (CAA). The report revealed that five PTI pilots have not passed even matriculation examinations.

It revealed that degrees of seven pilots were found to be fake while five pilots had not completed even their high school studies. Jusitce Ijazul Ahsan remarked during the hearing that a person sans matriculation certificate was not even authorised to drive a bus while under-matric pilots were flying the planes.

Why not put them in front of firing squad ?
This is my question . Loosing job is enough punishment ?
Who hired them ?
Did they gey any punishment ?
First this happened in 2012, why this happened again in 2018 ?
 
akinternational

Minister (2k+ posts)

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے حادثہ کے ذمہ دار سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور موجودہ چیف جسٹس ہیں

Logo.png

ہر بے رحم قومی لٹیرے کے لئے ہر پاکستانی طاقتورانتہائی رحم دل واقع ہوا ہے ، کیا آرمی چیف , کیا عدلیہ کے چیف اور کیا حکومت کا چیف
میں یہ بات اب وثوق سے کہتا ہوں کے پاکستان کا بیڑہ غرق کرنے والوں میں ہمارے چیف آف آرمی سٹاف اور تمام چیف جسٹس کا ہاتھ ہے کیونکے حقیقی طاقت انھیں دو اداروں کے سربراہان کے پاس تھی

الله کے نبی نے چودہ سو سال پہلے تنبیہ کر دی تھی ، وہ قومیں تباہ و برباد ہو گئیں جنہوں نے طاقتور کو بچایا اور کمزوروں کو سزا دی

دسمبر ٢٠١٨ ، جسٹس ثاقب نثار کی عدالت میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا کیس پیش ہوا تھا جس میں ہوش اڑانے والے انکشافات ہوے تھے . پتا چلا کے پانچ پائلٹس نے میٹرک کا امتحان بھی پاس نہیں کیا تھا اور بیشمار لوگ جعلی ڈگریوں ور کام کر رہے تھے

دسمبر ٢٠١٢

فیک پائلٹ ڈگری ہولڈر کا کیس ٢٠١٢ میں بھی ابھرا تھا . دلچسپ امر یہ ہے کے کسی کو بھی اتنے بھیانک جرم کی سزا نہیں ملی تھی اور پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسانی ہوئی تھی اور یہ سلسلہ چلتا رہا کیونکے لوگوں کو پتا تھا کے زیادہ سے زیادہ اداروں سے نکالا جائے گا

ایئر مارشل ارشد ملک کا کہنا ہے کے پائلٹ کے لئے دو رن وے خالی کر دے گئے تھے مگر پائلٹ نے کہا کے وہ گھوم کر واپس اتا ہے اور جہاز کو سواریوں سمیت آبادی میں گرا دیا . یہ سراسر پائلٹ کی نااہلی کا کیس ہے . اسکے اعلاوہ یہ ادارہ ویسے ہی کھوکھلا ہو گیا ہے

یاد رہے پی آئی آئے کے موجودہ چیئرمین نے اپنے ادارے کو نئی بلندیوں پر پونھچایا مگر عدالتوں نے بلا کر انھیں رسوا کیا
دل خون کے آنسو روتا ہے جب مملکت خداداد پاکستان میں نگینوں کو ذلیل کیا جاتا ہے اور رہزنوں کو ہمارے چیف بھر پور تحفظ دیتے ہیں . لکھ دی لعنت ہے عدلیہ پر . جب تک جزا اور سزا کا نظام نہیں ہو گا ، لوگ مرتے رہیں گے اور ہم حادثات بھولتے رہیں گے

اندازہ کریں پاکستان کی کتنی بدنامی ہوئی تھی جب یہ خبریں عالمی اخبارات کی زینت بنی تھیں . جب تک پاکستان میں جزا اور سزا کا نظام قائم نہیں ہو گا ، تب تک حادثات یونہی ہوتے رہیں گے . جب تک چیف جسٹس اسطرح کے کیسز کو شغل کے طور پر لیں گے ، چیزہ لیں گے تو کچھ بھی نہیں ہو گا . ابھی حال میں ہی عدلیہ نے تمام صوبائی اور مرکز کو لائن حاضر کیا مگر حاصل وصول کیا ہوا ؟

چیف جسٹس نے خود ہے ایک سے آٹھ ارب کی سندھ حکومت میں خرد برد کا سراخ لگایا مگر کوئی بھی مجرم نہ ملا

janab khadsha hai ke sara ilzam marhoom pilot per dala jaiga..... gharib pilot ki qualification aur tajruba to paya akar lete.... baqi baten apki durust hain... jurm aur mujrim mil jate hai saza kisi ko nahin milti...MAFIA MAFIA MAFIA....
**Wahid hal islami inqelab, jiddojohad karo, sabr karo, firqabazai haram hai muslim bano...
 
ranaji

President (40k+ posts)
پاکستان کا جسٹس سسٹم اس وقت صرف ایک کرپٹ جج اور ساتھی جسٹس قاضی فائیز عیسیٰ کو بچانے میں مصروف وہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جس نے حدبیہ ملز کیس میں مجرموں سےمک مکا کر کے کروڑوں روپے وصول کر کے اسکو منی لانڈر کر کے یہاں یو کے میں اسی حرام اور رشوت کی کمائی سے جائیداد خریدی اور جب رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو بجائے اپنی بیگناہی ثابت کرنے اور اپنی منی ٹریل دینے کی بجائے اپنے ساتھی ججز کی ناجائز اور غیرقانونی غیر اسلامی غیر آئینی مدد سے بچا ہوا ہے اور کوئی ثبوت نہیں دے رہا
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
janab khadsha hai ke sara ilzam marhoom pilot per dala jaiga..... gharib pilot ki qualification aur tajruba to paya akar lete.... baqi baten apki durust hain... jurm aur mujrim mil jate hai saza kisi ko nahin milti...MAFIA MAFIA MAFIA....
**Wahid hal islami inqelab, jiddojohad karo, sabr karo, firqabazai haram hai muslim bano...

ایمیریٹس ائیرلائنز ہفتے میں 3900 سے زائد پروازیں چلاتی ہے آج تک کسی حادثے میں کوئی جان نہیں گئی۔ مطلب کوشش ہوتو حفاظت ممکن ہے۔ ہم پاکستانیوں کوحکمران اور ادارے انسان کیوں نہیں سمجھتے؟ پچھلےسانحات کا ذمہ دار کون تھا کوئی جانتا ہے؟ اب بھی پتہ نہیں چلے گا۔ پریس کانفرینسز ہوں گی اور بے شرمی سے بیان دئیے جائیں گے بس ۔ کیا کسی کو یاد ہے جنید جمشید بھائ کے طیارےکسی کو مورود الزام ٹہرایا گیا .خدا غارت کرے ججوں کو جنہوں نے پورا نظام دیمک زدہ کر دیا ہے
اس طیارہ کی فٹنیس پر بھی سوال کھڑا ہو گا کے کس نے پاس کیا ؟

فلحال ، سوال یہ ہے
جب ٹاور سے پائلٹ کو کہا گیا کے دو رن وئے خالی ہیں تو اس بھونسڑی والے پائلٹ نے جہاز آبادی میں کیوں گرایا ؟
وہ کیوں جہاز کو گھما کر واپس لانا چاہتا تھا ؟
یہ تو سراسر پائلٹ کی غلطی تھی
وہ کریش لینڈنگ تو آرام سے کر سکتا تھا ، اس نے کس سے ٹریننگ لی تھی ؟

Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Definitely Pilot fault at Airport then took round destroyed Aircraft Passengers Residents and crew.
Highly unskilled n unprofessional Demonstration, As a layman I think Airport was most appropriate place to land or crash?
What is the explanation why he took back? Moved toward population?
I am crying in this forum
Please prevail Merit Merit Merit
Don’t appoint Aaro Bharoos on Quota Saidarish Nepotism.
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Well that’s what I always ask why didn’t they kill Nawazardari for looting Pakistan, and companion like Mushahid ullah khan, Dr Asim, and Anwar Majeed.....,,
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Well that’s what I always ask why didn’t they kill Nawazardari for looting Pakistan, and companion like Mushahid ullah khan, Dr Asim, and Anwar Majeed.....,,
واہ جی واہ طیارہ آپ کے دور میں گرے نہ اہلی آپ کے سامنے ظاہر ہو اور پھانسی نواز زرداری کو دو - یہ تو ایک طیارہ گرا ہے حکومتی نا اہلی سے پورا ملک گر رہا ہے - اب تو سب کہتے ہیں ملک کا کرپشن نے اتنا بیڑا غرق نہیں کیا جتنا نا اہلی نے کیا یہی نا اہلی جی ڈی پی کو چھ فیصد سے منفی ایک اعشاریہ پانچ پر اور مہنگائی کو چار فیصد سے بیس فیصد پر لے گئی - اگر کرپشن ہوتی اور نا اہلی نا ہوتی تو ان کھربوں کے نقصان سے چند ارب ہی کرپشن کی نظر ہوتے یوں بیڑا غرق نہ ہوتا - کرپشن ختم کرنے کے چکر میں نا اہلوں نے دس گنا نقصان اپنی نا اہلی سے کر دیا -
 
Islamabadiya

Incompetence on critical posts is probably worse than corruption

These Imran khan fans are just hopeless
 
ranaji

President (40k+ posts)
انڈیا کے بازار حسن کے نانکے دادکے والامشاہد اللہ نقلی خان اصلی خاں لوڈر نے اپنے حرام خور چور فراڈی بھائیوں اور میٹرک فیل نقلی ڈگری والے پائلٹس کو بھرتی کرا کے ان پاکستانیوں کو قتل کیا ہے
 
ranaji

President (40k+ posts)
اس حرام خور اور انڈین بازار حسن کی پیداوار مشاہد اللہ نقلی خان اصلی خاں طبلہ بجوانے والیوں کا ہونہار میراثی اور ...... جس نے نقلی ڈگری والوں کو بھرتی کرایا اور پھر جب وہ پکڑے گئے تو انکو بچایا اور حرام خور ججز نے بھی نقلی ڈگری والوں کو کوئی سزا نہ دی اور وہ اب تک نوکریوں پر ہیں انکو اور اس حرام خور کو الٹا ٹانگ کر مونہ کالا کر کے جوتے مار کر جاتی مجرا والوں کے چڑیا گھر کے پنجرے میں بند کر کے روزانہ کے حساب سے جوتے مار مار کر نقلی ڈگری والوں کی بھرتی کا حساب لیا جائے