پاکستان آرمی اور محکمہ زراعت

Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
پاکستان کی فوج پر ہم قربان۔ وہ لوگ جو وطن کی حفاظت کا حلف اٹھا کر اس کے لئے جان دیتے ہیں ، ان سے بڑھ کر کون ہوسکتا ہے۔
یہ محکمہ زراعت بہت بڑا بے غیرت ہے جو سیاستدانوں کو وزیراعظم بناتا ہے، پھر فارورڈ بلاک بنواتا ہے، حکومتیں گراتا ہے، ہم اس محکمہ زراعت کی عزت نہیں کرسکتے۔ یہ بے شرمی اور بے غیرتی بندکردو۔
پاکستان فوج ، زندہ باد، پاکستان زندہ باد۔
محکمہ زراعت مردہ باد، بے شرم ، بے غیرت
 
Last edited by a moderator:

hello

Chief Minister (5k+ posts)
فوج کو گالی دینا ایک مشہور فیشن بن گیاہے جیسے جدید فیشن میں بندہ چاہے ننگا نظر آئے کوئی بات نہیں سمجھی جاتی اس طرح گالی دینے والا چاہے جتنا بڑا مرضی کنجر بغیرت ہو فیشن فیشن ہونا چاہیے بس

جب ان کنجر بغیرت سیاسدانوں کو فوج گود میں اٹھا لے تو سب اچھا پاک آرمی کیا بات ہے لیکن جیسے انہوں نے گود سے اتارا تو چیخنا چلانا شروع کر دیا ہائے رجو لٹی گئی

یہ سیاسدان اس قدر قابل ہوں کہ بغیر فوج کے لیڈر بنے اور انہیں بیرکوں تک محدود کریں لیکن نہیں ان کی معصومانہ خواہشیں ہوتی ہیں ہمارے کہنے پر فوج چلے ہمارے مخالفین کو نقصان پہچائے چاہے ان کی ماں بہن ایک کر دے تو ٹھیک لیکن ہم مال لوٹیں قرضوں سے ملک ڈبوئیں جو مرضی کریں اولادیں باہر سیٹل کریں مال لوٹ کر وایا اسرائیل جہاں مرضی پہچائیں ہم سے نہ پو چھا جائے اگر پوچھا تو فوج کو گالی اور دے تالی یعنی احتجاج شروع اور طاقتور ادارے کو بلیک میل کرنا شروع کہ آؤ ہمیں ریسکیو کرو ہمارا مال بچاؤ ہمیں پھر اقتدار میں لاؤ ہمارے لیے کام کرو کیا فوج کو سیاست میں آنا چاہیے نہیں یقنا نہیں لیکن یہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک سیاست دان نا چاہے لیکن ہمارے بونت قد کے سیاست دانوں کو فوج چاہیے اپنی کالی کاتوتوں کی وجہ سے پروٹیکٹ کرنے کے لیے
 
Last edited:

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
جرنیل جس سے سب سے زیادہ لتر کھاتے کھاتے ہیں، اس سے پیار اُس سے بھی زیادہ کرتے ہیں۔ بے شک مریم قطری ، کھوتی شریف اور زرداری ٹھگ سے پوچھ لیں
 

Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
فوج کو گالی دینا ایک مشہور فیشن بن گیاہے جیسے جدید فیشن میں بندہ چاہے ننگا نظر آئے کوئی بات نہیں سمجھی جاتی اس طرح گالی دینے والا چاہے جتنا بڑا مرضی کنجر بغیرت ہو فیشن فیشن ہونا چاہیے بس

جب ان کنجر بغیرت سیاسدانوں کو فوج گود میں اٹھا لے تو سب اچھا پاک آرمی کیا بات ہے لیکن جیسے انہوں نے گود سے اتارا تو چیخنا چلانا شروع کر دیا ہائے رجو لٹی گئی

یہ سیاسدان اس قدر قابل ہوں کہ بغیر فوج کے لیڈر بنے اور انہیں بیرکوں تک محدود کریں لیکن نہیں ان کی معصومانہ خواہشیں ہوتی ہیں ہمارے کہنے پر فوج چلے ہمارے مخالفین کو نقصان پہچائے چاہے ان کی ماں بہن ایک کر دے تو ٹھیک لیکن ہم مال لوٹیں قرضوں سے ملک ڈبوئیں جو مرضی کریں اولادیں باہر سیٹل کریں مال لوٹ کر وایا اسرائیل جہاں مرضی پہچائیں ہم سے نہ پو چھا جائے اگر پوچھا تو فوج کو گالی
فوج زندہ باد، محکمہ زراعت مردہ باد بے شرم بے غیرت اپنے حلف سے غداری کرنے والوں پر لعنت
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
اپنے ابو کو ماموں بولو گے تو وہ پھر بھی ابو ہی رہے گا ماموں نہیں بن جائے گا۔
?
 

Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
اپنے ابو کو ماموں بولو گے تو وہ پھر بھی ابو ہی رہے گا ماموں نہیں بن جائے گا۔
?
ابو تو محکمہ زراعت نواز شریف کا ہے، ہمارا نہیں۔ جس جس نے حلف اٹھایا ہے کہ میں سیاست میں حصہ نہیں لوں گا اور پھر حصہ لیا، اسپر لعنت، اپنے حلف سے غداری کرنے والوں پر لعنت