پاکستان بھر میں تمام اقسام کے پوسٹرز اتار دئے جائیں

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جب فرانس کے ایک اخبار پر حملہ کرکے دس افراد کو قتل کردیا گیا تو یورپ کے تمام پچیس ممالک نے انکے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا تھا۔
کیا ایسا ہی مظاہرہ آج پاکستانی قوم کو نہیں کرنا چاہئے؟
آج جب حکومت اور سیکیورٹی ادارے عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے میں ناکام ہی نہیں انکار بھی کرچکے ہیں تو قوم خود اکٹھی ہو کر ان شرپسندوں کا مقابلہ کیوں نہ کرے؟
میرے نزدیک تمام قوم کو اس دلسوز واقعہ پر ری ایکشن اسطرح دینا چاہئے کہ کل صبح ہونے تک پورے پاکستان کی گلیوں بازاروں اور سڑکوں سے تمام پوسٹرز خواہ وہ مذہبی ہوں خواہ کاروباری (مذہب پوسٹرز بھی درحقیقت کاروباری ہی ہیں) اتار دئیے جائیں اور ان کو جلا دیا جاے کیونکہ ان پر آیات لکھی ہوتی ہیں تمام اوراق مقدسہ کو جلا دینا بہترین حل ہے ورنہ وہ پیروں تلے روندے جاتے ہیں یا کچرے کے ڈھیرون پر پڑے دکھای دیتے ہیں یا ندی نالوں میں ڈھیروں میں پڑے رہتے ہیں۔ گورنمنٹ کے تمام سیکیورٹی ادار ے اور ممبران پارلیمان اور وزرا و مشیران اس کام میں خود حصہ لیں اس نیک کام کیلئے فوج کو بھی استعمال کیا جاسکتا ہے
صدر وزیراعظم اور چاروں وزرا اعلی مقتول کے ساتھ اظہاریکجہتی کرتے ہوے اس کی بیوہ کو پاکستان کا اعلی ترین ایوارڈ عطا کریں اور جہالت کی پود کو یہ پیغام دیں کہ تم عام شہریوں کو مذہبی بنیادوں پر بلیک میل نہیں کرسکتے۔ اگر یہ تمام حکمران خود ہی ڈر ڈر کر ری ایکٹ کرتے رہے تو عام شہری کدھر جائیں گے وہ بے چارے تو ان سے ہمیشہ ہی خوفزدہ رہیں گے
اگر حکمرانوں اور فوج کی طرف سے یہ کام اب نہ کیا گیا تو پھر مزید مہلت نہیں ملے گی۔
اخیر پر ایک اور بات نوٹ کرواتا چلوں کہ لبیک سے شرمناک معاہدہ کرنے والے علی خان ہیجڑہ اور اسد قیصر مسلی نے ابھی تک اس بہیمانہ قتل کی مذمت نہیں کی۔ ان دونوں ہیجڑوں کے اوپر ان کی بزدلی اور بے حسی پر ایک ایک ارب بار لعنت، ان تمام وزرا پر جو لبیک کیلئے گلدستے لے کر گئے بے شمار لعنت اصل وجہ تو انکی بزدلی ہے اوپر سے حب رسول کا دھوکا دے رہے ہیں یہ اصل میں اپنی جانوں کا تحفظ چاہتے ہیں اور کسی قسم کی حب رسول سے ان کا دور کا واسطہ بھی نہیں ، خاص کر انہیں اچھی طرح معلوم ہے کہ جو حب رسول لبیک یا ٹی ٹی پی یا جے یو آی جیسی تنظیمیں اپنے کارکنوں کو سکھاتی آرہی ہیں وہ سنت رسول نہیں، وہ اسوہ حسنہ بھی نہیں اور اسوہ خلفا راشدین بھی نہیں
صدق اللہ اعظیم
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان فوری طور پر پوسٹرز اور بینرز کو خلاف قانون قرار دلوائیں اور پارلیمینٹ کے ذریعے اس پر سخت سزا کا قانون پاس کروائیں کم ازکم سزا چودہ سال ہو
جونہی کوی اپنا پوسٹر یا بینر کسی بھی دیوار پر لگاے اسے اور پرنٹنگ پریس کو دھر لیا جاے
 
ranaji

President (40k+ posts)
عمران خان روحانی فراڈ کے چکر سے نکل کر حقیقی دنیا میں واپس آجاؤ یہ ڈرامہ بازیاں ہیں ساری آنکھیں کھولو اور کوئی قدم اٹھاؤ ورنہ کوئی اور ہی اٹھائے گا حقیقی قدم
 
Landmark

Minister (2k+ posts)
عمران خان فوری طور پر پوسٹرز اور بینرز کو خلاف قانون قرار دلوائیں اور پارلیمینٹ کے ذریعے اس پر سخت سزا کا قانون پاس کروائیں کم ازکم سزا چودہ سال ہو
جونہی کوی اپنا پوسٹر یا بینر کسی بھی دیوار پر لگاے اسے اور پرنٹنگ پریس کو دھر لیا جاے
ik factory main political and religious posters ka kia kam ha ?​
 
BeingPakistani

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1466816832195768321
BpvCjDK.jpg
 
Sohail AA

New Member
جب فرانس کے ایک اخبار پر حملہ کرکے دس افراد کو قتل کردیا گیا تو یورپ کے تمام پچیس ممالک نے انکے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا تھا۔
کیا ایسا ہی مظاہرہ آج پاکستانی قوم کو نہیں کرنا چاہئے؟
آج جب حکومت اور سیکیورٹی ادارے عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے میں ناکام ہی نہیں انکار بھی کرچکے ہیں تو قوم خود اکٹھی ہو کر ان شرپسندوں کا مقابلہ کیوں نہ کرے؟
میرے نزدیک تمام قوم کو اس دلسوز واقعہ پر ری ایکشن اسطرح دینا چاہئے کہ کل صبح ہونے تک پورے پاکستان کی گلیوں بازاروں اور سڑکوں سے تمام پوسٹرز خواہ وہ مذہبی ہوں خواہ کاروباری (مذہب پوسٹرز بھی درحقیقت کاروباری ہی ہیں) اتار دئیے جائیں اور ان کو جلا دیا جاے کیونکہ ان پر آیات لکھی ہوتی ہیں تمام اوراق مقدسہ کو جلا دینا بہترین حل ہے ورنہ وہ پیروں تلے روندے جاتے ہیں یا کچرے کے ڈھیرون پر پڑے دکھای دیتے ہیں یا ندی نالوں میں ڈھیروں میں پڑے رہتے ہیں۔ گورنمنٹ کے تمام سیکیورٹی ادار ے اور ممبران پارلیمان اور وزرا و مشیران اس کام میں خود حصہ لیں اس نیک کام کیلئے فوج کو بھی استعمال کیا جاسکتا ہے
صدر وزیراعظم اور چاروں وزرا اعلی مقتول کے ساتھ اظہاریکجہتی کرتے ہوے اس کی بیوہ کو پاکستان کا اعلی ترین ایوارڈ عطا کریں اور جہالت کی پود کو یہ پیغام دیں کہ تم عام شہریوں کو مذہبی بنیادوں پر بلیک میل نہیں کرسکتے۔ اگر یہ تمام حکمران خود ہی ڈر ڈر کر ری ایکٹ کرتے رہے تو عام شہری کدھر جائیں گے وہ بے چارے تو ان سے ہمیشہ ہی خوفزدہ رہیں گے
اگر حکمرانوں اور فوج کی طرف سے یہ کام اب نہ کیا گیا تو پھر مزید مہلت نہیں ملے گی۔
اخیر پر ایک اور بات نوٹ کرواتا چلوں کہ لبیک سے شرمناک معاہدہ کرنے والے علی خان ہیجڑہ اور اسد قیصر مسلی نے ابھی تک اس بہیمانہ قتل کی مذمت نہیں کی۔ ان دونوں ہیجڑوں کے اوپر ان کی بزدلی اور بے حسی پر ایک ایک ارب بار لعنت، ان تمام وزرا پر جو لبیک کیلئے گلدستے لے کر گئے بے شمار لعنت اصل وجہ تو انکی بزدلی ہے اوپر سے حب رسول کا دھوکا دے رہے ہیں یہ اصل میں اپنی جانوں کا تحفظ چاہتے ہیں اور کسی قسم کی حب رسول سے ان کا دور کا واسطہ بھی نہیں ، خاص کر انہیں اچھی طرح معلوم ہے کہ جو حب رسول لبیک یا ٹی ٹی پی یا جے یو آی جیسی تنظیمیں اپنے کارکنوں کو سکھاتی آرہی ہیں وہ سنت رسول نہیں، وہ اسوہ حسنہ بھی نہیں اور اسوہ خلفا راشدین بھی نہیں
صدق اللہ اعظیم
so Imran Khan is to blame which is happening in Pakistan for last 35 years
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ik factory main political and religious posters ka kia kam ha ?
یہ ڈھکوسلے ہی تو ختم کرنے ہیں کہ فلاں جگہ جائز اور فلاں جگہ ناجائز، جو غلط کام روکنا ہے وہ پاکستان کے ہر انچ پر روکنا ہے
دیواروں پر تحریریں بھی بین کرنی چاہیئں پورا پاکستان بہت گندہ دکھای دیتا ہے ان تمام اقسام کے پوسٹرز سے
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک لبیک پاکستان کے بارے میں بات ہوئی، یہ میاں نواز شریف نے علامہ طاہر القادری کا زور توڑنے کے لیے بنوائی تھی، ٹی ایل پی نے نومبر 2017 میں فیض آباد میں دھرنا دے دیا، یہ وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کے اشارے پر اسلام آباد آئے تھے۔

ٹی ایل پی شروع میں حکومت سے استعفیٰ مانگ رہی تھی، یہ پھر پوری کابینہ کے استعفے پر آ گئی، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے فوج سے کہا، آپ ان کے ساتھ ڈیل کریں، پولیس ان پر ہاتھ نہیں ڈال رہی، فوجی قیادت نے وزیراعظم کو بتایا آپ نے ماڈل ٹاؤن کے ایشو پر پنجاب پولیس کو اکیلا چھوڑ کر پولیس کو ڈی مورلائز کر دیا تھا لہٰذا یہ اب حکومت کا حکم نہیں مان رہی، وزیراعظم کو مشورہ دیا گیا آپ وزراء کے استعفے نہ دیں کیوں کہ اگر ایک بار یہ روایت پڑ گئی تو پھر یہ روکی نہیں جا سکے گی۔

اسٹیبلشمنٹ کو اس مسئلے میں اس لیے انوالو ہونا پڑا کہ وزیراعظم اور آرمی چیف نے فوجی مشقوں کے سلسلے میں سعودی عرب کا دورہ کرنا تھااور یہ ایشو اس دورے سے پہلے حل ہونا ضروری تھا ورنہ ملک کی جگ ہنسائی ہوتی چناں چہ ٹی ایل پی کے ساتھ تحریری معاہدہ کرنا پڑ گیا، شاہد خاقان عباسی امریکا میں اپنی ہمشیرہ کی عیادت کے لیے جانا چاہتے تھے، سابق وزیراعظم نے اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے ملک کی اعلیٰ انٹیلی جنس ایجنسی سے رابطہ کیا اور اسٹیبلشمنٹ نے انھیں امریکا جانے کی اجازت لے کر دی، یہ حکومت سے درخواست نہیں کرنا چاہتے
تھے۔

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مذہبی پوسٹرز اتارنے چاہیئیں
کاغذ کے پوسٹرز سب سے بڑا مسئلہ ہیں پاکستان کی ہر دیوار، کھمبا اور راونڈ اباوٹ ان سے اٹے پڑے ہیں اوپر سے اب پوسٹر اتارنے پر مولوی کی توہین بھی ہونے لگی ہے
سب سے زیادہ گند پوسٹرز کا ہے ان پر بین کرنے سے ستر فیصد صفای ہوجاے گی اور مذہبی تنظیموں کے جھگڑے بھی ختم ہوجائیں گے
 
Rancher

Senator (1k+ posts)
TLP is a new fitna like TTP, should be crushed from its roots.
FM should visit Sri Lanka ASAP in this situation and appraise their govt. of the situation and also visit the deceased family. This will send a positive signal.
 
tempting

Councller (250+ posts)
کاغذ کے پوسٹرز سب سے بڑا مسئلہ ہیں پاکستان کی ہر دیوار، کھمبا اور راونڈ اباوٹ ان سے اٹے پڑے ہیں اوپر سے اب پوسٹر اتارنے پر مولوی کی توہین بھی ہونے لگی ہے
سب سے زیادہ گند پوسٹرز کا ہے ان پر بین کرنے سے ستر فیصد صفای ہوجاے گی اور مذہبی تنظیموں کے جھگڑے بھی ختم ہوجائیں گے
ببر شیر تم سے بحث ہوتی رہتی ہے، تمہاری سوچ میں انتہا پسندی ہے، ، دنیا بھر میں پوسٹر لگتے ہیں لیکن انتظامیہ کی اجازت سے
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)
عمران خان فوری طور پر پوسٹرز اور بینرز کو خلاف قانون قرار دلوائیں اور پارلیمینٹ کے ذریعے اس پر سخت سزا کا قانون پاس کروائیں کم ازکم سزا چودہ سال ہو
جونہی کوی اپنا پوسٹر یا بینر کسی بھی دیوار پر لگاے اسے اور پرنٹنگ پریس کو دھر لیا جاے
Agreed !
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)
ببر شیر تم سے بحث ہوتی رہتی ہے، تمہاری سوچ میں انتہا پسندی ہے، ، دنیا بھر میں پوسٹر لگتے ہیں لیکن انتظامیہ کی اجازت سے
idhar kabhi kisi nay intizamia say ijazat laynay ki zaroorat mehsoos ki ha?? aaj he idhar sath wali gali main tanbu laga k gali band ki hui ha khawateen nay or melad ho raha ha, baray baray khan pharnay walay speakers lagay huay hain, na inko itna khayal ha k koi beemar bhi ho sakta ha kisi ko aaram bhi krna hoga ya is shor sy koi kitna disturb ho raha hoga!!! hamaray mulk main yeh wateera ban chuka ha k islam k naam py khuch bhi kr lo uski ijazat ha !!!
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ببر شیر تم سے بحث ہوتی رہتی ہے، تمہاری سوچ میں انتہا پسندی ہے، ، دنیا بھر میں پوسٹر لگتے ہیں لیکن انتظامیہ کی اجازت سے
بھای میرے ان کے ساتھ پیار سے سلوک کرو گے تو وہی ہوگا جو ہر بار مذاکرات کے بعد ہوتا آیا ہے
پوسٹرز لگانے کی اجازت اب بھی لی جاتی ہے اور میونسپل کمیٹی اجازت دیتی ہے مگر اس کے بعد پورے شہر کی دیواریں گندی کی جاتی ہیں یا نہیں؟
 
tempting

Councller (250+ posts)
بھای میرے ان کے ساتھ پیار سے سلوک کرو گے تو وہی ہوگا جو ہر بار مذاکرات کے بعد ہوتا آیا ہے
پوسٹرز لگانے کی اجازت اب بھی لی جاتی ہے اور میونسپل کمیٹی اجازت دیتی ہے مگر اس کے بعد پورے شہر کی دیواریں گندی کی جاتی ہیں یا نہیں؟
تو پھر قانون موجود ہے لیکن عملداری کا مسئلہ ہے، جب ایک وزیر اعظم ججوں کو بغض سے بھرا بولے گا اورکہے گا کہ میرے اثاثے آمدن سے زیادہ ہیں تو تمہیں کیا مسئلہ ہے تو پھر غریب آدمی کیوں پابندی کرے